رائے

پاکستان میں غذائی اشیا کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کیوں برقرار ہے؟

  • پاکستان میں غذائی اجناس کا تضاد: کسانوں کو کم قیمت، صارفین کو مہنگی اشیا
شائع اپ ڈیٹ

ایک شاندار فصل سے ریلیف �لنا چاہیے، لیکن اس کے بجائے کسانوں کو گرتی قی�توں کا سا�نا کرنا پڑ سکتا ہے، جبکہ خراب فصل اسی جنس کو صارفین کے لیے �ہنگا بوجھ بنا دیتی ہے۔ ان دونوں انتہاؤں کے در�یان پاکستان کا ایک �ستقل �عاشی �سئلہ �وجود ہے: غذائی اشیا کی قی�توں �یں اتار چڑھاؤ۔

�سئلہ �حض یہ نہیں کہ غذائی اشیا کی قی�تیں بڑھتی ہیں، بلکہ یہ ہے کہ ان �یں دونوں س�توں �یں اچانک اور ن�ایاں تبدیلی آ سکتی ہے، جس سے کسان اپنی آ�دنی کے بارے �یں غیر یقینی کا شکار رہتے ہیں اور گھرانے اپنے غذائی اخراجات کا اندازہ لگانے �یں دشواری �حسوس کرتے ہیں۔

حالیہ اعداد و ش�ار اس دباؤ کی شدت کو ظاہر کرتے ہیں۔ اقوا� �تحدہ کے ادارہ برائے خوراک و زراعت (ایف اے او) کے ست�بر 2026 کے تجزیے کے �طابق، پاکستان �یں اگست 2026 کے دوران گند� کے آٹے کی قی�تیں ایک سال پہلے کے �قابلے �یں 50 سے 83 فیصد زیادہ تھیں، جس کی وجہ پیداواری اور نقل و ح�ل کے بلند اخراجات تھے۔ قی�توں �یں اس طرح کا اتار چڑھاؤ غذائی نظا� کی ایک گہری ک�زوری کی نشاندہی کرتا ہے۔

قی�توں کا تعین صرف اس بات سے نہیں ہوتا کہ کسان کیا پیدا کرتے ہیں، بلکہ اس کے بعد کی صورتحال بھی اہ� ہوتی ہے کہ فصلیں کس طرح ذخیرہ، �نتقل، تجارت اور پراسیس کی جاتی ہیں، راستے �یں کتنی پیداوار ضائع ہوتی ہے اور رسد و طلب �یں تبدیلیوں کے جواب �یں �ارکیٹ کتنی تیزی سے ردع�ل دیتی ہے۔

یہ اتار چڑھاؤ صرف پاکستان تک �حدود نہیں۔ ایف اے او فوڈ پرائس انڈیکس اگست 2026 �یں اوسطاً 133.3 پوائنٹس رہا، جو ایک سال پہلے کے �قابلے �یں 2.5 فیصد زیادہ تھا۔

تاہ� پاکستان کے لیے عال�ی �نڈی کی تبدیلیاں اس پوری کہانی کا صرف ایک حصہ ہیں۔ �لکی پیداواری چکر، ذخیرہ کرنے کی ناکافی سہولیات، نقل و ح�ل کے اخراجات، �ارکیٹ کی �علو�ات �یں خلا، تجارتی پالیسیاں اور توانائی کی قی�تیں بیرونی اور �وس�یاتی جھٹکوں کے اثرات کو �زید بڑھا سکتی ہیں۔

جب توانائی غذائی قی�توں کا �سئلہ بن جائے

پیٹرولی� توانائی کے اخراجات اور غذائی قی�توں کے در�یان ایک اہ� کڑی ہے۔

زرعی ویلیو چین کے تقریباً ہر �رحلے �یں ایندھن کے اخراجات شا�ل ہوتے ہیں۔ کسان �شینری، آبپاشی اور فصل کی کٹائی کے لیے توانائی استع�ال کرتے ہیں۔ اس کے بعد پیداوار کو کھیتوں سے کلیکشن �راکز، تھوک �نڈیوں، پراسیسنگ یونٹس اور خوردہ فروشوں تک پہنچانا پڑتا ہے۔ ذخیرہ کاری اور فوڈ پراسیسنگ �یں بھی توانائی کے اخراجات شا�ل ہوتے ہیں۔

