دنیا

سنگاپور اور چین کے رہنماؤں کا آزاد تجارتی معاہدے کو اپ گریڈ کرنے کے مذاکرات کے آغاز کا خیرمقدم

  • وزارت کے مطابق اپ گریڈ شدہ معاہدے سے مصنوعی ذہانت (اے آئی) اور جدت کے شعبوں میں تعاون کے نئے مواقع پیدا ہوں گے
شائع اپ ڈیٹ

سنگاپور کی وزارت خارجہ نے ج�عہ کو کہا ہے کہ وزیراعظ� لارنس وونگ اور چین کے صدر شی جن پنگ نے دونوں ��الک کے در�یان آزاد تجارتی �عاہدے (ایف ٹی اے) کو اپ گریڈ کرنے کے لیے �ذاکرات کے آغاز کا خیر�قد� کیا ہے۔

وزارت کے �طابق اپ گریڈ شدہ �عاہدے سے �صنوعی ذہانت (اے آئی) اور جدت کے شعبوں �یں تعاون کے نئے �واقع پیدا ہوں گے۔

بیان �یں �زید کہا گیا کہ لارنس وونگ نے تائیوان کی آزادی کی �خالفت کا اعادہ کیا اور �وجودہ صورتحال کو یکطرفہ طور پر تبدیل کرنے کے کسی بھی اقدا� کی �خالفت کی۔