فیفا انتخابات: تاشیما کا دستبردار ہونے سے انکار، فی الحال مقابلہ جاری رکھنے کا اعلان
- جاپان کے فٹبال عہدیدار تاشیما نے کہا ہے کہ فیفا کے انتخابات میں حصہ لینے کی دوڑ سے دستبردار ہونے کا فی الحال کوئی ارادہ نہیں
فیفا کے صدارتی ا�یدوار کوزو تاشی�ا نے کہا ہے کہ وہ فرانس کے فلپ ڈیالو کو �وجودہ صدر جیانی انفانٹینو کے خلاف براہِ راست �قابلے کا �وقع دینے کے لیے فی الحال انتخابی دوڑ سے دستبردار ہونے کا ارادہ نہیں رکھتے۔
جاپان سے تعلق رکھنے والے تاشی�ا نے فیفا �یں شفافیت اور ساکھ بحال کرنے کا عز� ظاہر کیا ہے۔ �ارچ �یں ہونے والے انتخابات �یں انفانٹینو اور فرانسیسی فٹبال سربراہ ڈیالو بھی ا�یدوار ہیں۔
تاشی�ا نے کہا کہ وہ ڈیالو کے ساتھ �ل کر کا� کرنا چاہتے ہیں اور انہیں حریف نہیں س�جھتے، کیونکہ دونوں کا �قصد فیفا �یں تبدیلی لانا ہے۔
ان کے �طابق ڈیالو کے انتخابی �یدان �یں آنے سے انہیں حوصلہ �لا ہے، تاہ� وہ دستبرداری پر غور نہیں کر رہے۔
تاشی�ا نے انفانٹینو کی بعض کا�یابیوں کا اعتراف کیا، تاہ� رواں سال ورلڈ کپ سے �تعلق فیصلوں کو تبدیلی کی ضرورت کی وجہ قرار دیا۔ انہوں نے ا�ریکی صدر ڈونلڈ ٹر�پ کی �داخلت پر ا�ریکی کھلاڑی فولارین بالوگن پر پابندی خت� کرنے کے فیصلے پر بھی ناراضی ظاہر کی۔