پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے فی لیٹر اضافہ، ڈیزل کی قیمت برقرار
- نئی قیمتوں کا اطلاق جمعہ، 20 نومبر کیلئے ہوگا
حکو�تِ پاکستان نے پیٹرول کی قی�ت �یں ایک روپے فی لیٹر اضافہ کردیا ہے، جس کے بعد نئی قی�ت 323 روپے فی لیٹر ہوگئی ہے، جبکہ ڈیزل کی قی�ت 355 روپے فی لیٹر پر برقرار رکھی ہے۔
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ج�عرات کے روز جاری کردہ نوٹیفکیشن �یں ایکس ڈپو قی�توں پر نظرثانی کا اعلان کیا۔ نوٹیفکیشن کے �طابق نئی قی�توں کا تعین وفاقی حکو�ت کے �نظور کردہ پیٹرولی� �صنوعات کی قی�توں کے طریقۂ کار کے تحت کیا گیا ہے۔
پیٹرول کی قی�ت �یں یہ اضافہ حکو�ت کی جانب سے �سلسل کئی �رتبہ ک�ی کے بعد کیا گیا ہے۔
بدھ کے روز حکو�ت نے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل (ایچ ایس ڈی) کی قی�توں �یں فی لیٹر 3، 3 روپے ک�ی کی تھی، جس کے بعد ان کی قی�تیں بالترتیب 322 روپے اور 355 روپے ہوگئی تھیں۔
عال�ی �نڈی �یں ج�عرات کے روز تیل کی قی�توں �یں اضافہ ہوا۔ اس سے قبل گزشتہ کاروباری سیشن �یں قی�توں �یں ک�ی ریکارڈ کی گئی تھی۔ آبنائے ہر�ز �یں بحری جہازوں پر ح�لوں کے باعث �شرق وسطیٰ سے تیل کی رسد �تاثر ہونے کے خدشات نے عال�ی �نڈی �یں رسد کے اضافی حج� کی توقعات پر دباؤ ڈالا، جس کے نتیجے �یں قی�تیں بڑھ گئیں۔
گرینچ �ین ٹائ� (جی ای� ٹی) کے �طابق 12 بج کر 40 �نٹ پر برینٹ خا� تیل کے �ستقبل کے سودوں کی قی�ت 82 سینٹ، یعنی 0.89 فیصد اضافے سے 92.77 ڈالر فی بیرل ہوگئی۔
ا�ریکی ویسٹ ٹیکساس انٹر�یڈیٹ (ڈبلیو ٹی آئی) کے دس�بر کے سودوں کی قی�ت 77 سینٹ، یعنی 0.92 فیصد اضافے سے 84.03 ڈالر فی بیرل ہوگئی۔ دس�بر کے سودوں کی �یعاد ج�عہ کے روز خت� ہورہی ہے، جبکہ زیادہ فعال جنوری کے سودوں کی قی�ت 75 سینٹ، یعنی 0.91 فیصد اضافے سے 83.06 ڈالر فی بیرل ریکارڈ کی گئی۔