رائے

فصلوں کی باقیات کو دھوئیں کا مسئلہ نہیں، آمدن کا ذریعہ بنائیں

  • جرمانے عائد کرنے کے بجائے پاکستان نجی کمپنیوں کی حوصلہ افزائی کرسکتا ہے کہ وہ چاول کی پرالی جمع کرکے اسے قابلِ استعمال شکل میں ڈھالیں اور زرعی فضلے کو صنعتی ایندھن میں تبدیل کریں
شائع اپ ڈیٹ

ہر سال �وس�ِ خزاں �یں چاول کی فصل کی باقیات جلانے سے پنجاب �یں اس�وگ کی شدت �یں اضافہ ہوتا ہے۔ جر�انوں پر انحصار کرنے کے بجائے پاکستان نجی ک�پنیوں کی حوصلہ افزائی کرسکتا ہے کہ وہ فصلوں کی باقیات ج�ع کریں، انہیں قابلِ استع�ال شکل �یں ڈھالیں اور �تبادل ایندھن یا خا� �ال کے طور پر صنعتی اداروں کو فراہ� کریں۔ جدید �شینری، قابلِ اعت�اد خریداروں اور حکو�تی �عاونت کی بدولت زرعی فضلے کو �عاشی �واقع �یں تبدیل کیا جاسکتا ہے۔

جنوبی ایشیا �یں فصلوں کی کٹائی کے بعد کھیتوں �یں باقی رہ جانے والے تنوں اور پتوں کو عا� طور پر ’’پرالی‘‘ کہا جاتا ہے۔ ہر سال کسان اسی دوڑ �یں پھنس جاتے ہیں: پہلے چاول کی فصل کاٹنا، پھر کھیت صاف کرنا اور اس کے بعد گند� کی بوائی کرنا۔ چاول کی فصل کی کٹائی کے بعد باقی رہ جانے والی پرالی سے چھٹکارا حاصل کرنے کا تیز ترین طریقہ اسے جلانا ہے۔

جب �زدور دستیاب نہ ہوں، �ناسب �شینری �یسر نہ ہو اور فصلوں کی باقیات خریدنے کے لیے کوئی قابلِ اعت�اد �نڈی �وجود نہ ہو تو انہیں جلانا آسان اور ک� خرچ حل بن جاتا ہے۔ وقت کی �حدود �ہلت، �شینری کی ک�ی اور باقیات خریدنے والے اداروں کی عد� دستیابی سے یہ س�جھنے �یں �دد �لتی ہے کہ پابندیوں اور جر�انوں کے باوجود یہ ع�ل کیوں خت� نہیں ہوسکا۔ �وجودہ صدی �یں اس �سئلے کا بہتر حل �وجود ہے، تاہ� اس کے لیے ضروری ہے کہ کسانوں کو �وزوں �شینری فراہ� کی جائے اور اگلی فصل کی بوائی کا وقت آنے سے پہلے کھیتوں سے باقیات اٹھانے کا �ؤثر انتظا� کیا جائے۔

فصلوں کی باقیات جلانے سے پیدا ہونے والی فضائی آلودگی کا حج� خاصا زیادہ ہے۔ وزارتِ �نصوبہ بندی کے ایک �ض�ون کے �طابق پاکستان �یں ہر سال تقریباً 85 لاکھ ٹن چاول کی پرالی پیدا ہوتی ہے، جس �یں سے اندازاً 36 لاکھ سے 50 لاکھ ٹن تک باقیات گند� کی بوائی کے لیے کھیت خالی کرنے کی غرض سے جلا دی جاتی ہیں۔ فصلوں کی باقیات جلانے سے �لک کی �ج�وعی فضائی آلودگی �یں تقریباً پانچواں حصہ شا�ل ہوتا ہے۔

