✕
دنیا

سعودی عرب کے ینبع گورنریٹ میں ممکنہ خطرے کا الرٹ جاری

  • بحیرہ احمر کے ساحل پر واقع ینبع سعودی عرب کا تیل برآمد کرنے کا ایک بڑا مرکز ہے
شائع اپ ڈیٹ

سعودی عرب کے شہری دفاع نے جمعرات کو ینبع گورنریٹ میں ممکنہ خطرے سے خبردار کرتے ہوئے الرٹ جاری کیا۔

بحیرہ احمر کے ساحل پر واقع ینبع سعودی عرب کا تیل برآمد کرنے کا ایک بڑا مرکز ہے اور مملکت کی ایسٹ ویسٹ پائپ لائن کے ذریعے منتقل کیے جانے والے خام تیل کی ترسیل کا ایک اہم راستہ بھی ہے۔