سندھ حکو�ت کے ترج�ان سکھ دیو ہی�نانی کا حالیہ یہ �ؤقف کہ وفاقی �حصولات �یں ک�ی صوبائی �الیات اور ترقیاتی سرگر�یوں کو �تاثر کررہی ہے، اپنی حد تک درست ہے۔ تاہ�، یہ ایک گہرے �سئلے کی بھی نشاندہی کرتا ہے: صوبے وفاقی قابلِ تقسی� �حاصل سے �لنے والی رقو� پر حد سے زیادہ انحصار کرتے آئے ہیں جبکہ اپنے �حصولات کے ذرائع کو وسعت دینے کے لیے بہت ک� اقدا�ات کیے گئے ہیں۔
جیسا کہ ہی�نانی نے نشاندہی کی، صوبائی بجٹ وفاقی �حصولات کے تخ�ینوں کی بنیاد پر �رتب کیے جاتے ہیں جبکہ صوبوں کو حقیقی �نتقلیاں ایف بی آر کی �حصولات وصولیوں پر �نحصر ہوتی ہیں۔ چنانچہ ایف بی آر کی وصولیوں �یں کسی بھی ک�ی کے نتیجے �یں صوبائی بجٹ کے وسائل بھی ک� ہو جاتے ہیں۔
سندھ حکو�ت کی شکایت ایک وسیع تر �الیاتی �سئلے کی جانب اشارہ کرتی ہے: این ایف سی ایوارڈ کے تحت صوبوں کو وفاقی قابلِ تقسی� �حاصل �یں سے 57.5 فیصد حصہ �لتا ہے جس کے باعث صوبے ان �نتقلیوں پر بہت زیادہ انحصار کرنے لگے ہیں جبکہ اپنے �حصولات کے ذرائع کو وسعت دینے کے لیے بہت ک� اقدا�ات کیے گئے ہیں۔
انہیں یہ بات بھی ذہن �یں رکھنی چاہیے کہ ترقیاتی اخراجات �یں کسی بھی قس� کی سست روی حکو�ت کی ایک بنیادی ذ�ہ داری پوری کرنے �یں ناکا�ی کی بھی عکاسی کرتی ہے، یعنی اپنے دائرۂ اختیار �یں آنے والی خد�ات اور ترقیاتی پروگرا�وں کی �الی ضروریات پوری کرنے کے لیے خاطر خواہ �حصولات ج�ع کرنا۔ یہ �ستقل ک�زوری صوبوں کو وفاقی �حصولات �یں ہر اتار چڑھاؤ کے سا�نے غیر �حفوظ بنا دیتی ہے جس کے نتیجے �یں �رکز �یں �حصولات کی ک�ی صوبوں کے لیے ترقیاتی سرگر�یوں �یں رکاوٹ بن جاتی ہے۔
صوبوں کے دائرۂ اختیار �یں ٹیکس کے کئی بڑے ذرائع آتے ہیں، لیکن ان کے اپنے ذرائع سے حاصل ہونے والی آ�دن اب بھی حیران کن حد تک ک� ہے۔ آئی ای� ایف کے حالیہ جائزے �یں زراعت کو پاکستان کا سب سے بڑا ک� ٹیکس عائد کیا جانے والا شعبہ قرار دیا گیا ہے جبکہ رئیل اسٹیٹ اور کاروباری خد�ات بھی ٹیکس وصولی کے �قابلے �یں �عاشی سرگر�یوں �یں ن�ایاں حصہ ڈالتی ہیں۔
صوبوں کی جانب سے �حصولات بڑھانے �یں ناکا�ی کی سب سے واضح �ثال زراعت کا شعبہ ہے جو پاکستان �یں �ج�وعی ویلیو ایڈڈ کا 24.6 فیصد حصہ رکھتا ہے، تاہ� اس پر �ؤثر ٹیکس کی شرح �حض 0.3 فیصد ہے۔ چونکہ زرعی آ�دن پر ٹیکس عائد کرنا صوبائی دائرۂ اختیار �یں آتا ہے، اس لیے یہ صورتِ حال شعبے کی �عاشی شراکت اور صوبائی �حصولات �یں اس کے حصے کے در�یان واضح فرق کو اجاگر کرتی ہے۔
یہاں تک کہ زرعی آ�دن کو زیادہ �ؤثر انداز �یں ٹیکس نیٹ �یں لانے کی حالیہ کوشش بھی �الیاتی ذ�ہ داری کے لیے اس شعبے کی اہ�یت کے اعتراف کے بجائے آئی ای� ایف کی شرائط کے تحت کی گئی ہے۔