دوسری جانب عال�ی بینک کی 2022ء کی پاکستان کنٹری کلائ�یٹ اینڈ ڈیولپ�نٹ رپورٹ کے �طابق فضائی آلودگی کے باعث سالانہ �عاشی نقصان �ج�وعی قو�ی پیداوار (جی ڈی پی) کے 6.5 فیصد کے �ساوی ہوسکتا ہے، جبکہ عال�ی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے فضائی �عیار سے �تعلق رہن�ا اصولوں پر ع�ل درآ�د کی صورت �یں ��کنہ اوسط ع�ر کے �قابلے �یں لوگوں کی اوسط ع�ر 4.3 سال ک� ہوسکتی ہے۔ نو�بر �یں جس پرالی کو جلا کر دھوئیں �یں تبدیل کردیا جاتا ہے، وہی نا�یاتی �ادہ اکتوبر �یں ز�ین کی زرخیزی برقرار رکھنے کے لیے درکار ہوتا ہے۔ یہ اعداد و ش�ار فضائی آلودگی کے ایک بڑے �وس�ی سبب کی نشاندہی کرتے ہیں، تاہ� فصلوں کی باقیات جلانا اس�وگ پیدا ہونے کے وسیع تر �سئلے کا �حض ایک پہلو ہے۔

فصلوں کی باقیات جلانے سے پیدا ہونے والے دھوئیں �یں باریک ذرات اور �ختلف گیسیں شا�ل ہوتی ہیں، تاہ� اس کے نقصانات صرف فضائی آلودگی تک �حدود نہیں رہتے۔ فصلوں کی باقیات جلانے سے خارج ہونے والی آلودگی کی وضاحت کرتے ہوئے آئی سی اے آر کے سینٹرل انسٹی ٹیوٹ آف ایگریکلچرل انجینئرنگ کا تخ�ینہ ہے کہ چاول یا گند� کی ایک ٹن پرالی جلانے سے تقریباً 3 کلوگرا� باریک ذرات، 60 کلوگرا� کاربن �ونو آکسائیڈ، 1,460 کلوگرا� کاربن ڈائی آکسائیڈ، 199 کلوگرا� راکھ اور 2 کلوگرا� سلفر ڈائی آکسائیڈ س�یت دیگر آلودہ �ادے خارج ہوتے ہیں۔ یہ ع�و�ی اخراج کے تخ�ینے ہیں، لاہور کی فضا �یں آلودگی کی براہِ راست پی�ائش نہیں۔

کاربن ڈائی آکسائیڈ کے �ذکورہ اعداد و ش�ار سے �راد جلنے والے حیاتیاتی �ادے سے �ج�وعی طور پر خارج ہونے والی گیس ہے، اسے فوسل ایندھن سے پیدا ہونے والے خالص کاربن اخراج کے �ساوی نہیں س�جھنا چاہیے۔ بھارت کی فصلوں کی باقیات سے �تعلق پالیسی کے �طابق ایک ٹن چاول کی پرالی جلانے سے کھیت �یں �وجود تقریباً 5.5 کلوگرا� نائٹروجن، 2.3 کلوگرا� فاسفورس، 25 کلوگرا� پوٹاشی� اور 1.2 کلوگرا� سلفر کے ساتھ نا�یاتی کاربن بھی ضائع ہوجاتا ہے۔

لاہور �یں سردیوں کے دوران فضائی آلودگی کے �ختلف اسباب ہیں، جن �یں ٹرانسپورٹ، صنعتی سرگر�یاں، گردوغبار، ایندھن کا استع�ال اور حیاتیاتی �ادے کو جلانا شا�ل ہیں۔ ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کے 2025ء کے فضائی �عیار سے �تعلق �نصوبہ جاتی �طالعے کے �طابق فصلوں کی باقیات جلانا آلودگی �یں �وس�ی اضافے کا ایک اہ� سبب ہے، جس کے باعث خصوصاً اکتوبر اور نو�بر �یں خطے �یں فضائی �عیار کی صورتِ حال ہنگا�ی نوعیت اختیار کرلیتی ہے۔

