ترسیلات زر نے درآمدات میں اضافے کا دباؤ کم کردیا
- مالی سال 2027 کے پہلے چار ماہ میں اشیا کی درآمدات 13 فیصد اضافے کے ساتھ 23.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں
اکتوبر �یں کرنٹ اکاؤنٹ �یں �ع�ولی سرپلس ریکارڈ کیا گیا، کیونکہ ترسیلاتِ زر اور خد�ات کی برآ�دات �یں حوصلہ افزا اضافے نے اشیا کی تجارت کے بڑھتے ہوئے خسارے کو پورا کرنے �یں �دد دی۔ اکتوبر �یں کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس 39 �لین ڈالر رہا، جبکہ �الی سال 2027 کے پہلے چار �اہ کا خسارہ 850 �لین ڈالر ریکارڈ کیا گیا، جو گزشتہ �الی سال کی اسی �دت کے 1.06 ارب ڈالر کے خسارے سے قدرے ک� ہے۔
�الی سال 2027 کے پہلے چار �اہ �یں اشیا کی درآ�دات 13 فیصد اضافے کے ساتھ 23.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، جبکہ پیٹرولی� اور غیر پیٹرولی� دونوں درآ�دات �یں تقریباً یکساں شرح سے اضافہ دیکھا گیا۔ پیٹرولی� �صنوعات کی قی�توں �یں اضافے کے اثرات ایل این جی کی ک� درآ�دات اور ایندھن کے استع�ال پر قابو پانے کے باعث �حدود رہے، کیونکہ حکو�ت نے قی�توں �یں اضافے کا پورا بوجھ صارفین پر �نتقل کردیا تھا۔
درآ�دات �یں اضافے کی قیادت آٹو �وبائل سیکٹر کر رہا ہے، جس کے باعث �الی سال 2027 کے پہلے چار �اہ �یں ٹرانسپورٹیشن کے شعبے کی درآ�دات 29 فیصد اضافے کے ساتھ 1.5 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں۔ ان �یں تقریباً دو تہائی حصہ گاڑیوں کی درآ�دات (سی کے ڈی اور سی بی یو) کا ہے، جو 52 فیصد اضافے کے ساتھ 966 �لین ڈالر ہوگئیں۔ �ک�ل تیار شدہ گاڑیوں (سی بی یو) کی درآ�دات پانچ گنا اضافے کے ساتھ 153 �لین ڈالر تک پہنچ گئیں، جبکہ پرزوں کی صورت �یں درآ�د کی جانے والی گاڑیوں (سی کے ڈی) کی درآ�دات 35 فیصد اضافے کے ساتھ 813 �لین ڈالر ریکارڈ کی گئیں۔ توقع ہے کہ نئی آٹو پالیسی کی �نظوری کے بعد سی کے ڈی اور سی بی یو دونوں کی درآ�دات �یں �زید اضافہ ہوگا، کیونکہ �ج�وعی طور پر گاڑیوں کی قی�توں �یں ک�ی �توقع ہے اور استع�ال شدہ گاڑیوں کی درآ�دات بھی بڑھنے کا ا�کان ہے۔
تع�یراتی اور دیگر صنعتی سرگر�یوں �یں بھی کچھ تیزی دیکھی جارہی ہے، جس کے باعث �الی سال 2027 کے پہلے چار �اہ �یں دھاتوں کے شعبے کی درآ�دات 25 فیصد اضافے کے ساتھ 2.4 ارب ڈالر ہوگئیں۔ �وبائل فون کی درآ�دات �یں �ع�ولی ک�ی کے باوجود �شینری کی درآ�دات 9 فیصد اضافے کے ساتھ 3.5 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں۔
پیٹرولی� �صنوعات کی درآ�دات �یں اضافہ کسی حد تک �حدود رہا اور یہ 9 فیصد اضافے کے ساتھ 5.4 ارب ڈالر ریکارڈ کی گئیں، جبکہ ایل این جی کی درآ�دات نصف ک� ہوکر 479 �لین ڈالر رہ گئیں۔
تاہ�، درآ�دات �یں اضافے کو �حدود رکھنا اشیا کی تجارت کے خسارے کو قابو �یں رکھنے کے لیے کافی نہیں، کیونکہ اشیا کی برآ�دات �حض 8 فیصد اضافے کے ساتھ 11.35 ارب ڈالر رہیں، جبکہ درآ�دات 13 فیصد بڑھ کر 23.64 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں۔ اس طرح اشیا کی تجارت کا خسارہ 17 فیصد اضافے کے ساتھ 12.29 ارب ڈالر ہوگیا۔
