رائے

شوگر انڈسٹری کو مزید منافع بخش بنانے کی ضرورت

  • چاول کی صنعت کی آزاد منڈی کے تحت ریکارڈ برآمدات، شوگر انڈسٹری کو ضابطوں سے آزاد کرنے سے بھی برآمدات اور معاشی ترقی کے نئے امکانات پیدا ہوسکتے ہیں
شائع اپ ڈیٹ

پاکستان ایک زرعی �لک ہے جو �ج�وعی قو�ی پیداوار (جی ڈی پی) �یں 24 فیصد حصہ ڈالتا ہے۔ ہ�ارا �لک گنے کی پیداوار کے لحاظ سے دنیا �یں ساتویں ن�بر پر ہے اور تقریباً 12 لاکھ ہیکٹر رقبے پر گنے کی کاشت کی جاتی ہے۔ پاکستان ہر سال تقریباً 8 کروڑ ٹن گنا کرش کرتا ہے اور 2005 سے باقاعدگی کے ساتھ ریفائنڈ چینی برآ�د کر رہا ہے۔ �احولیاتی نظا� کے تحفظ اور کسانوں کی پیداواری لاگت ک� کرنے کے لیے �قا�ی طور پر جینیاتی طور پر تبدیل شدہ (جی ای�) گنے کی تیاری کے حوالے سے بھی پاکستان برازیل کے بعد دوسرے ن�بر پر ہے۔

جدید �شینی کاشتکاری اور بین الفصلی کاشت (انٹر کراپنگ) کے طریقوں کو اپنانے سے گنا کسانوں کے لیے زیادہ �نافع بخش اور پرکشش فصل بنتا جا رہا ہے، تاہ� اسے پانی کے زیادہ استع�ال کے باعث اکثر تنقید کا سا�نا کرنا پڑتا ہے۔ اس کے بجائے اسے کاربن جذب کرنے والی فصل کے طور پر بھی دیکھا جانا چاہیے۔

�تعدد فصلوں کی کاشت سے بھی اس بوجھ کو ک� کیا جا سکتا ہے۔ ضروری ہے کہ کسانوں کو یہ اختیار دیا جائے کہ وہ �وس�یاتی دباؤ اور اپنے کھیتوں کی �وزونیت کے �طابق فصلوں کا انتخاب کر سکیں اور انہیں �نڈیوں تک رسائی بھی حاصل ہو۔ اس حک�ت ع�لی کی کا�یابی کی �ثال چاول اور �کئی کی صنعتیں ہیں، جو �لکی ضروریات پوری کرنے کے ساتھ زر�بادلہ بھی ک�ا رہی ہیں۔

قابل ذکر بات یہ ہے کہ چاول کی صنعت نے برآ�دات �یں تاریخی ریکارڈ قائ� کرتے ہوئے تقریباً 4 ارب ڈالر کا ہندسہ عبور کیا۔ اس اضافے کی بنیادی وجہ حکو�تی پالیسیاں تھیں، جن کے تحت اس شعبے کو آزاد �نڈی کے اصولوں کے �طابق کا� کرنے کی اجازت دی گئی۔

شوگر انڈسٹری کو بھی اسی طرز پر ضابطوں سے آزاد کرنے سے �نڈی کی بے قاعدگیاں خت�، پائیدار فصلوں کے انتخاب کی حوصلہ افزائی اور برآ�دات و ترقی کے نئے ا�کانات پیدا ہو سکتے ہیں۔

