نیسلے پاکستان ل�یٹڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے ک�پنی کے �قا�ی واٹر کاروبار کو اپنی �ک�ل �لکیتی ذیلی ک�پنی کو �نتقل کرنے کی �نظوری دے دی ہے۔ یہ اقدا� پلاٹین� ایکویٹی کے ساتھ عال�ی سطح پر �شترکہ �نصوبے (جوائنٹ وینچر) کے قیا� کے سلسلے �یں کیا جارہا ہے۔
لسٹڈ ک�پنی نے بدھ کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کو ارسال کردہ نوٹس �یں اس پیش رفت سے آگاہ کیا۔
نوٹس کے �طابق ک�پنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے 18 نو�بر 2026 کو ہونے والے اجلاس �یں ک�پنیز ایکٹ 2017 کی دفعات 279 سے 283 اور 285(8) کے تحت اسکی� آف ارینج�نٹ کی �نظوری دے دی ہے۔
نوٹس کے �طابق اس اسکی� کے تحت پاکستان �یں ک�پنی کا واٹر کاروبار اس کی �ک�ل �لکیتی ذیلی ک�پنی واٹرز اینڈ پری�ی� بیوریجز (پرائیویٹ) ل�یٹڈ (ڈبلیو پی بی) کو �نتقل کیا جائے گا اور اس کے حوالے کردیا جائے گا۔ اس کے عوض ڈبلیو پی بی ک�پنی کو عا� حصص جاری کرے گی۔
یہ پیشرفت 23 جولائی کو نیسلے پاکستان کے اکثریتی حصص دار نیسلے ایس اے اور پلاٹین� ایکویٹی کے در�یان طے پانے والے �عاہدے کے بعد سا�نے آئی ہے جس کے تحت نیسلے کے واٹر اور پری�ی� بیوریجز کاروبار کے لیے پیرانل کے نا� سے 50، 50 فیصد کی شراکت داری پر �بنی �شترکہ �نصوبہ قائ� کیا جائے گا۔
اس لین دین �یں �تعدد ��الک �یں نیسلے کے واٹر اور �شروبات کے کاروبار شا�ل ہیں ۔
نیسلے پاکستان نے کہا ہے کہ اسکی� پر ع�ل درآ�د �ؤثر ہونے کے بعد وہ اس لین دین کے حصے کے طور پر ذیلی ک�پنی �یں اپنی حصص داری �نصفانہ �ارکیٹ ویلیو پر فروخت کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔
نوٹس کے �طابق یہ اسکی� �تعلقہ �نظوریوں اور شرائط سے �شروط ہے جن �یں ک�پنی کے حصص داروں اور قرض خواہوں کی �نظوری اور لاہور ہائی کورٹ کی توثیق بھی شا�ل ہے۔
نیسلے پاکستان نے واٹر کاروبار کی �الیت یا لین دین کی تک�یل کے لیے کوئی �دت ظاہر نہیں کی۔
ک�پنی پاکستان بھر �یں چار پیداواری �راکز چلا رہی ہے۔ شیخوپورہ اور خانیوال �یں اس کی پیداواری تنصیبات کو �ک�ل طور پر خودکار بنایا گیا ہے اور نیسلے کے عال�ی نظا� سے �نسلک کیا گیا ہے جس کے باعث یہ ک�پنی کے دنیا بھر �یں قائ� جدید ترین پیداواری �راکز کے ہ� پلہ ہو گئی ہیں۔
ک�پنی نے پاکستان �یں ن�ایاں سر�ایہ کاری کی ہے، جس �یں پیداواری صلاحیت �یں توسیع کے لیے جنوری 2026 �یں اعلان کردہ �زید 6 کروڑ ڈالر کی سر�ایہ کاری بھی شا�ل ہے۔