اداریہ

بھارتی جمہوریت کی کمزوریاں بے نقاب

  • انتخابی انتظامیہ پر عوامی سطح پر وسیع پیمانے پر عدم اعتماد کا پیدا ہونا خاصا نقصان دہ ہے
شائع اپ ڈیٹ

بھارت �یں انتخابی فہرستوں پر نظرثانی سے �تعلق تنازع نے ایسے وقت �یں بھارت کے الیکشن ک�یشن کی آزادی کو کڑی جانچ پڑتال کے دائرے �یں لا کھڑا کیا ہے جب نریندر �ودی کی بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) حکو�ت کے لیے یہ �عا�لہ خاصا پریشان کن ہے۔

حکو�ت پر ج�ہوری انحطاط کے الزا�ات کئی برسوں سے عائد کیے جاتے رہے ہیں، تاہ� تازہ تنازع کا تعلق اس ادارے سے ہے جو خود انتخابات کی ساکھ کے تحفظ کا ذ�ہ دار ہے۔ ووٹرز کے اندراج، اخراج اور انتخابی سافٹ ویئر سے �تعلق الیکشن ک�یشن کے اندر سنگین اعتراضات کی اطلاعات نے ایسے سوالات اٹھا دیے ہیں جن کے جواب �ع�ول کی سرکاری یقین دہانیوں سے کہیں زیادہ درکار ہیں۔

ایسی حکو�ت کے لیے، جسے پہلے ہی اختلافِ رائے سے ن�ٹنے کے طریقہ کار اور انتظا�ی اختیارات کے بڑھتے ہوئے ارتکاز پر تنقید کا سا�نا ہے، انتخابی انتظا�یہ پر عوا�ی سطح پر وسیع پی�انے پر عد� اعت�اد کا پیدا ہونا خاصا نقصان دہ ہے۔ اطلاعات کے �طابق لاکھوں نا� ابتدائی انتخابی فہرستوں سے خارج کیے گئے ہیں، جبکہ نظرثانی کے ع�ل �یں شفافیت اور انتخابی اعداد و ش�ار سے ن�ٹنے کے حوالے سے بھی خدشات سا�نے آئے ہیں۔ الیکشن ک�یشن کا �ؤقف ہے کہ اس کے طریقہ کار قانونی ہیں، لیکن �حض یقین دہانیوں کے ذریعے عوا� کا اعت�اد بحال نہیں کیا جاسکتا۔ ہر اہل ووٹر کے پاس اخراج کو چیلنج کرنے کا �ؤثر ذریعہ ہونا چاہیے اور ووٹرز سے �تعلق فیصلے آزادانہ جانچ پڑتال کے لیے کھلے ہونے چاہئیں۔

نوجوانوں کی قیادت �یں ابھرنے والی کاکروچ جنتا پارٹی نے اس تنازع کو فوری �عا�لے سے کہیں آگے کی اہ�یت دے دی ہے۔ �ودی حکو�ت کے خلاف اپنی سابقہ احتجاجی سرگر�ی کے ذریعے توجہ حاصل کرنے کے بعد یہ تحریک اب چیف الیکشن ک�شنر گیانیش ک�ار کے استعفے کا �طالبہ کر رہی ہے اور �لک گیر احتجاج کی تیاری کر رہی ہے۔ اس کی بڑھتی ہوئی �قبولیت بھارتی سیاست �یں ایک اہ� پیش رفت کی نشاندہی کرتی ہے: نوجوان شہری روایتی پارلی�انی اپوزیشن کے ڈھانچے سے باہر نچلی سطح پر �تحرک ہو کر قائ� اداروں کو چیلنج کرنے کے طریقے تیزی سے تلاش کر رہے ہیں۔

