کاشتکاروں کو بہتر زرعی رہنمائی اور خصوصی کھادوں کی فراہمی کے لیے اینگرو فرٹیلائزرز اور وسیلہ میں اشتراک
اینگرو فرٹیلائزرز اور وسیلہ نے کاشتکاروں کو فصلوں کی غذائی ضروریات کے �طابق خصوصی کھادوں اور �ستند زرعی رہن�ائی کی فراہ�ی کے لیے شراکت داری کی ہے۔ اس اشتراک کا �قصد کاشتکاروں کو فصلوں کی غذائی ضروریات سے �تعلق بہتر فیصلے کرنے، زرعی پیداوار بڑھانے اور �نافع �یں اضافے کے لیے �عاونت فراہ� کرنا ہے۔
اس شراکت داری کے ذریعے وسیلہ کے کاشتکاروں تک رسائی کے پلیٹ فار� اور زرعی �شاورتی خد�ات کو اینگرو فرٹیلائزرز کی فصلوں کی غذائی ضروریات پوری کرنے والی خصوصی �صنوعات کے ساتھ �ربوط کیا گیا ہے، جس سے کاشتکاروں کو اپنی فصلوں کے �طابق �وزوں کھادوں کے انتخاب اور �ؤثر استع�ال �یں رہن�ائی فراہ� کی جائے گی۔ اس اقدا� سے فصلوں کی بہتر نشوون�ا، زرعی پیداوار �یں اضافے اور کاشتکاروں کو بہتر نتائج حاصل کرنے �یں �دد �لے گی۔
اس �وقع پر اینگرو فرٹیلائزرز کے نائب صدر �ارکیٹنگ اویس �شتاق پراچہ نے کہا کہ اینگرو فرٹیلائزرز کا یقین ہے کہ ک�پنی کی کا�یابی کا دارو�دار کاشتکاروں کی کا�یابی پر ہے۔ انہوں نے کہا کہ وسیلہ کے ساتھ شراکت داری کا �قصد کاشتکاروں کو فصلوں کی �خصوص غذائی ضروریات پوری کرنے والی خصوصی کھادوں تک بہتر رسائی فراہ� کرنا اور پیداوار �یں اضافے کے لیے �ؤثر رہن�ائی فراہ� کرنا ہے۔ انہوں نے �زید کہا کہ اینگرو زبردست یوریا، جس �یں یوریا کے ساتھ بائیو ایکٹیو زنک شا�ل ہے، اور اینگرو زخیز، جو پوٹاش س�یت اہ� غذائی اجزاء فراہ� کرتی ہے، ایسی �صنوعات ہیں جو فصلوں کی صحت �ند نشوون�ا اور بہتر پیداوار کے لیے ک�پنی کے عز� کی عکاسی کرتی ہیں۔
اس �وقع پر وسیلہ کی چیف ایگزیکٹو آفیسر تانیا ایڈرس نے کہا کہ وسیلہ کا قیا� کاشتکاروں کو ضروری زرعی اشیا اور قابلِ اعت�اد �شاورتی خد�ات بروقت فراہ� کرنے کے لیے ع�ل �یں لایا گیا ہے، بالخصوص چاول کی کاشت کے اہ� �وس� �یں جب انہیں بروقت رہن�ائی اور �عیاری زرعی �صنوعات کی زیادہ ضرورت ہوتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ وسیلہ کا ہدف کاشتکاروں کی ضروریات کو س�جھتے ہوئے انہیں بروقت اور �وزوں رہن�ائی فراہ� کرنا اور ایک قابلِ اعت�اد شراکت دار کے طور پر ان کے ساتھ کھڑا ہونا ہے۔