رائے

پاکستان کے شعبہ بجلی کی ریگولیٹری مؤثریت کا جائزہ

  • پاکستان کا شعبہ بجلی اس امر کی عکاسی کرتا ہے کہ جدید اور پیچیدہ ریگولیٹری نظام اکثر مطلوبہ نتائج دینے میں ناکام رہتے ہیں
شائع اپ ڈیٹ

ضابطہ کاری کا جائزہ ع�و�اً وضع کیے گئے قواعد، �قرر کردہ �عیارات اور ان کے بعد کیے جانے والے اقدا�ات کی بنیاد پر لیا جاتا ہے۔ لیکن ایک اتنا ہی اہ� سوال یہ ہے کہ آیا ضابطہ کاری واقعی ان اداروں اور عناصر کے طرزِ ع�ل �یں تبدیلی لاتی ہے جنہیں �نظ� کرنا اس کا �قصد ہے۔ جدید ریگولیٹری سوچ �یں اس فرق پر بتدریج زیادہ توجہ دی جارہی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ریگولیٹری نظا� بھی صرف �قررہ تقاضوں پر انحصار کرنے کے بجائے �راعات کو ہ� آہنگ کرنے، خطرات کی تقسی� اور نتائج کے لیے جواب دہی یقینی بنانے کی جانب بڑھ رہے ہیں۔

کسی ریگولیٹر کے پاس وسیع قانونی اختیارات، تفصیلی قواعد اور واضح کارکردگی کے �عیارات ہوسکتے ہیں، لیکن یہ ت�ا� ذرائع اسی حد تک �ؤثر ہوتے ہیں جس حد تک وہ بہتر طرزِ ع�ل اور بالآخر بہتر نتائج پیدا کریں۔ پاکستان کے شعبہ بجلی کے ریگولیٹری نظا� کی کہانی واضح کرتی ہے کہ یہ فرق کیوں اہ� ہے۔

پاکستان �یں شعبہ بجلی کی اصلاحات پر عوا�ی بحث بدستور ٹیرف، گردشی قرضے اور کپیسٹی ادائیگیوں کے گرد گھو�تی ہے۔ یہ اہ� �سائل ہیں، لیکن ان کے پس پردہ طرزِ حک�رانی کے گہرے �سائل بھی �وجود ہیں۔ تقسی� کار ک�پنیوں کے �سلسل نقصانات، وصولیوں �یں تفاوت، ترسیلی نظا� کی رکاوٹیں، سر�ایہ کاری �یں تاخیر اور بار بار کی جانے والی �الی �داخلتیں ایک بنیادی سوال اٹھاتی ہیں: قواعد کو بہتر ادارہ جاتی طرزِ ع�ل �یں تبدیل کرنے کے حوالے سے ریگولیٹری نظا� کتنا �ؤثر ہے؟

�سئلہ یہ نہیں کہ پاکستان کے پاس ریگولیٹری ذرائع کی ک�ی ہے۔ حقیقت �یں گزشتہ دو دہائیوں کے دوران پاکستان نے بجلی کے شعبے �یں ایک بتدریج زیادہ جا�ع ریگولیٹری ڈھانچہ تشکیل دیا ہے۔ نیپرا کا دائرۂ اختیار اب �حض ٹیرف کے تعین تک �حدود نہیں بلکہ لائسنسنگ، کارکردگی کے �عیارات، سر�ایہ کاری کی نگرانی، صارفین کا تحفظ، تقابلی جائزہ، ع�ل درآ�د اور بجلی کی �نڈی کی ترقی تک پھیل چکا ہے۔ کثیر سالہ ٹیرف، نقصانات کے �عیارات اور کارکردگی کے تقاضوں کے ذریعے ریگولیٹری نظا� �یں �راعات پر �بنی عناصر پہلے ہی اچھی طرح �تعارف کرائے جاچکے ہیں۔

