بلوچستان میں مسافر کوچ اور ایل پی جی باؤزر میں تصادم، 10 افراد جاں بحق، 22 زخمی
- مکران کوسٹل ہائی وے پر حادثے کے بعد دونوں گاڑیوں میں آگ بھڑک اٹھی، جاں بحق ہونے والوں میں تین بچے بھی شامل؛ رواں سال اسی شاہراہ پر متعدد مہلک حادثات پیش آچکے ہیں
بلوچستان �یں ج�عرات کے روز اور�اڑہ کے قریب �کران کوسٹل ہائی وے پر ایک �سافر کوچ اور �ائع پیٹرولی� گیس (ایل پی جی) کے باؤزر �یں تصاد� کے نتیجے �یں ک� از ک� 10 افراد جاں بحق اور 22 زخ�ی ہوگئے، جبکہ حادثے کے بعد آگ بھڑک اٹھی جس نے دونوں گاڑیوں کو اپنی لپیٹ �یں لے لیا۔ آج نیوز نے یہ اطلاع دی ہے۔
حادثہ ضلع گوادر کے علاقے بسول کے قریب پیش آیا، جہاں تربت سے کراچی آنے والی �سافر کوچ سا�نے سے آنے والے گیس باؤزر سے ٹکرا گئی۔
رپورٹ کے �طابق تصاد� کے نتیجے �یں دونوں گاڑیوں �یں آگ لگ گئی اور �سافر کوچ �یں سوار افراد اندر پھنس گئے۔ آٹھ �سافر جھلس کر جاں بحق ہوگئے، جبکہ باؤزر کا ڈرائیور اور کلینر بھی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
ریسکیو حکا� کے �طابق زخ�ی ہونے والے 22 افراد کو طبی ا�داد کے لیے قریبی اسپتالوں �یں �نتقل کردیا گیا۔ ریسکیو ذرائع کے �طابق جاں بحق ہونے والوں �یں تین بچے بھی شا�ل ہیں۔
ریسکیو ٹی�یں، پولیس اہلکار اور اور�اڑہ �یونسپل ک�یٹی کی فائر بریگیڈ جائے حادثہ پر پہنچ گئیں اور آگ پر قابو پالیا۔
حادثے کے باعث �کران کوسٹل ہائی وے پر ٹریفک بھی �تاثر ہوئی اور ا�دادی کارروائیوں کے دوران سڑک کے دونوں جانب گاڑیاں پھنسی رہیں۔
وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے قی�تی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ضلعی انتظا�یہ اور �حک�ہ صحت کے حکا� کو زخ�یوں کو فوری طبی ا�داد فراہ� کرنے کی ہدایت کی۔
یہ تازہ حادثہ �کران کوسٹل ہائی وے پر پیش آنے والے �ہلک ٹریفک حادثات کے سلسلے کی ایک کڑی ہے۔ اگست �یں اور�اڑہ کے علاقے �یں ایک کار گیس باؤزر سے ٹکرا گئی تھی، جس کے نتیجے �یں ایک ہی خاندان کے چھ افراد جھلس کر جاں بحق ہوگئے تھے۔
�ارچ �یں بھی ہائی وے پر دو گاڑیوں کے در�یان آ�نے سا�نے تصاد� کے نتیجے �یں ایک بچے س�یت سات افراد جاں بحق اور آٹھ زخ�ی ہوگئے تھے۔