ایندھن کی قی�توں �یں اضافہ لاز�اً راتوں رات غذائی اشیا کی قی�توں �یں اضافے کا باعث نہیں بنتا۔ تاہ� قی�توں �یں �سلسل اضافہ بتدریج خوراک کی ترسیل اور ہینڈلنگ کی �ج�وعی لاگت بڑھا سکتا ہے۔

اس لیے ایندھن اور غذائی قی�توں کا تعلق �حض یکساں اور براہِ راست نوعیت کا نہیں۔ آج پیٹرول کی قی�ت �یں تبدیلی کا یہ �طلب نہیں کہ کل ہر غذائی شے �ہنگی ہوجائے گی۔ �عاہدے، ذخائر، �ارکیٹ �یں �سابقت اور �ختلف اشیائے خورونوش کی جلد خراب ہونے کی خصوصیات اس بات کا تعین کرتی ہیں کہ قی�توں �یں تبدیلی کتنی تیزی اور کس حد تک �نتقل ہوگی۔

تاہ� توانائی کے اخراجات کا طویل دباؤ پوری غذائی سپلائی چین کی لاگت بڑھا سکتا ہے۔

کسان اور صارف کا تضاد

غذائی قی�توں �یں اتار چڑھاؤ پاکستان کی زرعی �عیشت �یں ایک تضاد پیدا کرتا ہے۔

صارفین کو خوردہ سطح پر بلند قی�توں کا سا�نا ہوسکتا ہے، جبکہ کسانوں کو کھیت کی سطح پر نسبتاً ک� قی�ت �لتی ہے۔

یہ فرق لاز�اً بیوپاریوں یا در�یانی کردار ادا کرنے والوں کا خالص �نافع نہیں ہوتا۔ نقل و ح�ل، �زدوری، پیکیجنگ، ذخیرہ کاری، �الی اعانت، خراب ہونے والی پیداوار اور �ارکیٹ کے خطرات سب کی اپنی لاگت ہوتی ہے۔ تاہ� قی�توں �یں بڑا فرق اس بات کی نشاندہی بھی کرسکتا ہے کہ زرعی پیداوار کی ویلیو چین �یں �نتقلی کا نظا� ک�زور ہے۔

ایشین ڈویلپ�نٹ بینک (اے ڈی بی) نے پاکستان کی باغبانی سے �تعلق ویلیو چین �یں ناکافی ذخیرہ کاری، نقل و ح�ل، پیکیجنگ اور �الی سہولتوں کو اہ� ک�زوریوں کے طور پر نشاندہی کیا ہے۔ بینک کے �طابق بنیادی ڈھانچے کی بہتری، جدید زرعی �نڈیوں اور پیداوار کنندگان کو �ارکیٹ سے بہتر طور پر جوڑنے سے نقصانات ک� اور نظا� کی کارکردگی بہتر بنائی جاسکتی ہے۔

یہ �سئلہ بالخصوص پھلوں اور سبزیوں کے لیے اہ� ہے۔

جب پیداوار کو �ؤثر انداز �یں ذخیرہ یا �نتقل نہیں کیا جاسکتا تو کسانوں کے پاس اسے فوری طور پر فروخت کرنے کے سوا زیادہ راستہ نہیں رہتا۔ چنانچہ عارضی طور پر رسد بڑھ جانے سے کھیت کی سطح پر قی�توں �یں اچانک ک�ی آسکتی ہے، جبکہ بعد �یں رسد ک� ہونے پر صارفین کو زیادہ قی�ت ادا کرنا پڑ سکتی ہے۔

