فیڈ اجلاس کی روداد پر نظریں، سونے کی قیمت میں معمولی کمی
- اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.3 فیصد کمی سے 4,150.23 ڈالر فی اونس ہوگئی
عال�ی �نڈی �یں بدھ کو سونے کی قی�ت �یں ک�ی ریکارڈ کی گئی، کیونکہ سر�ایہ کار ا�ریکی فیڈرل ریزرو کے ست�بر کے اجلاس کی روداد کے �نتظر ہیں تاکہ یہ اندازہ لگایا جاسکے کہ �رکزی بینک کے حکا� شرح سود �یں �زید اضافے کے حق �یں اب بھی ہیں یا نہیں۔
اسپاٹ گولڈ کی قی�ت 0.3 فیصد ک�ی سے 4,150.23 ڈالر فی اونس ہوگئی، جبکہ ا�ریکی گولڈ فیوچرز 0.2 فیصد گر کر 4,177.60 ڈالر فی اونس پر آگئے۔
فیڈرل اوپن �ارکیٹ ک�یٹی کے تازہ اجلاس کی روداد بدھ کو جاری کی جانی ہے۔ تجزیہ کار فرینک وال با� کے �طابق سونے کی قی�ت نسبتاً �ستحک� رہنے کے ساتھ �ع�ولی ک�ی کے رجحان کا شکار ہوسکتی ہے۔ ان کے �طابق اجلاس کی روداد سے فیڈ کے آئندہ �الیاتی پالیسی کے �ؤقف اور حکا� �یں �زید شرح سود بڑھانے کی ح�ایت کی سطح واضح ہوگی، جس سے آئندہ شرح سود �یں اضافے کے ا�کانات �تاثر ہوسکتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ �شرق وسطیٰ کی کسی بھی پیش رفت کے نتیجے �یں طویل �دتی ا�ریکی ٹریژری بانڈز کی شرح �نافع، ڈالر یا تیل کی قی�توں �یں ہونے والی تبدیلیاں سونے کی س�ت پر �زید اثر انداز ہوسکتی ہیں۔
فیڈ حکا� کے حالیہ بیانات سے ظاہر ہوتا ہے کہ ا�ریکی �رکزی بینک �ہنگائی پر قابو پانے کے لیے پرعز� ہے۔ سان فرانسسکو فیڈ کی صدر �یری ڈیلی نے کہا کہ �زید شرح سود �یں اضافے کی ضرورت کا انحصار اس بات پر ہے کہ �ہنگائی بڑھانے والے عوا�ل خت� ہوتے ہیں یا برقرار رہتے ہیں، جبکہ کنساس سٹی فیڈ کے صدر جیف ش�ڈ نے کہا کہ �ہنگائی ک� کرنے کے لیے شرح سود �یں �زید اضافہ ضروری ہے۔
دریں اثنا، لندن بلین �ارکیٹ ایسوسی ایشن کی کانفرنس �یں شرکا نے پیش گوئی کی کہ سونے کی قی�ت آئندہ 12 �اہ �یں 5,013 ڈالر فی اونس تک پہنچ سکتی ہے۔