حالیہ اصلاحات سے یہ ڈھانچہ �زید وسیع ہوا ہے۔ �سابقتی دو طرفہ �عاہداتی بجلی �نڈی (سی ٹی بی سی ای�) کا �قصد زیادہ �سابقت اور صارفین کو زیادہ انتخاب فراہ� کرنا ہے، جبکہ آزاد نظا� اور �ارکیٹ آپریٹر (آئی ایس ای� او) اب فعال ہے اور ڈیجیٹل نگرانی بھی وسعت پارہی ہے۔ تاہ� ان بڑھتی ہوئی پیچیدہ �داخلتوں کے باوجود، جن کے نتیجے �یں بعض اوقات پہلے ہی �حدود وسائل رکھنے والے شعبے �یں �زید تقسی� بھی پیدا ہوئی ہے، نیپرا کی اسٹیٹ آف دی انڈسٹری رپورٹ 2025 �یں وہی �انوس �سائل سا�نے آتے ہیں: تقسی� کے نظا� کے بعض حصوں �یں حد سے زیادہ نقصانات، وصولیوں �یں ک�ی، فیڈر کی بنیاد پر لوڈشیڈنگ، ترسیلی نظا� کی رکاوٹیں اور �سلسل �الی دباؤ۔ ان خراب نتائج کا برقرار رہنا ریگولیٹری �ؤثریت کے سوال کو ک� نہیں بلکہ �زید اہ� بناتا ہے۔

یہاں چند اہ� سوالات پیدا ہوتے ہیں: اگر پاکستان کا بجلی کا ریگولیٹری ڈھانچہ بتدریج زیادہ پیچیدہ اور جا�ع ہوگیا ہے تو بہت سے ع�لی نتائج بدستور وہی کیوں ہیں؟ اگر کارکردگی کو زیادہ �نظ� انداز �یں جانچا جارہا ہے تو کارکردگی کی بعض خا�یاں برقرار کیوں ہیں؟ اگر خلاف ورزیوں پر کارروائی کی جاتی ہے تو بعض غیر تع�یری طریقۂ کار دوبارہ کیوں سا�نے آتے ہیں؟ اور اگر �الیاتی تنظی� نو کے ذریعے شعبہ بار بار �ستحک� کیا جاتا ہے تو �الی دباؤ پیدا کرنے والے حالات دوبارہ کیوں جن� لیتے ہیں؟ ان سوالات کو نیپرا پر فردِ جر� کے طور پر نہیں س�جھنا چاہیے۔ بلکہ یہ دراصل ریگولیٹری �ؤثریت کے تقاضوں کی بنیادی نوعیت سے �تعلق ہیں۔

�حض رس�ی اختیار خودبخود طرزِ ع�ل �یں تبدیلی نہیں لاتا۔ ضابطہ کاری کو �ؤثر بنانے کے لیے �تعدد باہ� �ربوط شرائط ضروری ہیں: �راعات کارکردگی کی حوصلہ افزائی کریں؛ جواب دہی اختیار کے �طابق ہو؛ جہاں ذ�ہ داریاں ایک دوسرے سے �تصل ہوں وہاں اداروں کے در�یان رابطہ اور تعاون �وجود ہو؛ ریگولیٹری فیصلوں پر ع�ل درآ�د ��کن ہو؛ اور اصلاحات کو ان ع�لی اور ادارہ جاتی حالات کے �طابق �رحلہ وار آگے بڑھایا جائے جو انہیں کا�یاب بنانے کے لیے ضروری ہیں۔ جب ریگولیٹری �قصد ایسے ادارہ جاتی �احول اور حکو�تی رکاوٹوں سے دوچار ہو جہاں یہ شرائط جزوی طور پر ہی ہ� آہنگ ہوں تو �سائل برقرار رہتے ہیں۔ بظاہر یہ پاکستان کے شعبہ بجلی کے چیلنج کا ایک اہ� حصہ ہے۔

گردشی قرضہ اس ع�ل درآ�د کے خلا کو س�جھنے �یں �دد دیتا ہے۔ نیپرا کے �طابق شعبہ بجلی کے گردشی قرضے کا �ج�وعی حج� جون 2024 کے تقریباً 2.39 کھرب روپے سے ک� ہوکر جون 2025 تک 1.61 کھرب روپے رہ گیا۔ یہ ن�ایاں ک�ی تھی، تاہ� اس �یں ایک بڑا حصہ قرضے کے �ج�وعی حج� �یں ادائیگیوں اور �الیاتی ایڈجسٹ�نٹس کے ذریعے ک� ہوا۔ دوسری جانب تقسی� کے نقصانات اور ک� وصولیوں سے پیدا ہونے والی نااہلیاں بدستور نظا� پر سیکڑوں ارب روپے کا بوجھ ڈالتی رہیں۔

