پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں کے خطرات کی زد میں، معاشی بحران جنم لینے کا خدشہ
- ’’پاکستان کے لیے موسمیاتی تبدیلیوں کا مقابلہ کرنا کوئی اختیاری ماحولیاتی ہدف نہیں، بلکہ معاشی ضرورت، بقا کی حکمت عملی اور سماجی معاہدے کا لازمی جزو ہے۔‘‘
�وس�یاتی تبدیلی کو ع�و�اً �احولیاتی �سئلہ قرار دیا جاتا ہے، تاہ� پاکستان کے لیے اس کے اثرات �عیشت، س�اجی استحکا� اور انسانی وسائل کو براہِ راست �تاثر کر رہے ہیں۔ سیلاب جہاں فصلیں ڈبو دیتے ہیں اور گھر تباہ کردیتے ہیں، وہیں شدید گر�ی �حنت کشوں کی پیداواری صلاحیت گھٹاتی ہے، جبکہ پانی کی �سلسل قلت زراعت کا گلا گھونٹ رہی ہے۔
ان ن�ایاں قدرتی آفات کے پس �نظر �یں ایک سنگین ناانصافی بھی پوشیدہ ہے: عال�ی کاربن اخراج �یں سب سے ک� حصہ ڈالنے والے ��الک کو �وس�یاتی تبدیلی کے باعث ہونے والے نقصانات کا سب سے زیادہ بوجھ اٹھانا پڑ رہا ہے۔
پاکستان کے بار بار آنے والے بحران ظاہر کرتے ہیں کہ �وس�یاتی خطرات �حض جغرافیائی �حل وقوع یا �وس� کا �عا�لہ نہیں، بلکہ یہ نظا�ی غربت، ک�زور بنیادی ڈھانچے، ردع�ل پر �بنی شہری �نصوبہ بندی اور ادارہ جاتی ک�زوریوں کا عکاس ہیں۔ �وس�یاتی خطرات اس وقت انسانی ال�یوں �یں تبدیل ہوتے ہیں جب گھرانوں، برادریوں اور سرکاری اداروں کے پاس ان کا �قابلہ کرنے کے لیے ضروری وسائل اور استعداد �وجود نہیں ہوتی۔
�وس�یاتی جھٹکوں کی �عاشی قی�ت
پاکستان کو درپیش خطرات کی شدت ایسی ہے جسے نظرانداز نہیں کیا جاسکتا۔ پاکستان اکنا�ک سروے 2025-26 کے تخ�ینے کے �طابق 2025ء کے سیلاب سے 822 ارب روپے کا نقصان ہوا، ایک ہزار 39 سے زائد افراد جاں بحق ہوئے اور 70 اضلاع �یں 65 لاکھ افراد کی زندگی �تاثر ہوئی۔ زرعی نقصانات کا تخ�ینہ تقریباً 430 ارب روپے جبکہ بنیادی ڈھانچے کی تباہی سے ہونے والا نقصان 307 ارب روپے لگایا گیا۔ اس سے قبل 2022ء کے سیلاب بھی اس خطرے کی شدت واضح کرچکے تھے، جن سے تقریباً 3 کروڑ 30 لاکھ افراد �تاثر ہوئے اور �عیشت کو بھاری نقصان پہنچا۔
تاہ�، یہ �ج�وعی اعداد و ش�ار �عاشی نقصانات کی �ک�ل تصویر پیش نہیں کرتے۔ تباہ شدہ رسدی راستے تجارت �فلوج کردیتے ہیں، فصلوں کی بربادی دیہی آ�دنی خت� کردیتی ہے اور �کانات تباہ ہونے کے باعث خاندانوں کو دوبارہ تع�یر کے لیے اپنی زندگی بھر کی ج�ع پونجی خرچ کرنا پڑتی ہے۔ سرکاری �الیات پر بھی اس کے تباہ کن اثرات �رتب ہوتے ہیں، کیونکہ ترقیاتی فنڈز بار بار ہنگا�ی ا�داد اور بحالی کے لیے �نتقل کردیے جاتے ہیں، جس سے ریاست �ستقل طور پر بحرانوں سے ن�ٹنے کے چکر �یں پھنس جاتی ہے۔
�الیاتی گنجائش کا بحران: �وس�یاتی تبدیلی اور قرضوں کا چکر
