ریحان ایوب

پاکستان نے فشریز سبسڈیز پر ڈبلیو ٹی او کا معاہدہ باضابطہ طور پر قبول کرلیا
مارکٹس

پاکستان نے فشریز سبسڈیز پر ڈبلیو ٹی او کا معاہدہ باضابطہ طور پر قبول کرلیا

  • پاکستان کی جانب سے توثیق کے بعد فشریز سبسڈی کے معاہدے کو باضابطہ طور پر قبول کرنے والے ڈبلیو ٹی او کے ارکان کی مجموعی تعداد 94 ہوگئی
  • معاہدے کو نافذ کرنے کے لئے مزید سترہ ارکان کی جانب سے باضابطہ طور پر توثیق کی ضرورت ہے
شائع 20 مارچ 2025 10:09pm