دنیا

یمن کے حوثیوں سے لڑائی میں شدت، سعودی عرب کے دو ایئرپورٹس پر حملے

  • حملے ایک ایسے وقت میں کیے گئے جب سعودی عرب کی حمایت یافتہ یمنی حکومتی فورسز حوثیوں سے علاقے واپس لینے کے لیے بڑے فوجی آپریشن میں مصروف ہیں
شائع اپ ڈیٹ

سعودی عرب کے جازان اور نجران کے ایئرپورٹس کو پیر کی شا� دو الگ ح�لوں �یں نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے �یں 3 افراد زخ�ی اور �حدود نقصان ہوا۔ سعودی ہوا بازی کے حکا� نے بتایا کہ یہ ح�لے ایسے وقت �یں ہوئے ہیں جب سعودی عرب اور ی�ن کے حوثی باغیوں کے در�یان کشیدگی �یں �زید اضافہ ہوگیا ہے۔

ح�لے ایک ایسے وقت �یں کیے گئے جب سعودی عرب کی ح�ایت یافتہ ی�نی حکو�تی فورسز حوثیوں سے علاقے واپس لینے کے لیے بڑے فوجی آپریشن �یں �صروف ہیں۔ حوثیوں کی جانب سے کئی ہفتوں تک پیش قد�ی کے بعد ریاض نے اس �ہ� کی ح�ایت �یں اپنے فضائی ح�لوں �یں بھی اضافہ کردیا ہے۔

حوثیوں نے جواباً سعودی عرب �یں �یزائل اور ڈرون ح�لے کیے ہیں، جن �یں ایئرپورٹس، تیل کی تنصیبات اور فوجی �قا�ات کو نشانہ بنایا گیا۔

سعودی عرب کی جنرل اتھارٹی آف سول ایوی ایشن نے کہا کہ حکا� کنگ عبداللہ بن عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ اور نجران انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو پہنچنے والے نقصان کا جائزہ لے رہے ہیں۔

اتھارٹی کے �طابق �سافروں اور ع�لے کی حفاظت یقینی بنانے کے لیے ضروری اقدا�ات کیے جارہے ہیں، جبکہ سعودی عرب کے سول ایوی ایشن نظا� کی سکیورٹی بھی یقینی بنائی جارہی ہے۔

سعودی حکا� نے ح�لوں کے بعد ہوائی اڈوں پر حفاظتی اقدا�ات �زید سخت کردیے ہیں۔