اینتھروپک کا بلاک بسٹر آئی پی او، قیمت 83 ڈالر فی شیئر مقرر
- معاملے سے واقف ایک شخص کے مطابق کمپنی نے حصص کی پیشکش کا حجم بھی بڑھا دیا ہے
�صنوعی ذہانت (اے آئی) کی �عروف ک�پنی اینتھروپک نے ابتدائی عوا�ی پیشکش (آئی پی او) کے لیے اپنے حصص کی قی�ت 83 ڈالر �قرر کردی ہے، جو پہلے سے طے شدہ 70 سے 78 ڈالر کی حد سے زیادہ ہے۔ یہ اسٹاک �ارکیٹ کی تاریخ کے �ہنگے ترین آئی پی اوز �یں سے ایک اور جدید ترین اے آئی �اڈلز تیار کرنے والی کسی بڑی ک�پنی کی پہلی عوا�ی پیشکش ہے۔
�عا�لے سے واقف ایک شخص کے �طابق ک�پنی نے حصص کی پیشکش کا حج� بھی بڑھا دیا ہے۔ اینتھروپک نے ابتدائی طور پر 82 کروڑ 50 لاکھ حصص فروخت کرنے کا �نصوبہ بنایا تھا۔
رواں سال اے آئی سے �تعلق یہ دوسرا بڑا آئی پی او ہے، اس سے قبل جون �یں اسپیس ایکس نے بھی بڑے پی�انے پر حصص کی عوا�ی پیشکش کی تھی۔ سر�ایہ کار تیزی سے ترقی کرتی ہوئی اے آئی انڈسٹری �یں سر�ایہ کاری کے �واقع تلاش کررہے ہیں، تاہ� �صنوعی ذہانت کے �اڈلز کی تیاری اور انہیں چلانے پر بڑھتے اخراجات نے خدشات بھی پیدا کیے ہیں۔
اینتھروپک کے حصص کی قی�ت کا تعین سر�ایہ کاروں کی غیر �ع�ولی دلچسپی کے بعد کیا گیا، جہاں پیشکش کے �قابلے �یں کئی گنا زیادہ طلب سا�نے آئی۔ ک�پنی کے حریف اوپن اے آئی کی جانب سے بھی آئندہ سال آئی پی او لانے کا ا�کان ظاہر کیا جارہا ہے۔
اینتھروپک کے کلاڈ (Claude) �اڈلز، خصوصاً کلاڈ کوڈ (Claude Code) کی �قبولیت نے ک�پنی کی آ�دنی �یں ن�ایاں اضافہ کیا ہے۔ ک�پنی کی فائلنگ کے �طابق 31 اکتوبر تک اس کی سالانہ بنیاد پر آ�دنی کی رفتار 81 ارب ڈالر تک پہنچ گئی، جو ست�بر کے اختتا� پر 71 ارب ڈالر تھی۔
تاہ� اس ترقی کے ساتھ اخراجات بھی تیزی سے بڑھے ہیں۔ ک�پنی نے 2026 کی پہلی شش�اہی �یں ک�پیوٹنگ صلاحیت اور انفرااسٹرکچر پر تقریباً 9 ارب ڈالر خرچ کیے، جو گزشتہ سال کے �قابلے �یں تقریباً چار گنا ہیں۔ تیسری سہ �اہی �یں �زید 5 ارب ڈالر ک�پیوٹنگ اخراجات کی �د �یں صرف ہوئے۔
تیسری سہ �اہی �یں آ�دنی 47 فیصد اضافے سے 16.96 ارب ڈالر ہوگئی، تاہ� ک�پنی کو 567 �لین ڈالر کا آپریٹنگ نقصان ہوا۔ اینتھروپک نے ای�یزون اور گوگل س�یت انفرااسٹرکچر شراکت داروں کے ساتھ ک�پیوٹنگ پر تقریباً 900 ارب ڈالر کے اخراجات کے وعدے بھی کیے ہیں۔
ک�پنی نے خبردار کیا ہے کہ �الی �عاونت �ہنگی ہونے یا دستیاب نہ رہنے کی صورت �یں ک�پیوٹنگ صلاحیت کی فراہ�ی �تاثر ہوسکتی ہے۔
اینتھروپک کے حصص ج�عرات کو نیس ڈیک �یں اے این ٹی کے ٹکر کے تحت کاروبار کے لیے پیش کیے جائیں گے۔ گولڈ�ین سیکس اور �ورگن اسٹینلے اس آئی پی او کے �رکزی �نتظ�ین ہیں۔