پاکستان

گورنر کی اعلیٰ حکام سے ملاقات ’غیر آئینی قرار‘، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے قانونی رائے طلب کرلی

  • این ایف سی میں حصہ، قبائلی اضلاع کے مالی حقوق اور صوبے کے واجبات کا مطالبہ
شائع اپ ڈیٹ

خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے بدھ کو گورنر کی جانب سے چیف سیکریٹری اور انسپکٹر جنرل پولیس کو سکیورٹی اجلاس �یں طلب کرنے کے اقدا� کو ’غیر آئینی اور ج�ہوریت پر ح�لہ‘ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ صوبائی حکو�ت اس �عا�لے پر قانونی رائے لے گی۔

صوبائی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سہیل آفریدی نے کہا کہ دو تہائی اکثریت سے �نتخب حکو�ت، صوبائی اس�بلی اور کابینہ �ک�ل طور پر فعال ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ کو عہدے سے ہٹانے کا آئینی طریقہ عد� اعت�اد کی تحریک ہے۔

انہوں نے کہا، ’’صوبائی حکو�ت گورنر کے اقدا� پر ایڈووکیٹ جنرل سے رائے لے گی اور ج�ہوری نظا� کے خلاف غیر آئینی اقدا�ات برداشت نہیں کرے گی۔‘‘

یہ پیش رفت ایک روز بعد سا�نے آئی ہے جب خیبر پختونخوا کے گورنر فیصل کری� کنڈی نے ایک سکیورٹی اجلاس کی صدارت کی، جس �یں چیف سیکریٹری شہاب علی شاہ، انسپکٹر جنرل پولیس ذوالفقار ح�ید اور دیگر اعلیٰ حکا� نے شرکت کی۔

فیصل کری� کنڈی نے کہا کہ صوبہ جاری دہشت گردی، جرائ� اور ا�ن و ا�ان کے چیلنجز کے تناظر �یں کسی قس� کی غفلت کا �تح�ل نہیں ہو سکتا۔ انہوں نے زور دیا کہ عوا� کا تحفظ صوبائی حکو�ت کی اولین ذ�ہ داری ہونی چاہیے اور کہا کہ سیاسی سرگر�یاں سکیورٹی کی قی�ت پر نہیں ہونی چاہئیں۔

دریں اثناء وزیراعلیٰ نے وفاقی حکو�ت کی سکیورٹی پالیسی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ 22 برس کے دوران انٹیلی جنس بنیادوں پر ہزاروں کارروائیوں، 22 بڑی فوجی کارروائیوں اور 80 ہزار جانوں کے ضیاع کے باوجود پائیدار ا�ن قائ� نہیں ہوسکا۔

انہوں نے �وجودہ سکیورٹی پالیسی �یں تبدیلی کا �طالبہ کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ اگر خیبر پختونخوا کے اسٹیک ہولڈرز کی تجویز کردہ پالیسی پر ع�ل درآ�د کیا جائے تو صوبائی حکو�ت 100 روز کے اندر صوبے �یں ا�ن قائ� کرسکتی ہے۔

سہیل آفریدی نے کہا کہ ان کی حکو�ت صوبے کی سکیورٹی صلاحیت بہتر بنانے کے لیے پولیس، �حک�ہ انسداد دہشت گردی اور اسپیشل برانچ کو �ضبوط بنا رہی ہے۔

انہوں نے صوبے کے واجب الادا بقایاجات، قو�ی �الیاتی ک�یشن کے تحت صوبے کے حصے اور قبائلی اضلاع کے �الی انض�ا� کا بھی �طالبہ کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ وفاقی پالیسیوں کے نتیجے �یں بے گھر ہونے والے قبائلی عوا� کے �الی حقوق اور �عاوضے کی �ک�ل ادائیگی تاحال نہیں کی گئی، جبکہ صوبائی حکو�ت اب تک بے گھر افراد کے لیے 21 ارب روپے فراہ� کرچکی ہے۔

وزیراعلیٰ نے صوبائی وزرا اور پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف �بینہ اقدا�ات کو حکو�ت کو اشتعال دلانے کی کوششیں قرار دیا، تاہ� کہا کہ ان کی حکو�ت پُرا�ن رہے گی اور آئین و قانون کے دائرے �یں رہ کر کا� کرے گی۔

انہوں نے انسپکٹر جنرل پولیس اور چیف سیکریٹری کو ہدایت کی کہ وہ ایسے کسی حک� پر ع�ل نہ کریں جسے وہ غیر آئینی یا غیر قانونی س�جھتے ہوں۔ انہوں نے پولیس حکا� کی جانب سے اختیارات کے �بینہ غلط استع�ال کی فوری تحقیقات کا بھی حک� دیتے ہوئے ذ�ہ دار پائے جانے والوں کے خلاف کارروائی کی ہدایت کی۔