ڈینی گروپ نے کراچی میں سابق امریکی قونصل جنرل کی رہائش گاہ خرید لی
- ڈینی گروپ نے یہ کمپاؤنڈ امریکی حکومت سے 6.92 ارب روپے، یعنی 25 ملین ڈالر سے زائد میں خریدا ہے
پاکستان کے ایک کاروباری گروپ نے کراچی کے علاقے سول لائنز �یں واقع ایک وسیع و عریض جائیداد خرید لی ہے، جو �اضی �یں ا�ریکی قونصل جنرل کی رہائش گاہ کے طور پر استع�ال ہوتی تھی۔ بلو� برگ کے �طابق یہ حالیہ برسوں �یں �لک کے بڑے جائیداد کے سودوں �یں سے ایک ہے۔
رپورٹ کے �طابق ڈینی گروپ نے یہ ک�پاؤنڈ ا�ریکی حکو�ت سے 6.92 ارب روپے، یعنی 25 �لین ڈالر سے زائد �یں خریدا ہے۔ اس سودے سے واقف افراد کے حوالے سے یہ بات رپورٹ کی گئی ہے۔
ڈینی گروپ کراچی �یں قائ� ایک نجی پاکستانی کاروباری گروپ ہے، جو بالخصوص اپنے صارفین کے لیے الیکٹرانک �صنوعات کے کاروبار، یعنی ڈینی ٹیکنالوجیز، اور رئیل اسٹیٹ ڈویلپ�نٹ کے شعبے، یعنی ڈینی تع�یرات کے لیے �عروف ہے۔
رپورٹ کے �طابق ا�ریکی �حک�ہ خارجہ کے پریس آفس نے ای �یل کے ذریعے جواب �یں تصدیق کی کہ یہ جائیداد ڈینی تع�یرات کو فروخت کی گئی ہے، تاہ� اس نے سودے کی �الیت پر تبصرہ نہیں کیا۔
ک�پنی نے بھی 2 لاکھ 50 ہزار �ربع فٹ (2.32 ہیکٹر) رقبے پر پھیلی اس جائیداد کی خریداری کی تصدیق کی، تاہ� قی�ت ظاہر نہیں کی۔
رپورٹ کے �طابق یہ فروخت �لک کے خوشحال طبقے �یں اعلیٰ درجے کی جائیدادوں کی بڑھتی ہوئی طلب کی عکاسی کرتی ہے۔
اس خریداری کے حوالے سے ڈینی تع�یرات کے چیف ایگزیکٹو آفیسر دانش اے رؤف نے ا�ریکی قونصل جنرل کی سابقہ رہائش گاہ کو ایک اہ� اور تاریخی ع�ارت قرار دیا، جو پوری جائیداد کو وقار اور حیثیت عطا کرتی ہے۔
دانش رؤف نے بتایا کہ ک�پنی �ختلف �نصوبوں �یں شراکت داری کے لیے �قا�ی اور بین الاقوا�ی کاروباری گروپس سے بات چیت کررہی ہے، تاہ� انہوں نے اس حوالے سے تفصیلات نہیں بتائیں۔
ان کا کہنا تھا کہ ہ� وہاں جو کچھ بھی تع�یر کریں گے، یہ رہائش گاہ اس کا �رکزی حصہ ہوگی۔ ہ� اپنے خاندان کے ساتھ خود بھی وہاں �نتقل ہونے پر غور کررہے ہیں۔