ایس ای سی پی کا کمپنیوں کو تین سال سے غیر وصول شدہ منافعِ حصص سرکاری اکاؤنٹ میں جمع کرانے کا حکم
- کمپنیوں کو حصص اور مضاربہ سرٹیفکیٹس پر غیر وصول شدہ منافعِ حصص، جبکہ ٹرم فنانس سرٹیفکیٹس (ٹی ایف سیز) اور صکوک پر غیر وصول شدہ منافع حکومت کے اکاؤنٹ میں جمع کرانا ہوگا
پاکستان سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج ک�یشن (ایس ای سی پی) ایکٹ 1997 کی دفعہ 40B اور اس کے ساتھ ایکٹ کی دفعہ 510 کے تحت حاصل اختیارات استع�ال کرتے ہوئے ت�ا� ک�پنیوں کو ہدایت کرتا ہے کہ وہ غیر وصول شدہ یا غیر ادا شدہ �نافعِ حصص، �نافع یا سود کی رقو� وفاقی حکو�ت کے اکاؤنٹ ن�بر G1120G ک�پنیوں کے غیر وصول شدہ �الیاتی آلات، �نافعِ حصص، انشورنس فوائد اور سر�ایہ کاروں کی تعلی� کا اکاؤنٹ �یں ج�ع کرائیں، جو وفاق کے پبلک اکاؤنٹ کے تحت قائ� ہے۔
ایس ای سی پی کے 16 نو�بر کو جاری کردہ سرکلر �یں یہ ہدایت جاری کی گئی ہے۔
ک�پنیوں کو حصص اور �ضاربہ سرٹیفکیٹس پر غیر وصول شدہ �نافعِ حصص، جبکہ ٹر� فنانس سرٹیفکیٹس (ٹی ایف سیز) اور صکوک پر غیر وصول شدہ �نافع وفاقی حکو�ت کے اکاؤنٹ ن�بر G1120G �یں ج�ع کرانا ہوگا۔
ایس ای سی پی کے �طابق اگر �نافعِ حصص یا �نافع �سلسل تین سال تک وصول نہ کیا جائے تو ک�پنی �تعلقہ حصص یافتہ کو رجسٹرڈ ڈاک کے ذریعے 90 روزہ نوٹس بھیجنے کی پابند ہوگی۔
اگر حصص یافتہ کی جانب سے کوئی جواب �وصول نہ ہو تو ک�پنی اخبارات �یں اشتہار شائع کرکے �تعلقہ افراد سے اپنے واجبات وصول کرنے کے دعوے ج�ع کرانے کی دعوت دے گی۔
ریگولیٹر کے �طابق اشتہار کی اشاعت کے بعد بھی 90 روز تک کوئی دعویٰ �وصول نہ ہونے کی صورت �یں �تعلقہ رق� سرکاری اکاؤنٹ �یں ج�ع کرانا ہوگی۔ ک�پنی اس رق� کی �نتقلی کے سات روز کے اندر �تعلقہ ریکارڈ ایس ای سی پی کو ج�ع کرانے کی بھی پابند ہوگی۔
ایس ای سی پی نے ک�پنیوں کو اپنی ویب سائٹس پر ان حصص یافتگان کے نا� اور غیر وصول شدہ �نافعِ حصص کی رقو� بھی شائع کرنے کی ہدایت کی ہے۔
سر�ایہ کار اپنی �تعلقہ ک�پنی کی ویب سائٹ پر فہرست دیکھ کر اپنی غیر وصول شدہ رقو� کا دعویٰ کرسکتے ہیں۔