سوارم الیکٹریفکیشن سے توانائی کی منتقلی عوامی ضروریات سے ہم آہنگ ہوسکتی ہے، ماہرین
- پاکستان میں تقسیم شدہ قابل تجدید توانائی، بالخصوص گھروں کی چھتوں پر نصب سولر سسٹمز کا پھیلاؤ صارفین کی طلب کے باعث تیزی سے بڑھ رہا ہے
وزیر ��لکت برائے �وس�یاتی تبدیلی اور �احولیاتی ہ� آہنگی ڈاکٹر شذرہ �نصب علی خان کھرل نے کہا ہے کہ توانائی کی �نتقلی کو عوا� کی روز�رہ ضروریات سے الگ کرکے نہیں دیکھا جانا چاہیے اور یہ کہ سوار� الیکٹریفکیشن جیسے طریقہ کار اس بات کا جائزہ لینے کا �وقع فراہ� کرتے ہیں کہ ک�یونٹی کی سطح پر توانائی کے نظا� کے ذریعے �وجودہ قابل تجدید توانائی کے وسائل کو کس طرح بہتر طور پر استع�ال کیا جا سکتا ہے۔
انہوں نے یہ بات ’توانائی �یں �ساوات، �احولیاتی انصاف اور �نصفانہ توانائی کی �نتقلی کے لیے سوار� الیکٹریفکیشن کو فروغ دینا‘ کے عنوان سے �نعقدہ ایک تقریب سے بطور �ہ�ان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کہی۔ یہ تقریب پالیسی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ فار ایکویٹیبل ڈیولپ�نٹ کے زیر اہت�ا� �نعقد کی گئی تھی، جس کے �طابق یہ تفصیلات ایک پریس بیان �یں جاری کی گئیں۔
پاکستان �یں تقسی� شدہ قابل تجدید توانائی، بالخصوص گھروں کی چھتوں پر نصب سولر سسٹ�ز کا پھیلاؤ صارفین کی طلب کے باعث تیزی سے بڑھ رہا ہے۔ تاہ� ان غیر �رکزی توانائی وسائل کو ک�یونٹی کی سطح پر �ربوط توانائی کے نظا� �یں شا�ل کرنے کے �ؤثر طریقہ کار کی عد� �وجودگی ان کی وسیع تر صلاحیت سے استفادے کی راہ �یں رکاوٹ ہے۔
سوار� الیکٹریفکیشن اس ک�ی کو دور کرتا ہے، جس کے تحت پہلے سے نصب چھتوں پر �وجود سولر سسٹ�ز، بیٹری اسٹوریج اور انورٹرز کو آپس �یں �نسلک کرکے غیر �رکزی اور ک�یونٹی پر �بنی توانائی کے نیٹ ورکس تشکیل دیے جاتے ہیں، جس سے گھروں اور کاروباری اداروں کو اضافی بجلی ایک دوسرے کے ساتھ شیئر کرنے کی سہولت �لتی ہے۔
یہ طریقہ کار روزگار اور آ�دنی کے نئے �واقع پیدا کرنے، بجلی کو زیادہ قابل برداشت بنانے، �قا�ی سطح پر توانائی کے نظا� کی استعداد اور بحرانوں سے ن�ٹنے کی صلاحیت �ضبوط کرنے اور صاف توانائی تک رسائی بڑھانے �یں �دد دے سکتا ہے، بالخصوص دیہی، بنیادی سہولیات سے �حرو� اور �وس�یاتی تبدیلی کے خطرات سے دوچار آبادیوں کے لیے۔
تقریب کا آغاز ریسرچ انسٹی ٹیوٹ �یں توانائی کی �نتقلی سے �تعلق �حقق آ�نہ شہاب کی تحقیقی پریزنٹیشن سے ہوا، جس کا عنوان ’پاکستان �یں سوار� الیکٹریفکیشن: ک�یونٹی کی قیادت �یں توانائی کی شراکت کے ا�کانات سے استفادہ‘ تھا۔ انہوں نے کہا کہ توانائی کی �نتقلی کا �ستقبل صرف زیادہ صاف بجلی پیدا کرنے تک �حدود نہیں ہونا چاہیے بلکہ اس کا �قصد توانائی کے نظا� کو زیادہ قابل رسائی، زیادہ ج�ہوری اور زیادہ �نصفانہ بنانا بھی ہونا چاہیے۔
اس کے بعد �اہرین کے ایک پینل نے تکنیکی ا�کانات، بجلی کے قو�ی گرڈ �یں انض�ا� اور �وس�یاتی فنانسنگ کا جائزہ لیا، جس �یں سوار� گرڈز کو بڑے پی�انے پر فروغ دینے کے لیے درکار طریقہ کار بھی شا�ل تھے۔ ان �یں صارفین کے در�یان براہ راست بجلی کی خرید و فروخت، تقسی� شدہ توانائی کے وسائل کی رجسٹریشن، بجلی کے گرڈ کے ساتھ �طابقت اور قو�ی توانائی و �وس�یاتی �نصوبہ بندی �یں ان کا انض�ا� شا�ل ہیں۔