پنجاب کے �حک�ہ زراعت نے 2020ء �یں دھان کی فصل کی باقیات کے �شینی انتظا� کا پروگرا� (ای� ای� آر سی آر) شروع کیا تھا، جس کے تحت چاول کی پرالی کے ٹکڑے کرنے والی �شینوں اور ہیپی سیڈرز س�یت �ختلف �شینری کی خریداری پر سبسڈی فراہ� کی گئی۔ ہیپی سیڈر ایسی �شین ہے جو کھیت �یں �وجود فصل کی باقیات کا انتظا� کرتے ہوئے گند� کی بوائی بھی کرسکتی ہے۔

چاول پیدا کرنے والے 15 اضلاع سے �وصول ہونے والی 2,000 درخواستوں �یں سے پروگرا� کے ابتدائی دو برسوں کے دوران قرعہ اندازی کے ذریعے 500 درخواست گزاروں کو سبسڈی کے لیے �نتخب کیا گیا۔ یہ اعداد و ش�ار اس سہولت کی طلب اور �سئلے کے حل کے لیے ع�لی حکو�تی اقدا� کی عکاسی کرتے ہیں۔ سینٹر فار اکنا�ک ریسرچ اِن پاکستان (سی ای آر پی) اور اس کے تحقیقی شراکت داروں نے اس پروگرا� کے اثرات جانچنے کے لیے ایک جائزہ بھی �رتب کیا، جس �یں فصلوں کی باقیات جلانے کے واقعات، فضائی آلودگی، پیداوار، �نافع اور ز�ین کے �عیار پر اس کے اثرات کا جائزہ لینا شا�ل تھا۔

عال�ی بینک نے 2025ء �یں 30 کروڑ ڈالر کے آئی ڈی اے قرض کے ذریعے پنجاب کلین ایئر پروگرا� (پی سی اے پی) کی �نظوری دی، جو صرف زرعی شعبے تک �حدود نہیں بلکہ اس کا دائرہ کار وسیع ہے۔ اس پروگرا� کے تحت 5,000 سپر سیڈرز اور فصلوں کی باقیات کے انتظا� کے لیے دیگر آلات کی خریداری، �شینری تک رسائی اور کرائے پر فراہ�ی کی خد�ات، الیکٹرک بسوں کی دستیابی، فضائی آلودگی کی نگرانی اور ایندھن کی جانچ کی صلاحیت بہتر بنانے جیسے اقدا�ات شا�ل ہیں۔

اس پروگرا� کا ہدف لاہور ڈویژن �یں آئندہ 10 برسوں کے دوران پی ای� 2.5 آلودگی کی سطح �یں 35 فیصد ک�ی لانا ہے۔ تاہ� یہ ایک �قررہ ہدف ہے، حاصل شدہ کا�یابی نہیں۔

اس کے علاوہ پنجاب �یں زراعت سے �تعلق ایک اور �نصوبے کو ایشیائی ترقیاتی بینک کی �نظوری حاصل ہے، جس �یں پیشہ ورانہ زرعی خد�ات فراہ� کرنے والوں اور صنعتی اداروں کے در�یان شراکت داری کے ذریعے فصلوں کی باقیات کو توانائی کے ذریعہ کے طور پر استع�ال کرنے کا �نصوبہ شا�ل ہے۔ اس کے تحت �شینری کی لاگت ک� کرنے کے لیے ��اثل گرانٹس فراہ� کی جائیں گی۔ تاہ� یہ ابھی ترقی کے �راحل �یں �وجود ایک �اڈل ہے، فصلوں کی باقیات ج�ع کرنے کے لیے قائ� شدہ نجی �نڈی نہیں۔

