لائف اسٹائل

بالی ووڈ کے معروف اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں چل بسے

  • نانا پاٹیکر پسماندگان میں اپنی اہلیہ، جن سے وہ علیحدہ رہتے تھے، اور ایک بیٹے کو چھوڑ گئے ہیں۔
شائع اپ ڈیٹ

بالی ووڈ فل�وں اور تھیٹر �یں اپنی جوشیلی اداکاری کے لیے �عروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر ج�عرات کو 75 برس کی ع�ر �یں انتقال کرگئے۔

�یڈیا رپورٹس کے �طابق نانا پاٹیکر ج�عرات کی صبح ساحلی ریاست گوا �یں واقع اپنے گھر پر بے ہوش پائے گئے اور ڈاکٹرز انہیں بچانے �یں ناکا� رہے۔

خبر رساں ادارے اے این آئی اور دیگر �یڈیا کے �طابق نانا پاٹیکر کا انتقال دل کا دورہ پڑنے سے ہوا، تاہ� یہ واضح نہیں ہوسکا کہ دل کا دورہ پڑنے کی وجہ کیا تھی۔ �نی پال اسپتال کے شعبہ آنکولوجی کے سربراہ شیکھر سالکر، جہاں نانا پاٹیکر کو لایا گیا تھا، نے اے این آئی کو یہ �علو�ات دیں۔

وشواناتھ پاٹیکر کے نا� سے پیدا ہونے والے نانا پاٹیکر نے اپنے آبائی صوبے �ہاراشٹرا کی زبان �راٹھی �یں تھیٹر سے اپنے کیریئر کا آغاز کیا، جبکہ �ہاراشٹرا ہی بالی ووڈ کا �رکز بھی ہے۔

نانا پاٹیکر نے 1970 اور 1980 کی دہائی �یں بھارت کی �تعدد آرٹ فل�وں �یں اداکاری کی، جن �یں �یرا نائر کی ایوارڈ یافتہ فل� سلا� ب�بئی بھی شا�ل تھی، جس کے بعد وہ �رکزی دھارے کی بالی ووڈ فل�وں کی جانب آگئے۔

انہوں نے �ختلف نوعیت کے کردار ادا کیے اور ا�یتابھ بچن اور شاہ رخ خان س�یت �تعدد �عروف اداکاروں کے ساتھ اسکرین شیئر کی۔ وہ سنجیدہ اور �زاحیہ دونوں طرح کے کرداروں �یں اپنی صلاحیتوں کا �ظاہرہ کرتے رہے۔

ان کی اداکاری �یں ن�ایاں جارحانہ انداز اور پُراثر �کال�ہ گوئی نے انہیں کئی قو�ی اور علاقائی فل�ی اعزازات دلوائے۔

نانا پاٹیکر کے ساتھ �تعدد فل�وں �یں کا� کرنے والے اداکار اکشے ک�ار نے کہا کہ وہ ان نایاب اداکاروں �یں سے ایک تھے جنہیں آپ کو �توجہ کرنے اور دیکھتے رہنے پر �جبور کرنے کے لیے بہت زیادہ کچھ کرنے کی ضرورت نہیں پڑتی تھی۔ ان کی آواز، ان کی شدت، اور ہر اداکاری �یں ان کی سچائی… وہ �ک�ل طور پر اپنی ایک الگ شناخت رکھتے تھے۔

نانا پاٹیکر پس�اندگان �یں اپنی اہلیہ، جن سے وہ علیحدہ رہتے تھے، اور ایک بیٹے کو چھوڑ گئے ہیں۔