آ�نہ شہاب کے �طابق اس �وقع پر جدید �وس�یاتی فنانسنگ کے ذرائع �تحرک کرنے پر بھی خصوصی توجہ دی گئی، جن �یں قابل اعت�اد اخراج کا حساب کتاب اور ک�یونٹی کے در�یان فوائد کی �نصفانہ تقسی� کے طریقہ کار کے تحت اعلیٰ �عیار کی کاربن �ارکیٹس بھی شا�ل ہیں۔
سسٹین ایبل ڈیولپ�نٹ پالیسی انسٹی ٹیوٹ (ایس ڈی پی آئی) کے ریسرچ فیلو ڈاکٹر خالد ولید نے کہا کہ اگرچہ یہ طریقہ کار بجلی کی تقسی� کار ک�پنیوں کے لیے نہیں ہے اور �عاشی اعتبار سے ان پر اثر انداز ہو سکتا ہے، تاہ� ک�یونٹیز اس کی طرف �نتقل ہوں گی اور سولر کے تیزی سے پھیلاؤ کی طرح سوار� الیکٹریفکیشن کو بھی اپنائیں گی۔ ک�یونٹی کی قیادت �یں توانائی کی اس شراکت سے بجلی کے شعبے کا �نظرنا�ہ تبدیل ہو جائے گا اور لوگوں کو صاف توانائی تک آسان رسائی حاصل کرنے �یں �دد �لے گی۔
سولر سٹیزنز کی گلوبل ایڈووکیسی ڈائریکٹر کیٹ لی نے کہا کہ وہ آسٹریلیا کے لیے بھی اسی نوعیت کا ایک �نصوبہ شروع کرنے جا رہے ہیں۔ سولر نے توانائی کے شعبے کا �نظرنا�ہ تبدیل کر دیا ہے اور ان �یں سے کچھ �اڈلز آسٹریلیا �یں پہلے ہی �حدود پی�انے پر اپنائے جا چکے ہیں۔
ایشیا پیسیفک �وو�نٹ آن ڈیبٹ اینڈ ڈیولپ�نٹ کی کوآرڈینیٹر اور سینئر پروگرا� �نیجر لیڈی نیکپل نے کہا کہ گلوبل نارتھ کا خیال ہے کہ گلوبل ساؤتھ �نصفانہ توانائی کی �نتقلی کے ذریعے قابل تجدید توانائی اپنانے کے لیے زیادہ پُرعز� نہیں ہے، تاہ� یہ درست نہیں۔ انہیں قرضوں پر �بنی �الی �عاونت کے بجائے گرانٹس کی ضرورت ہے۔
ہانس زائیڈل فاؤنڈیشن کے �شرق وسطیٰ اور ش�الی افریقہ (�ینا) کے علاقائی کوآرڈینیٹر باس� سوئیسی نے کہا کہ لبنان، �صر اور �شرق وسطیٰ و ش�الی افریقہ کے خطے �یں پہلے ہی اس نوعیت کے حل اپنائے جا چکے ہیں، تاہ� ان پر کا�یابی سے ع�ل درآ�د کے لیے عل� اور تجربات کا تبادلہ اہ� ہے۔ ہ�ارے پاس گلوبل سسٹین ایبلٹی ہب کے نا� سے ایک نیٹ ورک �وجود ہے، جہاں ہ� باہ�ی تعاون کرتے ہیں، �علو�ات اور تجربات کا تبادلہ کرتے ہیں اور �علو�ات فراہ� کرتے ہیں۔
اپنے اختتا�ی کل�ات �یں ڈاکٹر شذرہ �نصب علی خان کھرل نے کہا کہ جب ��الک توانائی کے تحفظ، اقتصادی ترقی اور �وس�یاتی تبدیلی کے چیلنجز سے ن�ٹنے کے لیے اقدا�ات کر رہے ہیں تو ایسے حل تلاش کرنے کا ع�ل جاری رکھنا اہ� ہے جو ان ت�ا� ترجیحات کو بیک وقت پورا کریں۔
انہوں نے کہا کہ ک�یونٹی کی سطح پر توانائی کے �اڈلز اس صلاحیت کے باعث قابل غور ہیں کہ وہ �قا�ی توانائی کی ضروریات کو وسیع تر قو�ی اور �احولیاتی ترجیحات سے �نسلک کر سکتے ہیں۔
وفاقی وزیر نے کہا کہ ک�یونٹیز کا تحفظ یقینی بنایا جانا چاہیے، ان کے �فادات کو تسلی� کیا جانا چاہیے اور فیصلہ سازی �یں ان کی شرکت یقینی بنائی جانی چاہیے۔ توانائی کے نئے �اڈلز کے فوائد صرف بنیادی ڈھانچے اور سر�ایہ کاری تک �حدود نہیں رہنے چاہئیں بلکہ ان لوگوں تک بھی پہنچنے چاہئیں جن کی خد�ت کے لیے یہ �اڈلز �تعارف کرائے جا رہے ہیں۔
انہوں نے ایسے اقدا�ات کی �عاونت کے لیے درکار پالیسی فری� ورک کا جائزہ لینے کی ضرورت پر زور دیا، جن �یں ضابطہ جاتی انتظا�ات، ادارہ جاتی رابطہ کاری، �الیاتی طریقہ کار اور ایسے حفاظتی اقدا�ات شا�ل ہیں جو فوائد کی �نصفانہ تقسی� کو یقینی بنائیں۔
انہوں نے کہا کہ توانائی کی �نتقلی کے حوالے سے ہ�ارا طریقہ کار ع�لی اور �توازن ہونا چاہیے۔ ہ�یں ایسے حل درکار ہیں جو عوا� کے لیے �ؤثر ثابت ہوں، قو�ی توانائی کے نظا� کو �ضبوط کریں، اقتصادی ترقی �یں �عاون ہوں اور �احولیاتی اعتبار سے پائیدار ہوں۔