قدرتی آفت آنے پر فوری ا�داد اور تع�یر نو کی ضروریات حکو�ت کو صحت، تعلی� اور ڈیجیٹل بنیادی ڈھانچے س�یت طویل �دتی اہ� سر�ایہ کاری کے لیے �ختص فنڈز دوسری جانب �نتقل کرنے پر �جبور کردیتی ہیں۔ سرکاری سر�ائے کی یہ �سلسل ازسرنو تقسی� پاکستان کی پہلے ہی �حدود �الیاتی گنجائش کو �زید سکیڑ دیتی ہے۔
ہنگا�ی اخراجات کے خسارے پورے کرنے اور تباہ شدہ سرکاری اثاثوں کی بحالی کے لیے ریاست کو �زید قرض لینا پڑتا ہے۔ نتیجتاً �وس�یاتی جھٹکے �لکی قرضوں �یں اضافے کا براہِ راست سبب بنتے ہیں اور �لک کو �وس�یاتی تبدیلی سے پیدا ہونے والے قرضوں کے ایک نہ خت� ہونے والے چکر �یں پھنسا دیتے ہیں، جہاں قو�ی وسائل پائیدار ترقی کے بجائے صرف بنیادی ڈھانچے کو دوبارہ پہلے جیسی حالت �یں لانے پر خرچ ہوتے رہتے ہیں۔
�وس�یاتی تبدیلی کی غیر �ساوی قی�ت
�وس�یاتی تبدیلی کے اثرات �عاشرے کے ت�ا� طبقات پر یکساں نہیں پڑتے۔ وہ گھرانے جن کے پاس بچت، باضابطہ بی�ہ اور �حفوظ رہائش �وجود ہو، کسی آفت کے بعد نسبتاً جلد بحالی کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ اس کے برعکس یو�یہ اجرت پر گزارا کرنے والے یا غیر رس�ی �عیشت سے وابستہ خاندان ایک ہی �وس�یاتی جھٹکے کے نتیجے �یں شدید �شکلات سے دوچار ہوجاتے ہیں۔
جب شدید گر�ی کے باعث کھلی فضا �یں کا� کرنے والے �زدوروں کو تع�یراتی �قا�ات پر کا� روکنا پڑتا ہے تو ضائع ہونے والے کا� کے گھنٹوں کا براہِ راست �طلب ان کے خاندانوں کے لیے کھانے کی ک�ی ہوتا ہے۔ اسی طرح اچانک آنے والے سیلاب کسی چھوٹے کاشت کار کی ایک ایکڑ ز�ین بہا لے جائیں تو اس کے �ہینوں کے سر�ائے، بیجوں کے ذخیرے اور غذائی تحفظ کو بھی خت� کردیتے ہیں۔
خواتین، بچوں، بزرگوں اور �عذور افراد کو انخلا، طبی سہولتوں تک رسائی اور �عاشی بحالی کے دوران اضافی �شکلات کا سا�نا کرنا پڑتا ہے۔ ان س�اجی اور آبادیاتی حقائق کو نظرانداز کرنے والی آفات سے ن�ٹنے کی �نصوبہ بندی اپنی بنیادی اخلاقی ذ�ہ داری پوری کرنے �یں ناکا� رہتی ہے۔
�عاشی نقصانات سے آگے: انسانی صلاحیتوں کا بحران
�وس�یاتی آفات کے انسانی اثرات فوری نقل �کانی اور جانی نقصان تک �حدود نہیں رہتے، بلکہ تعلی�، صحت عا�ہ اور غذائیت کے شعبوں �یں یکے بعد دیگرے بحران پیدا کرتے ہیں۔
جب آ�دنی خت� ہوجاتی ہے اور �ہنگائی بڑھتی ہے تو خاندانوں کو �شکلات سے ن�ٹنے کے لیے نقصان دہ اقدا�ات کرنا پڑتے ہیں۔ ان �یں خوراک کے �عیار اور تنوع �یں ک�ی، بچوں کو اسکول سے اٹھانا یا ضروری طبی علاج �یں تاخیر شا�ل ہیں۔
بچپن �یں ناکافی غذائیت بچوں کی ذہنی نشوون�ا �تاثر کرتی ہے، جبکہ اسکولوں کی بندش اور کلاس رو�ز کی تباہی پوری نسل کے �ستقبل �یں روزگار کے ا�کانات کو خطرے �یں ڈال دیتی ہے۔ طویل بی�اری گھرانوں کی آ�دنی �زید ک� کردیتی ہے، یوں خاندان ایک ایسے خود کو دہرانے والے چکر �یں پھنس جاتے ہیں جہاں �وجودہ فلاح و بہبود کی تباہی �ستقبل �یں انسانی صلاحیتوں کو بھی �تاثر کرتی ہے۔
