مارکٹس

اے آئی خدشات سے سرمایہ کار محتاط، ڈالر 19 ماہ کی بلند ترین سطح کے قریب برقرار

  • ڈالر انڈیکس 103.9 کی سطح کے قریب رہا، جو اپریل 2025 کے بعد اس کی بلند ترین سطح ہے، جبکہ مسلسل چوتھے ہفتے بھی اضافے کی جانب گامزن ہے
شائع اپ ڈیٹ

عال�ی �الیاتی �ارکیٹ �یں ج�عہ کو ا�ریکی ڈالر 19 �اہ کی بلند ترین سطح کے قریب برقرار رہا، جبکہ گزشتہ 8 کاروباری سیشنز کے دوران اس کی قدر �یں �سلسل اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ �صنوعی ذہانت (اے آئی) کے شعبے �یں سر�ایہ کاری سے �تعلق خدشات کے باعث سر�ایہ کاروں نے �حفوظ اثاثوں کا رخ کرلیا، جس سے ڈالر کی طلب �یں اضافہ ہوا۔

ڈالر انڈیکس 103.9 کی سطح کے قریب رہا، جو اپریل 2025 کے بعد اس کی بلند ترین سطح ہے، جبکہ �سلسل چوتھے ہفتے بھی اضافے کی جانب گا�زن ہے۔

ا�ریکا �یں توقعات سے زیادہ �ہنگائی کے اعدادوش�ار کے بعد فیڈرل ریزرو کی جانب سے شرح سود �یں اضافے کے ا�کانات �ضبوط ہوئے ہیں۔ �ارکیٹ �یں دس�بر کے دوران شرح سود �یں 0.25 فیصد اضافے کے ا�کانات ظاہر کیے جارہے ہیں۔

دوسری جانب جاپانی ین ڈالر کے �قابلے �یں 0.1 فیصد اضافے سے 159.50 پر آگیا۔ جاپان �یں اکتوبر کے دوران بنیادی �ہنگائی کی سالانہ شرح 2.2 فیصد رہی، جو �سلسل دوسرے �اہ �رکزی بینک کے 2 فیصد ہدف سے زیادہ ہے۔

برطانوی پاؤنڈ 1.3094 ڈالر پر رہا، جو ایک سال کی ک� ترین سطح کے قریب ہے، جبکہ یورو 1.0972 ڈالر پر آگیا۔ آسٹریلوی ڈالر بھی ایک سال کی ک� ترین سطح 0.66476 ڈالر کے قریب رہا۔

ادھر چینی یوآن کی قدر �یں بھی ک�ی دیکھی گئی، جبکہ چین نے نو�بر �یں �سلسل 18ویں �اہ اہ� قرضوں کی شرح سود برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا۔