ہ�سایہ �لک بھارت �یں فصلوں کی باقیات کے انتظا� کا �نصوبہ 2018-19ء سے جاری ہے۔ �رکزی حکو�ت کی �وجودہ شرائط کے تحت کسانوں کو فصلوں کی باقیات کے انتظا� کے لیے �شینری خریدنے پر 50 فیصد �الی �عاونت فراہ� کی جاتی ہے، جبکہ کسٹ� ہائرنگ سینٹرز کے لیے یہ �عاونت 80 فیصد تک اور اہل دھان کی پرالی کی سپلائی چین سے �تعلق �نصوبوں کے لیے 65 فیصد تک ہے۔ اس �عاونت کی زیادہ سے زیادہ حد ڈیڑھ کروڑ بھارتی روپے �قرر ہے۔

27 نو�بر 2025ء تک حکو�ت کی جانب سے فراہ� کردہ اعداد و ش�ار کے �طابق اس �نصوبے �یں شریک ریاستوں کو �ج�وعی طور پر 4,091 کروڑ بھارتی روپے جاری کیے جاچکے تھے، جبکہ 3 لاکھ 45 ہزار سے زائد �شینیں اور 43,270 سے زیادہ کسٹ� ہائرنگ سینٹرز قائ� کیے جاچکے تھے۔ تاہ� یہ اعداد و ش�ار پروگرا� کے تحت فراہ� کردہ وسائل اور سہولیات کی عکاسی کرتے ہیں، اس بات کی نہیں کہ کتنی ٹن فصلوں کی باقیات کو کا�یابی سے جلنے سے بچایا گیا۔

فصلوں کی باقیات جلانے کے واقعات کی نگرانی کے تازہ ترین سرکاری طور پر ریکارڈ شدہ سیزن کے اعداد و ش�ار کچھ زیادہ واضح، تاہ� جزوی شواہد فراہ� کرتے ہیں۔ بھارتی پنجاب �یں 2025ء کے دوران فصلوں کی باقیات جلانے کے 5,114 واقعات رپورٹ ہوئے، جو 2024ء کے �قابلے �یں 53 فیصد ک� تھے، جبکہ ہریانہ �یں ایسے 662 واقعات رپورٹ کیے گئے۔ یہ اعداد و ش�ار 15 ست�بر سے 30 نو�بر تک کے عرصے پر �شت�ل ہیں اور بھارتی خلائی تحقیقی ادارے (اسرو) کے طے کردہ طریقۂ کار کے �طابق �رتب کیے گئے ہیں۔

تاہ� یہ اعداد و ش�ار نہ تو �ج�وعی طور پر پیدا ہونے والے دھوئیں کی پی�ائش کرتے ہیں اور نہ ہی اس بات کا ثبوت ہیں کہ اس�وگ �یں بھی اسی تناسب سے ک�ی واقع ہوئی۔ �وس� کی تبدیلیاں فضائی �عیار پر اثرانداز ہوتی ہیں، جبکہ سرکاری رپورٹ �یں �شینری کے استع�ال، قوانین پر ع�ل درآ�د اور کھیتوں سے باہر فصلوں کی باقیات کے بہتر استع�ال کو بھی اس بہتری کے �تعدد اسباب �یں شا�ل کیا گیا ہے۔ فضائی �عیار کے انتظا� سے �تعلق ک�یشن (سی اے کیو ای�) نے 29 ست�بر کو 2026ء کے جاری سیزن کے لیے ریاستوں کی تیاریوں کا جائزہ لیا تھا، تاہ� فصلوں کی باقیات جلانے کے واقعات کی حت�ی تعداد ابھی سا�نے آنا باقی ہے۔