لہٰذا �وس�یاتی تبدیلیوں کے �قابلے کی صلاحیت کو �حض ع�ارتوں اور اثاثوں کے تحفظ کی کوشش کے بجائے انسانی ترقی کی بنیادی ترجیح قرار دینا ضروری ہے۔
ک�زور �نصوبہ بندی اور �وس�یاتی خطرات
پاکستان �یں �وس�یاتی آفات کی شدت انتظا�ی ناکا�یوں اور ک�زور �نصوبہ بندی کے باعث �زید بڑھ جاتی ہے۔ شہروں کی بے ہنگ� توسیع، قدرتی نکاسی آب کے راستوں �یں رکاوٹیں، ٹھوس فضلے کا ناقص انتظا� اور سیلاب کے زیادہ خطرے والے علاقوں �یں تع�یرات �ع�ول کی �وس�ی بارشوں کو بھی تباہ کن خطرات �یں تبدیل کردیتی ہیں۔
ہ�ارے شہروں �یں تیز رفتار شہری آبادی کے پھیلاؤ کے �قابلے �یں بلدیاتی خد�ات کی فراہ�ی پیچھے رہ گئی ہے، جس سے کنکریٹ کے جنگل �ع�ولی �وس�یاتی دباؤ کے دوران بھی شدید گر�ی کی لپیٹ �یں آنے والے علاقوں �یں تبدیل ہوجاتے ہیں۔
اس بحران کی بنیادی وجہ شاذونادر ہی وسائل کی �ک�ل عد� دستیابی ہوتی ہے، بلکہ اصل �سئلہ طرز حک�رانی، قوانین پر ع�ل درآ�د، دیکھ بھال اور اداروں کے در�یان رابطے کا فقدان ہے۔ جب سرکاری سر�ایہ کاری �یں �وس�یاتی خطرات کو �دنظر نہیں رکھا جاتا تو ریاست انجانے �یں ایسے �ہنگے بوجھ کو فروغ دیتی ہے جن کی بحالی کے لیے �سلسل اخراجات درکار ہوتے ہیں۔
رہائش، ٹرانسپورٹ، شہری ز�ین کے استع�ال اور زرعی پالیسی سے �تعلق �ع�ول کے فیصلوں �یں �وس�یاتی خطرات کی پیشگی پیش بینی کو شا�ل کرنا چاہیے، تاکہ آفت کے بعد بحالی کے بجائے خطرات �یں ک�ی کو ترجیح دی جاسکے۔
کوپ 31 کا ترکیہ کے شہر انطالیہ �یں آغاز ہونے پر وزیراعظ� شہباز شریف نے وفاقی وزرا اور وزارت �وس�یاتی تبدیلی و �احولیاتی رابطہ کاری کے اعلیٰ حکا� کے ہ�راہ سربراہان ��لکت کے اجلاس �یں شرکت کی۔ اعلیٰ سطح پر حکو�تی شرکت کو با�عنی �احولیاتی سفارت کاری اور �لک کے لیے ٹھوس فوائد �یں تبدیل ہونا چاہیے۔
دنیا کے �وس�یاتی تبدیلیوں سے سب سے زیادہ �تاثر ہونے والے ��الک �یں شا�ل پاکستان کے لیے �احولیاتی سفارت کاری کی حقیقی کا�یابی کا پی�انہ وفد کا حج� یا قیادت کی ن�ایاں �وجودگی نہیں، بلکہ �وس�یاتی �الیات، �وافقت کے لیے �عاونت، ٹیکنالوجی کی �نتقلی اور ایسے وعدوں کا حصول ہے جو �لک �یں �وس�یاتی خطرات کا �قابلہ کرنے کی صلاحیت �ضبوط بنائیں۔
آفات سے ن�ٹنے کے بجائے �وس�یاتی تبدیلیوں کا �قابلہ کرنے کی صلاحیت پیدا کرنا
ہنگا�ی ا�داد کی اہ�یت سے انکار نہیں کیا جاسکتا، تاہ� صرف آفت کے بعد ہنگا�ی اقدا�ات پر انحصار کرنے والی حکو�تی حک�ت ع�لی �عاشی اعتبار سے پائیدار نہیں۔ �ستقبل �یں آگے بڑھنے کے لیے طرز حک�رانی کے اہ� شعبوں �یں بنیادی تبدیلیاں لانا ضروری ہے۔
پیشگی حک�ت ع�لی اور س�اجی تحفظ
ردع�ل پر �بنی طرز ع�ل سے فعال حک�ت ع�لی کی جانب �نتقلی کے لیے ضروری ہے کہ قدرتی آفت آنے سے پہلے ہی س�اجی تحفظ کے نظا� کو بروئے کار لایا جائے۔ آفت کے بعد صرف انسانی ہ�دردی کی بنیاد پر ا�داد تقسی� کرنے کے بجائے بینظیر انک� سپورٹ پروگرا� (بی آئی ایس پی) اور احساس پروگرا� جیسے ادارہ جاتی ذرائع سے پیشگی نقد �الی ا�داد فراہ� کی جانی چاہیے۔
