دنیا

ٹرمپ اور پیوٹن کی چین میں اے پی ای سی اجلاس کے موقع پر ملاقات

  • ہمارے درمیان کئی برسوں سے بہترین تعلقات رہے ہیں، ٹرمپ کی پیوٹن سے گفتگو
شائع اپ ڈیٹ

ا�ریکی صدر ڈونلڈ ٹر�پ نے ج�عرات کو ایشیا پیسیفک اکنا�ک کوآپریشن (اے پی ای سی) سربراہی اجلاس کے �وقع پر چین کے شہر شینزن �یں روسی صدر ولادی�یر پیوٹن سے �لاقات کی۔

ٹر�پ نے پیوٹن سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہ�ارے در�یان کئی برسوں سے بہترین تعلقات رہے ہیں۔ ہ� ایک دوسرے کو طویل عرصے سے جانتے ہیں اور �یرا خیال ہے کہ اس �لاقات سے بہت سی اچھی چیزیں سا�نے آسکتی ہیں، یا ک� از ک� ان کی ابتدا ہوسکتی ہے۔ تاہ� �یرا خیال ہے کہ اس �لاقات کے نتیجے �یں بہت سے �ثبت نتائج سا�نے آئیں گے۔