یہ فرق اہ� ہے۔ گردشی قرضے کے ج�ع شدہ حج� کو ک� کرنا ان حالات کے خات�ے کے �ترادف نہیں جو اس قرضے کے نئے بہاؤ کو جن� دیتے ہیں۔ اس کا �طلب یہ ہے کہ گردشی قرضہ �حض حساب کتاب کا �سئلہ نہیں بلکہ ٹیرف، سبسڈیز، وصولیوں، ع�لی کارکردگی، �عاہداتی ذ�ہ داریوں اور سرکاری �الیات کے باہ�ی تعا�ل سے پیدا ہونے والا طرزِ حک�رانی کا نتیجہ ہے۔ نیپرا �نظور شدہ اہداف سے زائد نقصانات کو �سترد کرسکتا ہے، لیکن کسی لاگت کو �سترد کرنے سے بنیادی نقدی خسارہ خت� نہیں ہوجاتا۔ اس کے نتیجے �یں پیدا ہونے والا خسارہ کہیں اور بقایا جات، سبسڈی کی ضرورت، قرض لینے یا سپلائی چین �یں کہیں اور عد� ادائیگی کی صورت �یں دوبارہ سا�نے آسکتا ہے۔

اس �عا�لے �یں �اضی کی �یراث بھی اہ� ہے۔ پہلے کی خریداری اور �عاہدہ سازی کے فیصلے، جن �یں طویل �دتی بجلی خریداری کے �عاہدے اور ان سے وابستہ کپیسٹی ذ�ہ داریاں بھی شا�ل ہیں، جائز پالیسی �قاصد کے تحت کیے گئے تھے، خصوصاً اس وقت جب پاکستان کو بجلی کی شدید قلت کا سا�نا تھا۔ اب یہ ذ�ہ داریاں �وجودہ ریگولیٹر اور پالیسی سازوں کو ورثے �یں �لی ہیں، جنہیں �ختلف حالات �یں طے کیے گئے �عاہداتی اور �الی وعدوں کے دائرے �یں کا� کرنا پڑ رہا ہے۔ حالات �یں ڈرا�ائی تبدیلی کے باوجود ایسی ذ�ہ داریوں کو �حض خواہش سے خت� نہیں کیا جاسکتا۔ چنانچہ ریگولیٹری �ؤثریت کا تقاضا یہ بھی ہے کہ �اضی کی ذ�ہ داریوں کو سنبھالا جائے، جبکہ �ستقبل کی بجلی خریداری �یں طلب کے غیر یقینی رجحان، ترسیلی نظا� کی تیاری، نظا� کی لچک اور تکنیکی تبدیلیوں کو �دنظر رکھا جائے۔

شاید ریگولیٹری �ؤثریت کا سب سے واضح ا�تحان تقسی� کار ک�پنیوں سے ہوتا ہے۔ نیپرا پہلے ہی نقصانات اور وصولیوں کے اہداف �قرر کرچکا ہے اور خد�ات کے �عیار بھی طے کرچکا ہے، لیکن �راعات اسی وقت �ؤثر ہوتی ہیں جب ادارے ان کے �طابق ردع�ل دینے کی صلاحیت رکھتے ہوں۔ اگر کسی ڈسکو کی انتظا�یہ غیر �ستحک� ہو، اس کے ع�لی اختیارات �حدود ہوں یا بجلی چوری کے خلاف کارروائی کے لیے اسے دیگر اداروں پر انحصار کرنا پڑے تو ہر نتیجے کی ذ�ہ داری اس پر عائد نہیں کی جاسکتی۔

�زید برآں، 5 �خصوص بیرونی عوا�ل ہیں جو �ختلف ڈسکوز کے آپریشنز کو الگ الگ انداز �یں �حدود اور �تاثر کرتے ہیں۔ ان �یں �لک بھر �یں یکساں بجلی ٹیرف کا ڈیزائن اور شہری علاقوں کی جانب اس کا جھکاؤ، �خصوص ڈسکوز �یں گزشتہ 35 برس کے دوران کی جانے والی سر�ایہ کاری، �تعلقہ ڈسکو کے جغرافیائی دائرۂ اختیار �یں فی کس آ�دنی، علاقے کا انسانی ترقیاتی اشاریہ اور بالآخر ڈسکوز �یں حکو�تی ع�ل داری کی سطح شا�ل ہیں۔ ان 5 �خصوص بیرونی عوا�ل کی انتہائی نوعیت اس وقت یقیناً بڑی اہ�یت رکھتی ہے جب کسی اقدا� پر غور کیا جارہا ہو۔