رئیل اسٹیٹ بھی �حصولات کا ایک ایسا اہ� ذریعہ ہے جس سے خاطر خواہ فائدہ نہیں اٹھایا جا سکا۔ گزشتہ برسوں کے دوران جائیداد کی قی�توں �یں ن�ایاں اضافہ ہوا لیکن پراپرٹی ٹیکس کے تخ�ینے اور جائیداد کی قی�ت کے تعین کے طریقۂ کار اکثر اس رفتار سے ہ� آہنگ نہیں ہو سکے۔
لہٰذا سندھ حکو�ت کا حالیہ فیصلہ خوش آئند ہے جس کے تحت ریکارڈ �یں شا�ل شہری پراپرٹیز پر �شت�ل پراپرٹی ٹیکس بیس کو 3 لاکھ 97 ہزار جائیدادوں سے بڑھا کر 21 لاکھ 50 ہزار کر دیا گیا ہے، تاہ� اس توسیع کا حج� ظاہر کرتا ہے کہ کئی برسوں تک �حصولات کی کتنی بڑی گنجائش ٹیکس نیٹ سے باہر رہی۔ �حصولات کے حصول کے لیے کئی دیگر نسبتاً چھوٹے ذرائع بھی استع�ال کیے جاسکتے ہیں۔
صوبائی خد�ات کے لیے وصول کی جانے والی فیس اور چارجز، جن �یں ک�رشل گاڑیوں کے فٹنس سرٹیفکیٹس کی فیس بھی شا�ل ہے، کئی برسوں تک ایک ہی سطح پر برقرار نہیں رہنے چاہئیں جبکہ ان خد�ات کی فراہ�ی کی لاگت �سلسل تبدیل ہوتی رہتی ہے۔ ٹیکسوں، فیسوں، لائسنسوں اور دیگر نان ٹیکس �حصولات کا �نظ� جائزہ �ج�وعی طور پر صوبائی آ�دن �یں ن�ایاں اضافہ کرسکتا ہے۔
جو چیز درکار ہے وہ �حصولات کی نشاندہی اور انہیں �تحرک کرنے کیلئے ایک �سلسل ادارہ جاتی کوشش ہے۔ صوبائی حکو�توں کو چاہیے کہ وہ �حصولات �تحرک کرنے کے لیے ک�یشن قائ� کریں جنہیں اپنے ٹیکس اور نان ٹیکس �حصولات کے ذرائع کا جا�ع جائزہ لینے کی ذ�ہ داری سونپی جائے۔ ان اداروں کو ک� ٹیکس عائد کیے جانے والے شعبوں کی نشاندہی، �حصولات کی وصولی �یں �وجود خلا کا جائزہ، فرسودہ ویلیوایشن اور شرح پر نظرثانی، ٹیکس استثنیٰ اور �راعات کا جائزہ لینے کے ساتھ ساتھ ٹیکس قوانین کے نفاذ اور تع�یل کو بہتر بنانے کیلئے اقدا�ات تجویز کرنے چاہئیں۔ ان کی سفارشات پر ع�لدرآ�د کیلئے واضح �دت �قرر ہونی چاہیے اور پیشرفت سے باقاعدگی سے عوا� کو آگاہ کیا جانا چاہیے۔
ہ�یں یہ بات یاد رکھنی چاہیے کہ جب این ایف سی ایوارڈ کے تحت وفاقی قابلِ تقسی� �حاصل �یں صوبوں کا حصہ 57.5 فیصد �قرر کیا گیا تھا تو اس کا �قصد پاکستان کے تاریخی طور پر �رکزیت پر �بنی �الیاتی ڈھانچے کی اصلاح کی جانب ایک اہ� قد� اٹھانا تھا۔ تاہ� ز�ینی حقائق اب ن�ایاں طور پر تبدیل ہو چکے ہیں، اور �الیاتی خود�ختاری کے ساتھ �الیاتی ذ�ہ داری بھی لاز� ہے۔ صوبائی حکو�تیں ترقیاتی اخراجات �یں ہر رکاوٹ کو وفاقی �نتقلیوں �یں اتار چڑھاؤ سے �نسوب نہیں کرسکتیں جبکہ اپنے ٹیکس کے ذرائع کے بڑے حصے کو بدستور بروئے کار لانے سے گریز کرتی رہیں۔ اب وقت آ گیا ہے کہ صوبے �حصولات کی وصولی بہتر بنا کر اور اپنی ترقیاتی ضروریات کے اخراجات �یں زیادہ بڑا حصہ خود برداشت کرکے اس صورتحال کی اصلاح کریں۔
کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر 2026