شوگر انڈسٹری حکو�ت سے چینی کی زیادہ �قدار برآ�د کرنے کی اجازت طلب کر رہی ہے اور اس �قصد کے لیے 10 لاکھ �یٹرک ٹن چینی برآ�د کرنے کی اجازت �انگی گئی ہے۔ اس کے علاوہ پاکستان شوگر �لز ایسوسی ایشن (پی ایس ای� اے) صنعت کو ضابطوں سے آزاد کرنے کی بھی حا�ی ہے۔ صنعت کے تحفظات دور کرنے کے لیے وزیراعظ� نے ضابطوں کے خات�ے اور �ارکیٹ اصلاحات سے �تعلق ایک ک�یٹی تشکیل دی، جس نے پی ایس ای� اے، کسان تنظی�وں اور صوبائی حکو�توں کے ساتھ �تعدد اجلاس کیے، تاکہ سخت حکو�تی کنٹرول والے اس شعبے کو آزاد �نڈی کے اصولوں کی طرف �نتقل کیا جا سکے۔

حال ہی �یں وزیراعظ� کی زیر صدارت ک�یٹی نے شوگر انڈسٹری کو �رحلہ وار ضابطوں سے آزاد کرنے پر اتفاق کیا، تاہ� سندھ حکو�ت ان �راحل کے لیے �قررہ �دت �یں توسیع کی خواہاں ہے۔

�اضی �یں زرعی �احولیاتی خطوں کی بنیاد پر �خصوص فصلوں کے کاشت کے طریقے اپنائے جاتے تھے ، تاکہ پیداوار کے فوائد زیادہ سے زیادہ حاصل کیے جا سکیں۔ تاہ� بڑھتے ہوئے درجہ حرارت اور بے ترتیب بارشوں نے پاکستان بھر �یں ان خطوں اور فصلوں کے روایتی طریقہ ہائے کاشت کو �تاثر کیا ہے، جس کے باعث ان کی ازسرنو درجہ بندی ضروری ہو گئی ہے۔

گزشتہ 25 برسوں (2001 سے 2025) کے دوران پاکستان �یں کپاس کا زیرکاشت رقبہ 59 لاکھ ایکڑ سے ک� ہو کر 32 لاکھ ایکڑ رہ گیا، یعنی 27 لاکھ ایکڑ کی ک�ی ہوئی۔ اس کے برعکس دیگر بڑی فصلوں کے زیرکاشت رقبے �یں اضافہ ہوا۔ گنے کا رقبہ 15 لاکھ 20 ہزار ایکڑ سے بڑھ کر 20 لاکھ 10 ہزار ایکڑ ہوا، یعنی 4 لاکھ 90 ہزار ایکڑ اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ چاول کا رقبہ 40 لاکھ سے بڑھ کر 67 لاکھ ایکڑ، جبکہ �کئی کا رقبہ 10 لاکھ سے بڑھ کر 27 لاکھ ایکڑ ہو گیا۔

پانی کے استع�ال کے حوالے سے گنے کی فصل فی ایکڑ تقریباً 50 لاکھ 43 ہزار لیٹر پانی استع�ال کرتی ہے، جو گند� اور چاول کی فصلوں کے �شترکہ کاشت کے دورانیے (70 لاکھ 11 ہزار لیٹر) سے ن�ایاں طور پر ک�، تاہ� گند� اور کپاس کے �شترکہ دورانیے (40 لاکھ 59 ہزار لیٹر) سے زیادہ ہے۔ یہ اعداد و ش�ار ظاہر کرتے ہیں کہ چاول زیادہ پانی استع�ال کرنے والی فصل ہے۔ جدید آبپاشی کے طریقے، �ثلاً ڈرپ اریگیشن، بہتر زرعی طریقہ کار اور بلند کیاریوں پر بین الفصلی کاشت سے ایک ہی فصل پر انحصار کے �نفی اثرات ک� کیے جا سکتے ہیں۔

جنوبی پنجاب �یں شوگر �لوں کے قیا� سے کسانوں کو فائدہ پہنچا ہے اور �لوں کو بھی آلو کی فصل کی طرز پر کارپوریٹ فار�نگ اختیار کرنے کی ترغیب �لی ہے۔ �زید یہ کہ گنا کسانوں کو شوگر �لوں سے ادائیگی کی یقین دہانی فراہ� کرتا ہے اور اس �یں کیڑوں کے ح�لوں کا خطرہ بھی نسبتاً ک� ہوتا ہے۔

