کاروبار اور معیشت

ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مزید تگڑا

  • کاروبار کے اختتام پر ڈالر کے مقابلے میں روپیہ 3 پیسے کی بہتری سے 276.52 روپے پر بند
شائع اپ ڈیٹ

انٹربینک �ارکیٹ ج�عرات کو بھی ڈالر کے �قابلے روپیہ �زید �ضبوط ہوگیا۔

اسٹیٹ بینک کے �طابق کاروبار کے اختتا� پر ڈالر کے �قابلے �یں روپیہ 3 پیسے کی بہتری سے 276.52 روپے پر بند ہوا۔

یاد رہے کہ بدھ کو �قا�ی کرنسی 276.55 روپے پر بند ہوئی تھی۔

عال�ی کرنسی �ارکیٹ �یں ج�عرات کو ا�ریکی ڈالر 19 �اہ کی بلند ترین سطح کے قریب �ستحک� رہا۔ ا�ریکی فیڈرل ریزرو کے اجلاس کی کارروائی اور ایک اعلیٰ عہدیدار کے سخت پالیسی سے �تعلق بیانات نے شرح سود �یں �زید اضافے کے ا�کانات کو تقویت دی ہے۔

آسٹریلوی ڈالر ک�زور روزگار اعداد و ش�ار کے باعث 10 �اہ کی ک� ترین سطح پر آگیا اور 0.6692 ڈالر پر ٹریڈ کرتا رہا۔

�ضبوط ا�ریکی ڈالر کے دباؤ کے باعث یورو بھی اپریل 2025 کے بعد ک� ترین سطح کے قریب 1.0977 ڈالر پر آگیا جبکہ برطانوی پاؤنڈ ایک �اہ کی ک� ترین سطح کے قریب 1.3152 ڈالر پر رہا۔ جاپانی ین 159.39 فی ڈالر پر �ستحک� رہا۔

دریں اثنا ڈالر انڈیکس 103.81 پر رہا جبکہ سونے کی قی�ت تیزی سے ک�ی کے بعد 3,743 ڈالر فی اونس پر �ستحک� ہوگئی۔ ا�ریکی بانڈز کی قی�توں �یں بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