فیلڈ مارشل عاصم منیر کا شمالی وزیرستان کا دورہ، سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا
- انٹیلی جنس بنیادوں پر کارروائیوں اور سیکیورٹی صورتحال پر بریفنگ، شہدا کو خراج عقیدت
چیف آف آر�ی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسزفیلڈ �ارشل سید عاص� �نیر نے ج�عہ کو ش�الی وزیرستان کے علاقے �یران شاہ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے سیکیورٹی کی �وجودہ صورتحال اور جاری انسداد دہشت گردی کی کارروائیوں کا جائزہ لیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عا�ہ (آئی ایس پی آر) کے �طابق �یران شاہ پہنچنے پر آر�ی چیف نے یادگارِ شہدا پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور فرائض کی انجا� دہی کے دوران اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے فوجی جوانوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔
دورے کے دوران فیلڈ �ارشل عاص� �نیر کو علاقے کی سیکیورٹی صورتحال، انٹیلیجنس بنیادوں پر جاری کارروائیوں اور انسداد دہشتگردی کی کوششوں کے ذریعے حاصل ہونے والی کا�یابیوں کو �ستحک� کرنے کیلئے کیے جانے والے اقدا�ات پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ انہیں علاقے �یں دیرپا ا�ن و استحکا� یقینی بنانے کے اقدا�ات سے بھی آگاہ کیا گیا۔
انہوں نے دورے کے دوران افسران اور جوانوں سے �لاقات بھی کی اور �لک کے دفاع و سلا�تی کے لیے ان کی پیشہ ورانہ �ہارت، تیاری اور عز� کو سراہا۔
آر�ی چیف نے خیبرپختونخوا پولیس کی بھی تعریف کرتے ہوئے اسے دہشتگردی کے خلاف جنگ �یں ایک بہادر صفِ اول کی فورس قرار دیا اور اس کی ثابت قد�ی اور قربانیوں پر فخر کا اظہار کیا۔
انہوں نے قانون نافذ کرنے والے اداروں (ایل ای ایز) کے ساتھ �ل کر دہشتگردی کے �ک�ل خات�ے اور خیبر پختونخوا �یں ا�ن و استحکا� برقرار رکھنے کے لیے سیکیورٹی فورسز کے عز� کا اعادہ کیا۔
آئی ایس پی آر کے بیان کے �طابق کور ک�انڈر پشاور نے آ�د پر چیف آف آر�ی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز کا استقبال کیا۔