2001 سے 2025 کے دوران پنجاب �یں کپاس کا زیرکاشت رقبہ تقریباً 27 لاکھ ایکڑ ک� ہوا۔ اس کی ایک وجہ فصل کی ناکا�ی، نقصان دہ کیڑوں، خصوصاً رس چوسنے اور پتے کھانے والے کیڑوں اور بی�اریوں بالخصوص کپاس کے پتوں کے �روڑ وائرس (سی ایل سی وی) کا خطرہ ہے۔ نتیجتاً کسانوں نے غیر یقینی �نڈیوں پر انحصار کرنے کے بجائے زیادہ �نافع اور یقینی ادائیگی والی فصلوں کی کاشت شروع کر دی۔

پاکستان �یں 90 سے زائد شوگر �لیں ہیں، تاہ� کرشنگ کا سیزن صرف 100 سے 120 دن جاری رہنے کے باعث یہ سال کے تقریباً آٹھ �اہ بند رہتی ہیں۔ اس صنعت کی بہتری کے لیے ضروری ہے کہ گنے کی کاشت کو خریف اور بہار دونوں �وس�وں �یں وسعت دی جائے، تاکہ �لیں زیادہ عرصے تک کا� کر سکیں۔

حکو�ت نہ صرف گنے کی رسد کو کنٹرول کرتی ہے بلکہ چینی کی قی�تیں بھی �قرر کرتی ہے، تاہ� کسانوں کی �احولیاتی خد�ات کو نظر انداز کیا جاتا ہے، جن �یں پانی کی بچت، کاربن جذب کرنا اور کھیتوں �یں باقیات جلانے سے گریز کے ذریعے فضائی آلودگی �یں ک�ی شا�ل ہیں۔ حقیقی اصلاحات کے لیے ضروری ہے کہ کسانوں کی ان �احولیاتی خد�ات کو تسلی� کیا جائے اور فصلوں کی کاشت کے علاقوں �یں لچک پیدا کی جائے۔

پاکستان شوگر �لز ایسوسی ایشن نے حکو�ت سے تقریباً 10 لاکھ �یٹرک ٹن ریفائنڈ چینی برآ�د کرنے کی اجازت �انگی ہے، جبکہ حکو�ت نے صرف 2 لاکھ �یٹرک ٹن برآ�د کرنے کی �نظوری دی ہے، جسے ایسوسی ایشن نے ناکافی قرار دیتے ہوئے �سترد کر دیا ہے۔ اس تعطل کو خت� کرنے کے لیے ضروری ہے کہ حکو�ت، پی ایس ای� اے، کسان تنظی�وں اور صارفین کے ن�ائندے جا�ع اور شفاف �ذاکرات کریں۔

حال ہی �یں نائب وزیراعظ� کی سربراہی �یں کابینہ ک�یٹی برائے اضافی چینی کی برآ�د نے اس �عا�لے کا جائزہ لینے کے لیے �تعدد اجلاس �نعقد کیے۔

ک�یٹی نے ایسا طریقہ کار طے کر لیا ہے جس کے تحت �قا�ی �ارکیٹ �یں چینی کی خوردہ قی�ت �تاثر کیے بغیر اضافی ذخائر برآ�د کرنے �یں سہولت فراہ� کی جائے گی، تاہ� برآ�دی �قدار �یں کسی ��کنہ اضافے کی تفصیلات تاحال سا�نے نہیں آئیں۔ ا�ید ہے کہ حکو�ت ایسی �توازن برآ�دی پالیسی اختیار کرے گی جس سے �لک کو ضروری زر�بادلہ حاصل ہو سکے۔

کاپی رائٹ : بزنس ریکارڈر 2026