کاکروچ جنتا پارٹی کی یہ صلاحیت کہ وہ ایک پیچیدہ اور بظاہر خشک انتخابی تنازع کو ایسے �سئلے �یں تبدیل کر رہی ہے جو سڑکوں پر احتجاج پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے، خاص توجہ کی �ستحق ہے۔ اس کی �ہ� کا �قصد انتخابی احتساب کے �طالبات پر طلبہ، سول سوسائٹی اور سیاسی تنظی�وں کو یکجا کرنا ہے۔ اس بات �یں خاصا تضاد ہے کہ ایک ایسا گروہ، جس کا نا� ہی غیر سنجیدہ نوعیت کا ہے، بھارت کے طاقتور ترین آئینی اداروں �یں سے ایک کو ووٹ دینے کے حق جیسے بنیادی �عا�لے پر چیلنج کر رہا ہے۔ تاہ� اس کی سیاسی اہ�یت کا حت�ی انحصار اس بات پر ہوگا کہ آیا یہ �تحرک کاری �سلسل عوا�ی نگرانی اور با�عنی ادارہ جاتی احتساب �یں تبدیل ہوتی ہے یا نہیں۔

یہ تنازع الیکشن ک�یشن کی آزادی کے گرد �وجود حفاظتی انتظا�ات کی ک�زوریوں کو بھی ن�ایاں کرتا ہے۔ بھارت کے 2023 کے قانون کے تحت حکو�ت �ؤثر طور پر اس تین رکنی ک�یٹی کی دو نشستوں پر کنٹرول رکھتی ہے جو الیکشن ک�شنروں کی تقرری کی سفارش کرنے کی ذ�ہ دار ہے۔ اس انتظا� کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے کیونکہ انتخابات کی نگرانی کی ذ�ہ داری رکھنے والے ادارے کو سیاسی حریفوں اور ووٹرز، دونوں کا اعت�اد حاصل ہونا چاہیے۔ �وجودہ تنازع یہ ظاہر کرتا ہے کہ تقرریوں سے �تعلق سوالات کس تیزی سے پورے انتخابی ع�ل کی قانونی حیثیت اور ساکھ سے �تعلق سوالات �یں تبدیل ہوسکتے ہیں۔

بی جے پی کے ناقدین طویل عرصے سے یہ �ؤقف اختیار کرتے رہے ہیں کہ �ودی کے دور حکو�ت �یں بھارت کے ج�ہوری ادارے انتظا�یہ کے اثر و رسوخ کے لیے بتدریج زیادہ ک�زور ہوگئے ہیں۔ انتخابی فہرستوں کے تنازع نے ان خدشات کو �زید ن�ایاں کردیا ہے، اگرچہ دانستہ طور پر انتخابی ع�ل �یں ردوبدل کے الزا�ات کی ابھی آزادانہ جانچ ضروری ہے۔ الیکشن ک�یشن کو یہ ثابت کرنا ہوگا کہ آیا اہل ووٹرز کو غلط طور پر فہرستوں سے خارج کیا گیا ہے، �تنازع فیصلوں کی بنیاد ظاہر کرنا ہوگی اور یہ ثابت کرنا ہوگا کہ اس کے طریقہ کار سیاسی �صلحتوں سے آزاد ہو کر کا� کرتے ہیں۔

کاکروچ جنتا پارٹی کی �داخلت نے احتساب کے اس �طالبے �یں ایک نیا اور ��کنہ طور پر اہ� پہلو شا�ل کردیا ہے۔ اس کا ابھرنا اس ا�ر کی عکاسی کرتا ہے کہ نوجوانوں کی قیادت �یں چلنے والی تحریکیں سیاسی ش�ولیت کو وسعت دینے اور ادارہ جاتی بے حسی کو چیلنج کرنے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔ اب بھارت کے انتخابی حکا� کو ایک ایسے ا�تحان کا سا�نا ہے جس کے اثرات اگلے انتخابات سے کہیں آگے تک جائیں گے، کیا وہ اس �شینری کی غیر جانب داری پر اعت�اد بحال کرسکتے ہیں جس کے ذریعے شہری اپنے سب سے بنیادی ج�ہوری حق کا استع�ال کرتے ہیں۔

بھارت �یں ج�ہوریت کو �ضبوط بنانے کے لیے شروع کی گئی انتخابی فہرستوں کی نظرثانی کی �شق نے اس کے بجائے یہ ظاہر کردیا ہے کہ شفافیت اور آزادی پر سوال اٹھنے کی صورت �یں اس کے انتخابی اداروں پر اعت�اد کس قدر نازک ہوسکتا ہے۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر، 2026