پیداواری چکر کیوں اہ� ہیں

بلند قی�تیں خود بھی �ستقبل �یں قی�توں کے اتار چڑھاؤ کا سبب بن سکتی ہیں۔

جب کسانوں کو کسی فصل سے غیر �ع�ولی طور پر زیادہ �نافع حاصل ہوتا ہے تو وہ اگلے سیزن �یں اس کی کاشت بڑھانے کی ترغیب پاتے ہیں۔ اگر بڑی تعداد �یں کسان ایک ہی طرح کا فیصلہ کریں تو پیداوار �یں ن�ایاں اضافہ ہوسکتا ہے۔

اس کے بعد پیداوار کی بہتات قی�توں کو نیچے لاسکتی ہے۔

کسان پھر کاشت ک� کرنے کی ترغیب پاتے ہیں، جس سے اگلے سیزن �یں قلت پیدا ہونے کا ا�کان بڑھ جاتا ہے۔

یوں کل کی بلند قی�ت کل کی ک� قی�ت، جبکہ آج کی ک� قی�ت آنے والے کل کی قلت �یں تبدیل ہوسکتی ہے۔

پاکستان کے تازہ زرعی اعداد و ش�ار ظاہر کرتے ہیں کہ کسان �توقع �نافع کے �طابق اپنے فیصلے کرتے ہیں۔ پاکستان اکنا�ک سروے 2025-26 کے �طابق گنے کی کاشت �یں 2.4 فیصد اضافہ ہوا جبکہ پیداوار 6.2 فیصد بڑھ کر 8 کروڑ 94 لاکھ 50 ہزار ٹن ہوگئی۔ سروے کے �طابق اس اضافے کی ایک وجہ کپاس اور �کئی جیسی �تبادل فصلوں کے �قابلے �یں گنے سے زیادہ �نافع کی توقع تھی۔

کسان کی سطح پر یہ ایک �نطقی رویہ ہے۔ �سئلہ اس وقت پیدا ہوتا ہے جب ہزاروں کسان �ستقبل کی �ارکیٹ صورتحال کے بارے �یں قابلِ اعت�اد �علو�ات کے بغیر ایک جیسے فیصلے کرتے ہیں۔

لہٰذا بہتر �ارکیٹ �علو�ات بھی �سئلے کے حل کا ایک حصہ ہوسکتی ہیں۔

کسانوں کو قی�توں، �توقع طلب، �وس�، پیداوار اور تجارتی حالات سے �تعلق بروقت �علو�ات درکار ہیں۔ ان �علو�ات کے بغیر کاشت کے فیصلے بڑی حد تک گزشتہ سیزن کی قی�توں کی بنیاد پر کیے جاسکتے ہیں، بجائے اس کے کہ اگلی فصل تیار ہونے کے وقت �توقع �ارکیٹ صورتحال کو �دنظر رکھا جائے۔

جلد خراب ہونے والی اجناس �سئلہ بڑھا دیتی ہیں

یہ �سئلہ خاص طور پر جلد خراب ہونے والی اجناس کے �عا�لے �یں سنگین ہوجاتا ہے۔

ٹ�اٹر، پیاز، پھل اور سبزیاں اس وقت تک ذخیرہ نہیں کی جاسکتیں جب تک کسان بہتر قی�ت کا انتظار کرتا رہے۔ جہاں کولڈ اسٹوریج کی سہولت ناکافی اور نقل و ح�ل �ہنگی ہو، وہاں پیداوار فوری طور پر فروخت کرنا پڑ سکتی ہے۔

آسٹریلین سینٹر فار انٹرنیشنل ایگریکلچرل ریسرچ (اے سی آئی اے آر) کے تعاون سے پاکستان �یں آلو، �رچ، ٹ�اٹر اور پیاز پر کا� کیا گیا ہے، جس �یں فصل کی کٹائی سے پہلے اور بعد کے �راحل، پیکیجنگ، نقل و ح�ل اور �ارکیٹنگ کو بہتر بنانے کے اقدا�ات شا�ل ہیں۔ پاکستان کے ترشاوہ پھلوں کے شعبے سے �تعلق اس کے کا� کے �طابق کٹائی کے بعد پیداوار کے ضیاع کی شرح 23 سے 38 فیصد تک ہے۔

اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ خوراک کا ضیاع صرف غذائی تحفظ ہی نہیں بلکہ ایک �عاشی �سئلہ بھی ہے۔

کٹائی کے بعد ضائع ہونے والا ہر کلوگرا� ایسی ز�ین، پانی، کھاد، �حنت، توانائی اور سر�ائے کی ن�ائندگی کرتا ہے جو پہلے ہی استع�ال ہوچکا ہوتا ہے، لیکن اپنی �ک�ل �عاشی قدر پیدا نہیں کرپاتا۔

نقصانات قی�توں کو بھی �تاثر کرسکتے ہیں۔ جب ک� پیداوار �ارکیٹ تک پہنچتی ہے تو �ؤثر رسد گھٹ جاتی ہے۔ اگر طلب �یں تبدیلی نہ آئے تو قی�تیں بڑھ سکتی ہیں۔

اس کے باوجود کسان کو خوردہ سطح پر بڑھنے والی قی�ت کا فائدہ نہیں �لتا، کیونکہ اس وقت تک فصل کھیت سے نکل چکی ہوتی ہے۔

�وس�یاتی تبدیلی ایک اور پیچیدگی

�وس�یاتی جھٹکے پہلے سے �وجود ک�زوریوں کو �زید شدید کرسکتے ہیں۔

سیلاب، ہیٹ ویو، خشک سالی اور بے قاعدہ بارشیں پیداوار ک� کرسکتی ہیں، سڑکوں اور ذخیرہ گاہوں کو نقصان پہنچا سکتی ہیں اور زرعی اجناس کی نقل و حرکت �یں خلل ڈال سکتی ہیں۔

2022 اور 2025 کے سیلاب نے اس کے وسیع تر �عاشی اثرات ظاہر کیے۔ عال�ی بینک کے �طابق سیلاب سے 3 کروڑ 30 لاکھ افراد �تاثر ہوئے اور قو�ی غربت کی شرح �یں 3.7 سے 4 فیصد پوائنٹس تک اضافہ ہوسکتا تھا، جس کے نتیجے �یں �زید 84 لاکھ سے 91 لاکھ افراد خطِ غربت سے نیچے جاسکتے تھے۔ غذائی قی�توں �یں اضافہ اور زرعی ذرائع �عاش کو پہنچنے والے نقصانات اس کے اثرات �یں شا�ل تھے۔

چنانچہ �وس�یاتی جھٹکے صرف کھیتوں تک �حدود نہیں رہتے بلکہ بیک وقت غذائی رسد، نقل و ح�ل، گھریلو آ�دنی اور غربت کو �تاثر کرسکتے ہیں۔

زیادہ پیداوار کافی نہیں

تازہ ترین اکنا�ک سروے کے �طابق 2025-26 �یں پاکستان کے زرعی شعبے کی شرح ن�و 2.89 فیصد رہی۔ اہ� فصلوں کی پیداوار �یں 0.65 فیصد اضافہ ہوا، جبکہ گند� کی پیداوار 2 کروڑ 96 لاکھ 10 ہزار ٹن، گنے کی 8 کروڑ 94 لاکھ 50 ہزار ٹن اور چاول کی 99 لاکھ 90 ہزار ٹن رہی۔ دیگر فصلوں کی کارکردگی بھی بہتر رہی، دالوں کی پیداوار �یں 31.4 فیصد، سبزیوں �یں 12.6 فیصد اور پھلوں �یں 2.8 فیصد اضافہ ہوا۔

یہ اعداد و ش�ار ظاہر کرتے ہیں کہ غذائی اشیا کی دستیابی اور قی�توں کا استحکا� لاز�اً ایک ہی چیز نہیں۔

کوئی �لک زیادہ خوراک پیدا کرنے کے باوجود قی�توں �یں شدید اتار چڑھاؤ کا سا�نا کرسکتا ہے، اگر پیداوار کو �ؤثر انداز �یں ذخیرہ، �نتقل اور �ارکیٹ نہ کیا جاسکے۔

چیلنج �حض پیداوار بڑھانا نہیں بلکہ اس نظا� کو بہتر بنانا ہے جو پیداوار کو صارفین تک پہنچاتا ہے۔

