سری لنکا کو دوسرے ٹیسٹ میں 8 وکٹوں سے شکست، پاکستان نے سیریز 0-1 سے اپنے نام کرلی
- وزیراعظم کی ٹیسٹ سیریز جیتنے پر قومی کرکٹ ٹیم کو مبارک باد
پاکستان نے دوسرے اور آخری ٹیسٹ �یچ �یں سری لنکا کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر دو �یچوں کی سیریز 0-1 سے اپنے نا� کرلی۔
پاکستان نے �ہ�ان ٹی� کی جانب سے دیا گیا 90 رنز کا ہدف باآسانی 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔
عا�ر ج�ال 34 اور اذان اویس 32 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔ �ح�د عباس کو �یچ اور سیریز کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔
ج�عہ کو راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈی� �یں ٹیسٹ کے چوتھے روز سری لنکا نے اپنی دوسری نا�ک�ل اننگز 9 وکٹوں کے نقصان پر 309 رنز سے دوبارہ شروع کی تو �لن رتھنائیکے 66 اور اسیتھا فرنینڈو 2 رنز پر ناٹ آؤٹ تھے۔
اسیتھا فرنینڈو گزشتہ روز کے اسکور �یں کوئی اضافہ کیے بغیر �ح�د عباس کی گیند پر ایل بی ڈبلیو آؤٹ ہو گئے جس کے ساتھ ہی سری لنکا کی دوسری اننگز 316 رنز پر ت�ا� ہو گئی۔ �لن رتھنائیکے 66 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔
پاکستان کی جانب سے �ح�د عباس اور عا�ر ج�ال نے تین، تین وکٹیں حاصل کیں۔ رضا اللہ نے دو جبکہ ثاقب خان اور سل�ان علی آغا نے ایک، ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔
پہلی اننگز �یں 227 رنز کی برتری حاصل کرنے کے باعث پاکستان کو کا�یابی کے لیے 90 رنز کا ہدف �لا جو اس نے 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔
عا�ر ج�ال 34 اور اذان اویس 32 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے۔ طبیب عارف 13 اور �ح�د طحہ 4 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔
سری لنکا کی جانب سے اسیتھا فرنینڈو اور لاہیرو ک�ارا نے ایک، ایک وکٹ حاصل کی۔
پاکستانی کپتان بابر اعظ� نے کہا کہ وہ ٹی� کی جیت سے �ط�ئن ہیں۔
انہوں نے کہا کہ یہ چند نئے کھلاڑیوں پر �شت�ل ایک نئی ٹی� ہے لیکن انہوں نے اچھی کارکردگی کا �ظاہرہ کیا اور جیت ہ�یشہ آپ کو اط�ینان اور اعت�اد دیتی ہے۔
ہ� ایک �ثبت �احول پیدا کرنے کی کوشش کررہے ہیں تاکہ �یچ کی صورتحال چاہے کچھ بھی ہو، ہر کھلاڑی �یں لڑنے کا جذبہ زندہ رہے۔
دوسری جانب سری لنکن کپتان کوسل �ینڈس نے کہا کہ پہلی اننگز �یں 98 رنز پر آؤٹ ہونے سے ان کی ٹی� کو نقصان پہنچا۔
انہوں نے کہا کہ جب بات بیٹنگ اور فیلڈنگ کی آتی ہے تو ہ�یں کچھ شعبوں �یں بہتری لانے کی ضرورت ہے، تاہ� ہ� نے وقفے وقفے سے اچھی بولنگ کی۔
وزیراعظ� کی قو�ی کرکٹ ٹی� کو �بارک باد
وزیراعظ� شہباز شریف نے سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز جیتنے پر قو�ی کرکٹ ٹی� کو �بارک باد دیتے ہوئے کھلاڑیوں کی شاندار کارکردگی، �حنت اور ٹی� ورک کو سراہا ہے۔
ج�عے کو پی ای� آفس کے �یڈیا ونگ سے جاری بیان کے �طابق وزیراعظ� نے کہا کہ قو�ی کرکٹ ٹی� بہترین کھیل کا �ظاہرہ کرکے قو� کے لیے خوشی کا باعث بنی۔
انہوں نے کہا کہ ٹی� کے نوجوان کھلاڑیوں نے بہترین کھیل پیش کیا، ا�ید ہے کہ وہ یہ کارکردگی جاری رکھیں گے۔
وزیراعظ� نے سری لنکن کرکٹ ٹی� کو بھی اچھا کھیل پیش کرنے اور چیئر�ین پی سی بی �حسن نقوی اور پی سی بی کی �ینج�نٹ کو بھی خراج تحسین پیش کیا ۔