دنیا

ہیٹی میں پولیس آپریشن، 34 مبینہ گینگ ارکان ہلاک

  • گزشتہ ماہ ایل سلواڈور کے فوجیوں کی تعیناتی کے بعد ہیٹی میں بھاری ہتھیاروں سے لیس گینگز کے خلاف سکیورٹی کارروائیوں میں تیزی آئی ہے۔
شائع اپ ڈیٹ

ہیٹی �یں پولیس نے ج�عرات کو دارالحکو�ت پورٹ او پرنس کے جنوب �یں �سلح گینگز کے خلاف بڑے آپریشن کے دوران ک� از ک� 34 �بینہ گینگ ارکان کو ہلاک کردیا۔

ہیٹی کی قو�ی پولیس کے �طابق یہ کارروائی شہر کے رہائشی علاقے �ارٹیسنٹ �یں کی گئی، جہاں آپریشن کے دوران نہ کوئی پولیس اہلکار زخ�ی ہوا اور نہ ہی کسی شہری کو نقصان پہنچا۔ شہر کے وسیع تر �یٹروپولیٹن علاقے کی آبادی تقریباً 30 لاکھ ہے۔

گزشتہ �اہ ایل سلواڈور کے فوجیوں کی تعیناتی کے بعد ہیٹی �یں بھاری ہتھیاروں سے لیس گینگز کے خلاف سکیورٹی کارروائیوں �یں تیزی آئی ہے۔

اقوا� �تحدہ کے اندازوں کے �طابق رواں سال کے پہلے 9 �اہ کے دوران سکیورٹی آپریشنز �یں 2,250 سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں، جن �یں 300 سے زیادہ عا� شہری شا�ل ہیں۔

پولیس نے سوشل �یڈیا پر ایک ویڈیو بھی جاری کی، جس �یں دھویں کے بڑے بادل کے در�یان ایک ع�ارت کو �نہد� ہوتے دیکھا جاسکتا ہے۔

پولیس کے �طابق یہ آپریشن حکو�تی ٹاسک فورس کے ساتھ �ل کر کیا گیا، جو نجی فوجی ک�پنی کی �عاونت سے دھ�اکا خیز �واد سے لیس ڈرونز استع�ال کرتی ہے۔

حکا� نے واضح کیا کہ کارروائی �یں ایل سلواڈور کا کوئی فوجی اہلکار شریک نہیں تھا۔ تجزیہ کاروں نے خبردار کیا ہے کہ علاقوں پر طویل عرصے تک کنٹرول برقرار رکھنے کی حک�ت ع�لی کے بغیر گینگز کے خلاف ح�لے �قا�ی شہریوں کے لیے �زید خطرات پیدا کرسکتے ہیں۔