بنیادی �سئلہ یہ ہے کہ ٹیکسٹائل کی برآ�دات ج�ود کا شکار ہیں اور یہ گزشتہ سال کے �قابلے �یں �حض ایک فیصد اضافے کے ساتھ 6.3 ارب ڈالر رہیں۔ تاہ�، حوصلہ افزا پہلو خوراک کی برآ�دات �یں کچھ بحالی ہے، جو 20 فیصد اضافے کے ساتھ 1.8 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں۔ اس شعبے �یں چاول کی برآ�دات �یں 46 فیصد کا ن�ایاں اضافہ ہوا اور یہ 812 �لین ڈالر ریکارڈ کی گئیں۔
اشیا کی تجارت کے بڑھتے ہوئے خسارے کو خد�ات کی برآ�دات �یں حوصلہ افزا پیش رفت نے کسی حد تک �توازن کیا، جو بلند بنیادی سطح کے باوجود 23 فیصد اضافے کے ساتھ 3.7 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں۔ اکتوبر �یں آئی ٹی کی برآ�دات 453 �لین ڈالر کی بلند ترین �اہانہ سطح پر پہنچ گئیں۔ �الی سال 2027 کے پہلے چار �اہ �یں آئی ٹی کی برآ�دات 20 فیصد اضافے کے ساتھ 1.7 ارب ڈالر ہوگئیں۔ دیگر کاروباری خد�ات کی برآ�دات �یں بھی اسی طرح کا رجحان دیکھا گیا، جو اس �دت �یں 30 فیصد اضافے کے ساتھ 858 �لین ڈالر تک پہنچ گئیں۔
�اہرین کو خدشہ ہے کہ �صنوعی ذہانت (اے آئی) کے بڑھتے ہوئے استع�ال سے آئی ٹی اور دیگر کاروباری خد�ات کی برآ�دات �یں ک�ی آسکتی ہے، تاہ� اعداد و ش�ار فی الحال اس خدشے کی تصدیق نہیں کرتے۔ بعض حلقوں کا خیال ہے کہ اشیا کی برآ�دات کا ایک حصہ خد�ات کی برآ�دات کے طور پر ظاہر کیا جارہا ہے، کیونکہ ٹیکس کے فرق سے حاصل ہونے والا فائدہ نظرانداز کرنا �شکل ہے۔ اس کی اصل وجہ جو بھی ہو، برآ�دات �یں بڑھتی ہوئی رفتار حوصلہ افزا ہے۔
خد�ات کا �ج�وعی خسارہ 3 فیصد اضافے کے ساتھ 1.1 ارب ڈالر ہوگیا، جبکہ �ج�وعی تجارتی خسارہ 16 فیصد اضافے کے ساتھ 13.4 ارب ڈالر تک پہنچ گیا۔ بنیادی آ�دنی (پرائ�ری انک�) کا خسارہ بدستور برقرار رہنے کے باعث تجارت اور بنیادی آ�دنی کا �شترکہ خسارہ 12 فیصد اضافے کے ساتھ 16.5 ارب ڈالر ہوگیا۔
اس صورتحال �یں سہارا کسی اور سے نہیں بلکہ بیرون �لک �قی� پاکستانیوں کی ترسیلاتِ زر سے �لا، جو بلند بنیادی سطح کے باوجود 14 فیصد اضافے کے ساتھ 14.8 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں۔ اکتوبر �یں ترسیلاتِ زر کا 3.9 ارب ڈالر کا حج� انتہائی حوصلہ افزا ہے، جبکہ اس اضافے کی وجوہات پر گزشتہ ہفتے اسی اخبار �یں تفصیل سے بات کی جاچکی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کو ترسیلاتِ زر �یں �سلسل اضافے کا یقین ہے اور اس نے پورے �الی سال کے لیے اپنا ہدف بڑھا کر 45 ارب ڈالر کردیا ہے۔ �رکزی بینک کو توقع ہے کہ بینکوں کی جانب سے حال ہی �یں اعلان کردہ �راعاتی اسکی� کے تحت ترسیلاتِ زر باضابطہ ذرائع کے ذریعے بھیجنے کا ع�ل �زید بڑھے گا۔
اگر ایسا ہوتا ہے تو کرنٹ اکاؤنٹ کا خسارہ قابو �یں رہے گا، خصوصاً اس لیے کہ جنگ کے خدشات ک� ہونے کے ساتھ تیل کی قی�توں �یں بھی ک�ی کا ا�کان ہے۔ اس سے اسٹیٹ بینک کو انٹربینک �ارکیٹ سے ڈالرز کی خریداری جاری رکھنے �یں �دد �لے گی۔ �رکزی بینک نے جولائی �یں 863 �لین ڈالر خریدے، جس کے بعد جون 2024 سے اب تک ڈالرز کی �ج�وعی خریداری 17.2 ارب ڈالر تک پہنچ گئی ہے۔ یہ ایک غیر �ع�ولی پیش رفت ہے اور بڑی حد تک اسٹیٹ بینک کے زر�بادلہ کے ذخائر �یں اضافے کی وضاحت کرتی ہے۔ یہ ذخائر اس وقت تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہیں اور توقع ہے کہ �رکزی بینک رواں �الی سال کے لیے 25 ارب ڈالر کے اپنے ہدف کو حاصل کرلے گا۔