وفاقی محصولات میں کمی سے صوبائی ترقیاتی پروگرام متاثر ہورہے ہیں، سندھ حکومت شائع 20 ستمبر 2026 10:33am سندھ نے اپنے وسائل پر دباؤ کے باوجود مالی تعاون کے ذریعے اس عزم کا مظاہرہ کیا ہے،سکھ دیو ہیمنانی