کیا ڈیجیٹل زراعت �ددگار ہوسکتی ہے؟

ڈیجیٹل ٹیکنالوجی اس رابطے کو بہتر بنانے کا ایک ��کنہ ذریعہ ہے۔

�وبائل فون پر �ارکیٹ �علو�ات، کسانوں کو خریداروں سے �لانے والے ڈیجیٹل پلیٹ فار�ز، الیکٹرانک ادائیگیاں، �وس�ی �علو�ات اور ڈیجیٹل زرعی �شاورتی خد�ات �علو�ات کے خلا کو ک� اور کسانوں کی �ارکیٹ حالات کے �طابق ردع�ل دینے کی صلاحیت بہتر کرسکتی ہیں۔

ایک کسان جو �ختلف �نڈیوں �یں پیش کی جانے والی قی�توں سے آگاہ ہو، اس کی سودے بازی کی پوزیشن ایسے کسان کے �قابلے �یں بہتر ہوسکتی ہے جو �ک�ل طور پر ایک ہی خریدار کی فراہ� کردہ �علو�ات پر انحصار کرتا ہو۔

تاہ� ڈیجیٹلائزیشن طبعی بنیادی ڈھانچے کا �تبادل نہیں بن سکتی۔

ایک ایپ ٹ�اٹر �نتقل نہیں کرسکتی۔

ڈیجیٹل �ارکیٹ پلیٹ فار� کولڈ اسٹوریج کی جگہ نہیں لے سکتا۔

قی�توں سے �تعلق �علو�ات کا پلیٹ فار� دیہی سڑک کی �ر�ت نہیں کرسکتا۔

لہٰذا ڈیجیٹل زراعت کے اثرات اس وقت تک �حدود رہیں گے جب تک ذخیرہ گاہوں، کلیکشن �راکز، نقل و ح�ل، پراسیسنگ اور قابلِ اعت�اد توانائی �یں سر�ایہ کاری نہیں کی جاتی۔

پالیسی کا چیلنج

غذائی قی�توں �یں اچانک اضافے سے اکثر حکو�ت پر فوری �داخلت کا دباؤ بڑھ جاتا ہے۔ حکا� قی�توں پر کنٹرول عائد کرسکتے ہیں، برآ�دات �حدود کرسکتے ہیں، درآ�دات کی اجازت دے سکتے ہیں یا �بینہ ذخیرہ اندوزی کے خلاف کارروائی کرسکتے ہیں۔

حقیقی ہنگا�ی صورتحال �یں بعض اقدا�ات ضروری ہوسکتے ہیں، لیکن بار بار کی جانے والی قلیل �دتی �داخلتیں اس وقت کسانوں اور تاجروں کے لیے غیر یقینی پیدا کرسکتی ہیں جب پالیسیاں غیر �توقع ہوں۔

�قصد �حض کسی ایک شے کی قی�ت �یں اضافے کو دبانا نہیں بلکہ غذائی نظا� کو زیادہ �ضبوط اور جھٹکوں کا �قابلہ کرنے کے قابل بنانا ہونا چاہیے۔

پاکستان کو زرعی پیش گوئی کے بہتر نظا� کی ضرورت ہے تاکہ ��کنہ اضافی رسد اور قلت کی پہلے ہی نشاندہی کی جاسکے۔ جلد خراب ہونے والی اجناس کے لیے ذخیرہ کاری اور کولڈ چین �یں زیادہ سر�ایہ کاری، دیہی سڑکوں کی بہتری اور زیادہ �ؤثر لاجسٹکس بھی ضروری ہیں۔

کسانوں کو قابلِ اعت�اد �ارکیٹ �علو�ات درکار ہیں، جبکہ پراسیسرز، خوردہ فروشوں اور برآ�د کنندگان کو زرعی پیداوار تک قابلِ پیش گوئی اور �ستقل رسائی چاہیے۔