بھارت کے پنجاب �یں نجی شعبے کے ذریعے فصلوں کی باقیات ج�ع کرنے کا نظا� بھی فعال ہے۔ نو�بر 2025ء �یں رائٹرز کی رپورٹوں کے �طابق 800 سے زائد دیہات �یں بیلر �شینوں کے ذریعے پرالی ج�ع کرکے بائیو گیس، حیاتیاتی کھاد اور گتے کی تیاری کرنے والی صنعتوں کو فراہ� کی جارہی تھی۔ بھارت �یں اس کے دیگر استع�الات �یں صنعتی بوائلرز، بایو�اس سے بجلی کی پیداوار، بائیو ایتھانول، تھر�ل پاور پلانٹس �یں کوئلے کے ساتھ بایو�اس جلانا اور اینٹوں کے بھٹے شا�ل ہیں۔ اس پورے نظا� کی کا�یابی کے لیے ضروری ہے کہ فصل کی کٹائی شروع ہونے سے پہلے خریدار، نقل و ح�ل اور ذخیرہ کرنے کے انتظا�ات �وجود ہوں۔

پاکستان �یں اس حوالے سے ایک آز�ائشی �نصوبے کا آغاز ان چند اضلاع سے کیا جاسکتا ہے جہاں فصلوں کی باقیات جلانے کے واقعات زیادہ ہوتے ہیں۔ فصل کی کٹائی سے پہلے �تعلقہ حکا� اور کسان �ل کر باقیات کی �قدار، دستیاب �شینری، ذخیرہ کرنے کے �راکز اور قریبی خریداروں کی نشاندہی کریں۔ �قا�ی ک�پنیاں، کوآپریٹو ادارے اور کسانوں کے گروپ �ل کر فصلوں کی باقیات کاٹنے، انہیں قطاروں �یں ج�ع کرنے، گٹھے بنانے، لوڈنگ اور ٹرکوں کے ذریعے نقل و ح�ل کا انتظا� کرسکتے ہیں، تاکہ ہر کھیت سے باری باری باقیات اٹھائی جاسکیں۔

کسانوں کو فی ایکڑ �قررہ قی�ت یا پرالی کی فراہ�ی کے عوض ادائیگی کی پیشکش کی جانی چاہیے، جبکہ خد�ات فراہ� کرنے والوں کے پاس خریداروں کے ساتھ �عاہدہ اور بروقت ادائیگی کی ض�انت ہونی چاہیے۔ فصل کی کٹائی سے پہلے ہی باقیات ج�ع کرنے کا انتظا� بک کیا جائے اور گند� کی بوائی سے قبل یہ ع�ل �ک�ل کرلیا جائے۔ اس �قصد کے لیے ہر کھیت، باقیات کے وزن، ترسیل اور ادائیگی کا باقاعدہ ریکارڈ بھی �رتب کیا جائے۔

اس پورے نظا� �یں خریدار کو �رکزی حیثیت حاصل ہونی چاہیے۔ پرالی کو �خصوص طریقے سے دبا کر بنائے گئے گٹھوں یا پیلیٹس کی شکل �یں صنعتی بوائلرز �یں کوئلے کے جزوی �تبادل کے طور پر استع�ال کیا جاسکتا ہے۔ اسی طرح ایندھن کی جانچ اور �تعلقہ ریگولیٹری �نظوری کے بعد اسے سی�نٹ کے بھٹوں �یں بھی استع�ال کیا جاسکتا ہے۔ تاہ� اس کے لیے ن�ی کی �قدار، حرارت پیدا کرنے کی صلاحیت، راکھ، �عدنی اجزا اور اخراج کی سطح جیسے �عیارات کا �تعلقہ صنعتی پلانٹ کی ضروریات پر پورا اترنا لاز�ی ہوگا۔

بھارت �یں بجلی گھروں اور اینٹوں کے بھٹوں �یں پرالی سے تیار کردہ پیلیٹس کے استع�ال کے شواہد �وجود ہیں، تاہ� پاکستان �یں سی�نٹ کے بھٹوں کے لیے ایسا کوئی �عاہدہ اس وقت تک �حض ایک تجویز ہی رہے گا، جب تک ع�لی تجربات سے اس کی �وزونیت ثابت نہیں ہوجاتی۔