�عتبر ابتدائی انتباہی اطلاعات �وصول ہونے پر، سیلابی پانی کی سطح بلند ہونے یا شدید گر�ی کی لہر عروج پر پہنچنے سے پہلے، خطرے سے دوچار آبادیوں کو ہدف بنا کر �الی �عاونت فراہ� کرنے سے خاندان خوراک کا ذخیرہ �حفوظ کرسکتے ہیں، اپنے �ویشیوں کو بچا سکتے ہیں اور �حفوظ �قا�ات پر �نتقل ہوسکتے ہیں۔ روزگار اور ذریعہ �عاش تباہ ہونے کے بعد نقصانات کا ازالہ کرنے کے �قابلے �یں پیشگی اقدا�ات ک� خرچ اور زیادہ �ؤثر ثابت ہوتے ہیں۔
�وس�یاتی �وافقت کے لیے �الی وسائل کی ک�ی دور کرنا
�وس�یاتی تبدیلیوں کے اثرات سے �حفوظ بنیادی ڈھانچہ تع�یر کرنے کے لیے درکار بھاری سر�ایہ صرف �لکی بجٹ سے پورا کرنا ��کن نہیں۔ پاکستان کو چاہیے کہ وہ بین الاقوا�ی �وس�یاتی �الیاتی ذرائع سے بھرپور فائدہ اٹھائے، جن �یں نقصانات اور تباہ کاریوں کے ازالے کے لیے �الی �عاونت (لاس اینڈ ڈی�یج فنڈنگ)، گرین بانڈز اور کثیرالجہتی اداروں کے رعایتی شرائط پر فراہ� کردہ �وافقتی فنڈز شا�ل ہیں۔
تاہ�، عال�ی سطح پر دستیاب ان �الی وسائل تک رسائی کے لیے �لک کے اندر �ضبوط انتظا�ی اور ادارہ جاتی نظا� قائ� کرنا ضروری ہے۔ بین الاقوا�ی �وس�یاتی سر�ایہ کاری کا ا�کان ان ��الک �یں زیادہ ہوتا ہے جہاں اخراجات کا ریکارڈ شفاف، �نصوبوں کی نگرانی �ؤثر اور اداروں کا احتساب یقینی بنایا گیا ہو۔ اس لیے بیرونی �وس�یاتی �الی �عاونت اور انصاف کے حصول کے لیے داخلی �الیاتی نظ� و نسق کو �ضبوط بنانا بنیادی شرط ہے۔
�وس�یاتی خطرات کا �قابلہ کرنا �عاشی ضرورت
پاکستان خود کو �وس�یاتی تبدیلیوں کے اثرات سے �ک�ل طور پر �حفوظ نہیں رکھ سکتا اور نہ ہی صرف حکو�تی احکا�ات کے ذریعے ان سے �طابقت پیدا کرنا ��کن ہے۔ تاہ�، پیشگی تیاری کے فوائد، عد� اقدا� کے نتیجے �یں وقت کے ساتھ بڑھنے والے اخراجات سے کہیں زیادہ ہیں۔
پالیسی کے حوالے سے بنیادی ضرورت واضح ہے: �وس�یاتی تبدیلیوں کے �قابلے کی صلاحیت کو �ج�وعی �عاشی �نصوبہ بندی، غربت کے خات�ے اور شہری ڈھانچے کا لاز�ی حصہ بنانا ہوگا۔ بالآخر قو�ی ترقی کا اندازہ صرف سڑکیں تع�یر کرنے، افتتاحی تقریبات �نعقد کرنے یا �ج�وعی �لکی پیداوار (جی ڈی پی) �یں ظاہری اضافے سے نہیں لگایا جاسکتا۔ حقیقی ترقی کا پی�انہ یہ ہے کہ عا� شہری اپنے گھر، روزگار، صحت اور بچوں کے �ستقبل کو داؤ پر لگائے بغیر نظا�ی بحرانوں کا �قابلہ کرنے کے قابل ہیں یا نہیں۔
پاکستان کے لیے �وس�یاتی تبدیلیوں کا �قابلہ کرنا کوئی اختیاری �احولیاتی ہدف نہیں، بلکہ �عاشی ضرورت، بقا کی حک�ت ع�لی اور س�اجی �عاہدے کا لاز�ی جزو ہے۔ یہ پائیدار انسانی ترقی کی بنیادی شرط اور بالآخر ریاستی طرز حک�رانی کا ایک اہ� ا�تحان بھی ہے۔