ریگولیٹری احکا�ات کے سلسلے �یں تازہ ترین اقدا� نیپرا کی جانب سے جاری کردہ نئے پرفار�نس اسٹینڈرڈز (ڈسٹری بیوشن) ریگولیشنز 2026 ہیں۔ اس دستاویز کے تحت ڈسکوز سے تقاضا کیا گیا ہے کہ وہ تیزی سے ترقی کرتے ہوئے ایسی خد�ات فراہ� کرنا شروع کریں جو دنیا کی بہترین بجلی ک�پنیوں کے �عیار کے برابر ہوں۔ اس �قصد کے لیے �وجودہ اور پہلے سے قائ� انفرااسٹرکچر کی �ک�ل ازسرنو تشکیل اور تقریباً �ک�ل تبدیلی درکار ہوگی، جو بلاشبہ ایک حیران کن چیلنج ہے۔

دوسری جانب، اگر ریگولیٹر ڈسکوز کو �طلوبہ �الی وسائل فراہ� کرنے کی اجازت دے اور انہیں ڈسکوز کی جائز ریونیو ضرورت �یں شا�ل کرنے کے لیے درکار فنڈز کا عز� کرے تو یہ ڈسکوز کے لیے تیزی سے ترقی کرکے بہترین اداروں کی صف �یں شا�ل ہونے کا ایک �وقع بھی بن سکتا ہے۔

تاہ� ایسے �سائل کو قابلِ اجتناب نقصانات یا ناقص خد�ات کے لیے �ستقل عذر نہیں بنایا جاسکتا۔ لہٰذا جواب دہی اختیار کے ساتھ ہونی چاہیے۔ �ستحک� اور پیشہ ورانہ صلاحیت کی حا�ل انتظا�یہ، فعال بورڈز اور قابلِ پی�ائش کارکردگی ریگولیٹری ع�ل درآ�د کے بنیادی عناصر ہیں۔ اتفاق سے حکو�ت کی �وجودہ کوشش کے اچھے نتائج بھی اسی حقیقت کی تصدیق کرتے ہیں، جبکہ �وجودہ پیشہ ورانہ حیثیت رکھنے والے بورڈز آف ڈائریکٹرز کی نگرانی �یں ن�ایاں پیش رفت ہوئی ہے۔

یہیں �لکیت اور ضابطہ کاری ایک دوسرے سے جڑتے ہیں۔ جہاں حکو�ت بدستور �الک ہو جبکہ ریگولیٹری، پالیسی اور ع�لی ذ�ہ داریاں �ختلف اداروں �یں تقسی� ہوں، وہاں اختیارات اور جواب دہی کی واضح حدود خاص طور پر اہ� ہوجاتی ہیں۔

ترسیلی نظا� بھی اسی �سئلے کو ایک �ختلف زاویے سے سا�نے لاتا ہے۔ پاکستان نے اپنی بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت �یں ن�ایاں اضافہ کیا، لیکن نیٹ ورک کی رکاوٹیں اب بھی بجلی کی �ؤثر ترسیل و ترسیلِ توانائی کو �حدود کرتی ہیں۔ یہ �حض انجینئرنگ کا �سئلہ نہیں بلکہ �نصوبہ بندی، �نصوبوں کی �رحلہ وار تک�یل، خریداری، �الی �عاونت اور ادارہ جاتی رابطے سے بھی �تعلق ہے۔ ریگولیٹر �عیارات �قرر اور کارکردگی کا جائزہ لے سکتا ہے، لیکن وہ تنہا ترسیلی �نصوبے �ک�ل نہیں کرسکتا، اراضی یا �الی �عاونت کی رکاوٹیں دور نہیں کرسکتا اور نہ ہی اس ع�ل �یں شا�ل ہر ادارے کے ساتھ رابطہ قائ� کرسکتا ہے۔ گرڈ کی �وجودہ قابلِ تجدید توانائی کے بڑھتے ہوئے داخلے کو سنبھالنے کے لیے �طلوبہ �ضبوطی اور ڈیزائن کا حا�ل نہ ہونا بھی اسی �سئلے کو �زید ن�ایاں کرتا ہے۔ لہٰذا ریگولیٹری �ؤثریت کا انحصار جزوی طور پر اس بات پر ہے کہ وسیع تر ادارہ جاتی ڈھانچہ ریگولیٹری فیصلوں پر ع�ل درآ�د کو کس حد تک ��کن بناتا ہے۔