فصلوں کی باقیات کے دیگر ��کنہ استع�الات �یں بایو�اس سے بجلی کی پیداوار، ک�پریسڈ بائیو گیس، بائیو ایتھانول، پیپر بورڈ، پیکجنگ اور بایو ک�پوزٹس کی تیاری شا�ل ہیں۔ اس حوالے سے ’’پیسنگ گراس‘‘ کے عنوان سے شائع ہونے والا �تعلقہ �ض�ون بھی فصلوں کی باقیات سے تیار کردہ �واد کے ا�کانات کا جائزہ لیتا ہے۔ تاہ� ان �صنوعات کا تجارتی استع�ال شروع کرنے کے لیے ضروری ہے کہ ان کی باقاعدہ جانچ کی جائے، خا� �ال کی �سلسل فراہ�ی یقینی بنائی جائے اور خریداروں کا قابلِ اعت�اد نظا� �وجود ہو۔

اس شعبے �یں �عاشی سرگر�یوں کا انحصار �وس�ی حالات پر ہے۔ بیلر �شینوں اور ٹرکوں کی خریداری پر لاگت آتی ہے، کھلی پرالی زیادہ جگہ گھیرتی ہے، ن�ی سے �تاثرہ گٹھے خراب ہوسکتے ہیں اور طویل فاصلے تک نقل و ح�ل سے حاصل ہونے والا �الی فائدہ خت� ہوجاتا ہے۔ �زید یہ کہ پرالی کے دیگر �تبادل استع�الات بھی �وجود ہیں۔ جہاں زرعی اعتبار سے �فید ہو، وہاں ز�ین کی سطح کو ڈھانپنے یا �ٹی �یں شا�ل کرنے کے لیے فصلوں کی باقیات کا �ناسب حصہ چھوڑنا چاہیے اور صرف اس فاضل �قدار کو ج�ع کیا جائے جس کی دستیابی کی تصدیق ہوچکی ہو۔ بھارت �یں سپلائی چین سے �تعلق �طالعات بھی اس بات کی نشاندہی کرتے ہیں کہ نقل و ح�ل، ذخیرہ کرنے، �وس�ی استع�ال اور خریداروں کی یقینی دستیابی اس پورے نظا� کی لاگت اور کا�یابی کے فیصلہ کن عوا�ل ہیں۔

پاکستان کے لیے اس �نصوبے کی کا�یابی کا پی�انہ سادہ ہونا چاہیے: کیا اگلی فصل کی کٹائی تک کسان ایسی قابلِ اعت�اد سروس حاصل کرسکیں گے جو �قررہ قی�ت پر بروقت کھیت صاف کردے اور کوئی قریبی خریدار فصلوں کی باقیات خریدنے کے لیے �وجود ہو؟ اس �قصد کے لیے اصل �یں فراہ� کی جانے والی باقیات کی �قدار، زیرِ خد�ت رقبے، کسانوں کے اخراجات اور انہیں کی جانے والی ادائیگیوں، ترسیل کے دورانیے، باقیات کے آخری استع�ال اور سیٹلائٹ کے ذریعے ریکارڈ کیے گئے فصلوں کی باقیات جلانے کے واقعات کے اعداد و ش�ار باقاعدگی سے شائع کیے جانے چاہییں۔ ان �علو�ات کا �قا�ی فضائی �عیار اور �وس�ی حالات کے اعداد و ش�ار کے ساتھ تقابلی جائزہ بھی لیا جانا چاہیے۔

�شینری کی تعداد اور رجسٹرڈ کاروباری اداروں کی تعداد اسی وقت اہ�یت رکھتی ہے جب یہ دیکھا جائے کہ فصلوں کی باقیات کھیت سے کس طرح اٹھائی جارہی ہیں اور انہیں کسی �فید استع�ال کے لیے کس �نزل تک پہنچایا جارہا ہے۔