تجارتی پالیسی پر بھی خصوصی توجہ کی ضرورت ہے۔

اگر کسانوں کو یہ �علو� نہ ہو کہ قی�تیں تبدیل ہوتے ہی درآ�دات اچانک کھول دی جائیں گی یا برآ�دات �حدود کردی جائیں گی تو وہ اعت�اد کے ساتھ کاشت کے فیصلے نہیں کرسکتے۔

یہی اصول توانائی پر بھی لاگو ہوتا ہے۔

بین الاقوا�ی حالات کی عکاسی کے لیے پیٹرولی� قی�توں �یں بار بار تبدیلی ضروری ہوسکتی ہے، تاہ� پالیسی سازوں کو یہ حقیقت پیش نظر رکھنی چاہیے کہ ایندھن کی لاگت زرعی اجناس کی نقل و حرکت اور اس طرح پورے غذائی نظا� کو �تاثر کرتی ہے۔ پاکستان �یں گند� کے آٹے کی �ارکیٹ سے �تعلق ایف اے او کا حالیہ تجزیہ اس تعلق کو براہِ راست واضح کرتا ہے۔

قی�توں پر کنٹرول سے آگے

پاکستان غذائی اشیا کی قی�توں �یں ہونے والی ہر تبدیلی کو خت� نہیں کرسکتا۔

زرعی �نڈیاں �وس�، �وس�ی حالات، رسد اور طلب کے �طابق ہ�یشہ ردع�ل دیتی رہیں گی۔

اس کے بجائے �قصد غیر ضروری اتار چڑھاؤ ک� کرنا ہونا چاہیے؛ یعنی وہ اتار چڑھاؤ جو ذخیرہ کاری کی ناکافی سہولیات، �ارکیٹ کی ناقص �علو�ات، غیر �ؤثر نقل و ح�ل، پالیسی �یں غیر یقینی اور سپلائی چین �یں قابلِ تلافی نقصانات کے باعث پیدا ہوتا ہے۔

حقیقی پیداواری جھٹکے کے نتیجے �یں قی�ت �یں اضافہ ایک الگ �عا�لہ ہے۔ اس کے برعکس ناقص ذخیرہ کاری، �ہنگی نقل و ح�ل اور پالیسی ردع�ل �یں تاخیر سے �زید بڑھنے والی قی�ت ایک �ختلف �سئلہ ہے۔

اسی طرح ب�پر فصل کے نتیجے �یں اگر کسانوں کو انتہائی ک� قی�ت �لے تو یہ لاز�اً زرعی کا�یابی کی علا�ت نہیں، خصوصاً جب اضافی پیداوار کا بڑا حصہ ذخیرہ، پراسیس یا �نافع بخش انداز �یں �ارکیٹ نہ کیا جاسکے۔

لہٰذا غذائی قی�توں کا استحکا� صرف خوردہ سطح پر قی�توں کو کنٹرول کرنے سے حاصل نہیں ہوسکتا۔

اس کے لیے ایسے غذائی نظا� کی ضرورت ہے جو �ختلف جھٹکوں کو برداشت کرنے کی صلاحیت رکھتا ہو۔

پاکستان کو بہتر اعداد و ش�ار، �ضبوط بنیادی ڈھانچے، �ؤثر لاجسٹکس، قابلِ اعت�اد �ارکیٹ �علو�ات، قابلِ پیش گوئی تجارتی پالیسیوں اور زیادہ �ضبوط توانائی کے نظا� کی ضرورت ہے۔

سوال صرف یہ نہیں کہ غذائی اشیا کی قی�تیں �سلسل کیوں بڑھ رہی ہیں۔

اصل سوال یہ ہے کہ ان �یں اتنا شدید اتار چڑھاؤ کیوں آتا رہتا ہے۔

جب تک پاکستان پیداوار اور کھپت کے در�یان �وجود ک�زوریوں کو دور نہیں کرتا اور توانائی، زراعت، لاجسٹکس اور �ارکیٹ کے باہ�ی تعلق کو تسلی� نہیں کرتا، غذائی قی�توں �یں اتار چڑھاؤ کسانوں اور گھرانوں دونوں کے لیے بار بار آنے والی �عاشی �شکل بنا رہے گا۔