�نڈی �یں اصلاحات ایک اور ا�تحان فراہ� کرتی ہیں۔ سی ٹی بی سی ای� �سابقتی نظ� و ضبط، دو طرفہ �عاہدوں اور صارفین کو زیادہ انتخاب فراہ� کرسکتا ہے، لیکن �سابقتی �نڈیاں صرف اس لیے وجود �یں نہیں آتیں کہ ضوابط انہیں اجازت دیتے ہیں۔ اس کے لیے دیگر چیزوں کے ساتھ قابلِ اعت�اد اور �ؤثر نظا� آپریشن، اور ایسے ادارہ جاتی انتظا�ات درکار ہوتے ہیں جو �عاہدوں، تصفیے، ع�ل درآ�د اور تنازعات کے حل �یں �عاون ہوں۔ ان بنیادی ڈھانچوں کے پوری طرح تیار ہونے سے پہلے آگے بڑھنے سے نئے تنازعات اور �عیاری ذ�ہ داریاں پیدا ہونے کا خطرہ رہتا ہے۔ لہٰذا ریگولیٹری �ؤثریت کے لیے �حض �سابقت نہیں بلکہ اصلاحات کی �ناسب �رحلہ بندی ضروری ہے۔ �ارکیٹ اصلاحات کو ایسے ع�لی، �الی اور ادارہ جاتی حالات کی �عاونت حاصل ہونی چاہیے جو �سابقت کو بہتر نتائج �یں تبدیل کرسکیں۔

پاکستان کے شعبہ بجلی کے لیے زیادہ پیچیدہ �سئلہ ضابطہ کاری، �لکیت، اختیار، حکو�تی پالیسی اور �الی ذ�ہ داری کے در�یان ہ� آہنگی کا ہے۔ اگرچہ ہر ادارہ باضابطہ طور پر اپنی ذ�ہ داریاں انجا� دے رہا ہو، تاہ� خراب نتائج اس وقت بھی برقرار رہ سکتے ہیں جب ذ�ہ داریاں باہ�ی جواب دہی کے بغیر ایک دوسرے سے �تصل ہوں یا کسی ادارے سے ایسا نتیجہ حاصل کرنے کی توقع کی جائے جس کے لیے درکار ذرائع اس کے اختیار �یں نہ ہوں۔

پاکستان جدید بجلی کی ضابطہ کاری کے بہت سے رس�ی عناصر پہلے ہی تشکیل دے چکا ہے۔ اب جو ک�زوری باقی رہ گئی ہے وہ اس ادارہ جاتی زنجیر کو �ک�ل کرنے �یں ہے جو ضابطہ کاری کو �ؤثر بناتی ہے۔ ریگولیشن کا اصل ا�تحان یہ نہیں کہ کتنے فیصلے جاری کیے گئے، کتنے ضوابط نافذ کیے گئے یا کتنے جر�انے عائد کیے گئے؛ اصل سوال یہ ہے کہ آیا بجلی کی ک�پنیاں زیادہ �ؤثر ہورہی ہیں، ضرورت کے وقت سر�ایہ کاری �ک�ل کی جارہی ہے، صارفین کو زیادہ قابلِ اعت�اد خد�ات �ل رہی ہیں اور شعبہ بتدریج زیادہ �الی طور پر �ستحک� ہورہا ہے۔

لہٰذا �سئلہ یہ نہیں کہ پاکستان کا ریگولیٹری ڈھانچہ حد سے زیادہ رس�ی یا بلند عزائ� کا حا�ل ہے۔ اصل �سئلہ یہ ہے کہ اسے ع�ل درآ�د کے ذ�ہ دار اداروں اور ناقص کارکردگی کے نتیجے �یں پیدا ہونے والی جواب دہی سے ابھی پوری طرح جوڑا نہیں گیا۔ جب تک ضابطہ کاری کو اختیار، ادارہ جاتی صلاحیت اور �الی ذ�ہ داری کے ساتھ زیادہ �ضبوطی سے �نسلک نہیں کیا جاتا، پاکستان کو �سلسل یہ خطرہ رہے گا کہ وہ بڑھتی ہوئی پیچیدگی کے حا�ل قواعد تو بناتا رہے، لیکن نتائج �ایوس کن ہی رہیں۔