آسٹریلیا کے خلاف سیریز کے فیصلہ کن میچ میں بین ڈکٹ کی شاندار سنچری، انگلینڈ نے 328 رنز بنا لیے
- بین ڈکٹ نے 94 گیندوں پر اپنے ون ڈے کیریئر کی ساتویں سنچری اسکور کی اور وکٹیں گرنے کے باوجود ذمہ دارانہ بیٹنگ کرتے ہوئے انگلش اننگز کو سہارا دیا
بین ڈکٹ کی شاندار 133 رنز کی اننگز کی بدولت انگلینڈ نے آسٹریلیا کے خلاف تیسرے اور فیصلہ کن ون ڈے �یچ �یں 48.3 اوورز �یں 328 رنز بنائے۔
انگلش کپتان ہیری بروک نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
پہلے �یچ �یں پرتھ کے �قا� پر شکست اور دوسرے �یں ایڈیلیڈ �یں شاندار واپسی کے بعد انگلینڈ نے سیریز جیتنے کے لیے جارحانہ بیٹنگ کا �ظاہرہ کیا۔
بین ڈکٹ نے 94 گیندوں پر اپنے کیریئر کی ساتویں ون ڈے سنچری اسکور کی، ان کی اننگز �یں 13 چوکے اور ایک چھکا شا�ل تھا۔ ول جیکس نے 59 رنز بنائے جبکہ ٹا� بینٹن نے 44 رنز کی تیز رفتار اننگز کھیلی۔
جو روٹ 12، ہیری بروک 17، جارڈن کاکس 12 اور جوفرا آرچر 7 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔ ایک �وقع پر انگلینڈ کے پانچ کھلاڑی 195 رنز پر پویلین لوٹ چکے تھے۔
ڈکٹ نے وکٹیں گرنے کے باوجود ذ�ہ دارانہ بیٹنگ جاری رکھی اور سنچری �ک�ل کی، تاہ� �یٹ رینشا کی گیند پر سویپ شاٹ کھیلنے کی کوشش �یں کیچ آؤٹ ہوگئے۔