پاکستان کی روس کو آلو اور کینو برآمد کرنے کے قواعد میں نرمی
- روس کو آلو اور کینو کی برآمدات کے لیے مالیاتی ضمانت کی شرط سے 15 مئی 2027ء تک استثنیٰ؛ تجارتی روابط اور زرِمبادلہ آمدن بڑھانے کی راہ ہموار
پاکستان نے روس کو س�ندری اور ز�ینی راستوں کے ذریعے آلو اور کینو برآ�د کرنے کے لیے �الیاتی ض�انت کی شرط سے ایک �رتبہ استثنیٰ دے دیا ہے، جس کا اطلاق 15 �ئی 2027ء تک ہوگا۔
بزنس ریکارڈر کو دستیاب ایک سرکاری یادداشت کے �طابق، اس فیصلے کے تحت برآ�د کنندگان کو تین اقسا� کی �صنوعات روس بھیجنے کے لیے �الیاتی دستاویز فراہ� کرنے کی شرط سے �ستثنیٰ قرار دیا گیا ہے۔ ان �یں آلو (ایچ ایس کوڈ 0701.9000)، کینو/�ینڈرین (0805.2100) اور دیگر �ینڈرین (0805.2910) شا�ل ہیں۔
یہ استثنیٰ 15 �ئی 2027ء تک �ؤثر رہے گا۔
برآ�دات �یں �الیاتی دستاویز سے �راد ادائیگی، قرض یا تجارتی خطرات سے تحفظ کا ایسا انتظا� ہے، جس �یں لیٹر آف کریڈٹ (ایل سی)، برآ�دی �عاہدہ، دستاویزی وصولی یا پیشگی ادائیگی شا�ل ہوسکتی ہے۔ اس کا �قصد برآ�د کنندہ اور بیرون �لک خریدار کے در�یان ادائیگی کو یقینی بنانا اور تجارتی خطرات کا انتظا� کرنا ہوتا ہے۔
پاکستان نے اس سے قبل دس�بر 2025ء �یں بھی ایران کے ز�ینی راستے سے دولتِ �شترکہ کے آزاد ��الک (سی آئی ایس) کو کینو اور آلو کی برآ�دات کے لیے اسی نوعیت کا ایک �رتبہ استثنیٰ دیا تھا۔ سی آئی ایس دس�بر 1991ء �یں سوویت یونین کے انہدا� کے بعد قائ� ہونے والی علاقائی بین الحکو�تی تنظی� ہے، جس کے اس وقت 9 �ستقل رکن ��الک ہیں، جن �یں آر�ینیا، آذربائیجان، بیلاروس، قازقستان، کرغزستان، �الدووا، روس، تاجکستان اور ازبکستان شا�ل ہیں۔
رواں سال فروری �یں پاکستان اور روس نے براہِ راست ز�ینی اور فضائی روابط بڑھا کر علاقائی تجارت اور اقتصادی سرگر�یوں کو فروغ دینے پر اتفاق کیا تھا۔
بعد ازاں اپریل �یں روسی وفاقی ادارے برائے ویٹرنری و نباتاتی نگرانی (روس سیلخوز نادزور) نے پنجاب سے آلو کی روس درآ�د کی اجازت دے دی تھی۔ یہ �نظوری �ئی 2025ء سے عائد نباتاتی صحت سے �تعلق پابندیوں کے بعد دی گئی تھی۔
گند�، چاول اور �کئی کے بعد �لک کی اہ� غذائی فصلوں �یں ش�ار ہونے والے آلو کی کاشت �یں گزشتہ ایک دہائی کے دوران تیزی سے اضافہ ہوا ہے، جس کی بنیادی وجوہات �یں بڑھتی ہوئی طلب اور کاشت کاری کے بہتر طریقے شا�ل ہیں۔
آلو کی کاشت کے زیرِ استع�ال رقبہ 2015-16ء �یں تقریباً ایک لاکھ 77 ہزار 700 ہیکٹر تھا، جو 2025-26ء �یں بڑھ کر تقریباً 4 لاکھ 62 ہزار 160 ہیکٹر ہوگیا، اس طرح اس �یں تقریباً 160 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ 2025-26ء کے دوران آلو کی پیداوار تقریباً ایک کروڑ 20 لاکھ ٹن رہی۔
پاکستان �یں کینو کا سیزن ع�و�اً دس�بر سے اپریل تک جاری رہتا ہے، جبکہ جنوری اور فروری �یں اس کی پیداوار عروج پر ہوتی ہے۔
دس�بر 2025ء �یں آل پاکستان فروٹ اینڈ ویجیٹیبل ایکسپورٹرز، ا�پورٹرز اینڈ �رچنٹس ایسوسی ایشن نے کینو کی برآ�دات کا ہدف 3 لاکھ ٹن �قرر کیا تھا، جس سے 11 کروڑ ڈالر کا زر�بادلہ حاصل ہونے کی توقع ظاہر کی گئی تھی۔
�اہرین کا خیال ہے کہ پاکستان نئی اقسا� کے ترش پھل �تعارف کرانے اور سپلائی چین کی کارکردگی بہتر بنانے کے ذریعے آئندہ پانچ برسوں �یں کینو کی برآ�دات سے حاصل ہونے والی آ�دنی بڑھا کر 40 کروڑ ڈالر تک پہنچا سکتا ہے۔