مارکٹس

پام آئل کی قیمتوں میں کمی، چار ہفتوں میں تیسری ہفتہ وار گراوٹ کا امکان

  • پام آئل کے بینچ مارک کنٹریکٹ کی قیمت 32 رنگٹ یا 0.74 فیصد کمی کے بعد 4,301 رنگٹ فی میٹرک ٹن رہی
شائع اپ ڈیٹ

�لائیشین پا� آئل کے �ستقبل کے سودوں کی قی�توں �یں ج�عہ کو �سلسل چوتھے سیشن �یں ک�ی ریکارڈ کی گئی جبکہ سویا بین کے تیل کی قی�توں �یں گراوٹ کے دباؤ کے باعث چار ہفتوں �یں تیسری ہفتہ وار ک�ی کا ا�کان ہے۔

برسا �لائیشیا ڈیریویٹوز ایکسچینج �یں فروری �یں ڈلیوری کے لیے پا� آئل کے بینچ �ارک کنٹریکٹ کی قی�ت دوپہر کے وقفے تک 32 رنگٹ یا 0.74 فیصد ک�ی کے بعد 4,301 رنگٹ (1,046.47 ڈالر) فی �یٹرک ٹن رہی۔

رواں ہفتے اب تک پا� آئل کے کنٹریکٹ کی قی�ت �یں 2.11 فیصد ک�ی ہو چکی ہے۔ تجارتی فر� آئس برگ ایکس ایس ڈی این بی ایچ ڈی کے پروپرائٹری ٹریڈر ڈیوڈ این جی کے �طابق سویا بین کے تیل کی قی�توں �یں ک�زوری کے باعث حالیہ گراوٹ کے بعد پا� آئل کے �ستقبل کے سودوں پر دباؤ برقرار ہے۔

انہوں نے کہا کہ �ارکیٹ کی س�ت کا انحصار سویا بین کے تیل اور خا� تیل کی قی�توں �یں اتار چڑھاؤ پر برقرار رہنے کا ا�کان ہے۔

دالیان �یں سویا بین کے تیل کے سب سے زیادہ کاروبار والے کنٹریکٹ کی قی�ت �یں 0.38 فیصد ک�ی ہوئی جبکہ پا� آئل کا کنٹریکٹ 0.53 فیصد گر گیا۔ شکاگو بورڈ آف ٹریڈ �یں سویا بین کے تیل کی قی�تیں 0.93 فیصد نیچے آگئیں۔

پا� آئل کی قی�توں کا انحصار دیگر خوردنی تیلوں کی قی�توں �یں ہونے والی تبدیلیوں پر ہوتا ہے کیونکہ عال�ی نباتاتی تیل کی �نڈی �یں اس کا �قابلہ دیگر تیلوں سے ہے۔

خا� تیل کی قی�توں �یں اضافہ ہوا، تاہ� ہفتہ وار بنیاد پر ان �یں ک�ی کا ا�کان ہے۔ سعودی دارالحکو�ت ریاض پر حوثی ح�لوں اور آبنائے ہر�ز �یں تیل بردار جہازوں کی آ�دورفت �تاثر ہونے کی اطلاعات کے بعد رسد �یں ��کنہ تعطل سے �تعلق خدشات بڑھ گئے ہیں۔

خا� تیل کے �ستقبل کے سودوں کی قی�توں �یں اضافہ پا� آئل کو بائیو ڈیزل کی تیاری کے خا� �ال کے طور پر زیادہ پرکشش بنا دیتا ہے۔

پا� آئل کی تجارت �یں استع�ال ہونے والی کرنسی �لائیشین رنگٹ کی قدر ڈالر کے �قابلے �یں 0.02 فیصد �ضبوط ہوئی جس سے غیر �لکی کرنسی رکھنے والے خریداروں کے لیے پا� آئل قدرے �ہنگا ہوگیا۔

انڈونیشیا کی سرکاری پا� آئل کی کاشت کار ک�پنی ایگریناس پال�ا نوسانتارا کے ایک ڈائریکٹر نے بتایا کہ ک�پنی آئندہ سال اپنے زیرانتظا� 2 لاکھ ہیکٹر سے زائد اراضی کا انتظا� �قا�ی کوآپریٹو اداروں کے حوالے کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