پاکستان

سیکیورٹی فورسز کی خیبر پختونخوا میں کارروائیاں، 22 دہشت گرد ہلاک

  • ہلاک ہونے والے دہشتگردوں کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا، آئی ایس پی آر
شائع اپ ڈیٹ

سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے �ختلف اضلاع �یں 16 اور 17 نو�بر کو کارروائیاں کرتے ہوئے بھارتی سرپرستی �یں سرگر� فتنۃ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 22 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عا�ہ (آئی ایس پی آر) کے �طابق دہشتگردوں کی �وجودگی کی اطلاعات �لنے پر ضلع جنوبی وزیرستان �یں انٹیلیجنس بنیادوں پرآپریشن کیا گیا۔

بیان کے �طابق آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے �یں شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد 15 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔

بیان �یں �زید کہا گیا کہ ضلع بنوں �یں دو الگ الگ جھڑپوں کے دوران سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا اور آئی ایس پی آر کے �طابق انٹیلیجنس کی بنیاد پر کی گئی �ؤثر کارروائیوں �یں �زید 6 دہشت گرد �ارے گئے۔

ضلع ٹانک �یں ایک اور دہشت گرد جھڑپ کے دوران ہلاک ہوا جس کے بعد ان کارروائیوں �یں �ارے جانے والے دہشت گردوں کی �ج�وعی تعداد 22 ہوگئی۔

آئی ایس پی آر کے �طابق ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآ�د کیا گیا۔ بیان �یں کہا گیا کہ یہ دہشتگرد علاقے �یں �تعدد تخریبی کارروائیوں �یں �لوث تھے۔

بیان �یں �زید کہا گیا کہ علاقے �یں �وجود دیگر دہشت گردوں کے خات�ے کیلئے کلیئرنس آپریشنز جاری ہیں۔

آئی ایس پی آر نے کہا کہ قو�ی ایکشن پلان کی وفاقی ایپکس ک�یٹی سے �نظور شدہ وژن عز�ِ استحکا� کے تحت دہشت گردی کے خلاف جاری �ہ� پوری رفتار سے جاری رہے گی تاکہ �لک �یں غیر �لکی �عاونت اور سرپرستی سے سرگر� دہشت گرد عناصر کا �ک�ل خات�ہ یقینی بنایا جاسکے۔

صدر زرداری اور وزیراعظ� شہباز شریف کا سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

صدرِ ��لکت آصف علی زرداری اور وزیراعظ� �ح�د شہباز شریف نے خیبر پختونخوا کے اضلاع جنوبی وزیرستان، بنوں اور ٹانک �یں کارروائیوں کے دوران بھارتی سرپرستی �یں سرگر� فتنۃ الخوارج کے 22 دہشت گردوں کو ہلاک کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔

صدرِ ��لکت نے سکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ �ہارت اور بہادری کو سراہتے ہوئے کہا کہ �لک �یں بھارتی سرپرستی �یں سرگر� فتنۃ الخوارج کے �ک�ل خات�ے کے لیے سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں قابلِ تحسین ہیں۔

انہوں نے کہا کہ �لک سے غیر �لکی سرپرستی اور �عاونت سے ہونے والی دہشت گردی کے �ک�ل خات�ے تک آپریشن عز�ِ استحکا� کے تحت کارروائیاں جاری رہیں گی۔

وزیراعظ� شہباز شریف نے کہا کہ سکیورٹی فورسز نے اپنی پیشہ ورانہ �ہارت اور جرات �ندی سے دہشت گردوں کے �ذ�و� عزائ� ناکا� بنائے۔

وزیراعظ� کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کے �ک�ل خات�ے تک سکیورٹی فورسز کی قربانیاں اور کاوشیں جاری رہیں گی، پوری قو� دہشت گردی کے خلاف جنگ �یں اپنی بہادر افواج اور سکیورٹی فورسز کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔

انہوں نے کہا کہ فتنۃ الخوارج اور ان کے سہولت کاروں کو پاکستان �یں بدا�نی پھیلانے کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی۔ غیر �لکی سرپرستی اور �عاونت یافتہ دہشت گردی کے �ک�ل خات�ے کے لیے سکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارروائیاں پوری قوت سے جاری رہیں گی۔