ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے رواں �الی سال کے لیے پاکستان کی �عاشی شرح ن�و 3.7 فیصد رہنے کی پیش گوئی کی ہے جو حکو�ت کی جانب سے �قرر کردہ 4 فیصد کے ہدف سے 0.3 فیصد ک� اور 2025-26 کی عارضی شرح ن�و کے برابر ہے۔ پاکستان بیورو آف اسٹیٹسٹکس کی ویب سائٹ پر درج اعداد و ش�ار کے �طابق 2025-26 �یں �لکی �عیشت کا حج� 4,523.1 ارب ڈالر جبکہ فی کس آ�دن 1,901 ڈالر رہی۔
عال�ی بینک نے رواں سال پاکستان کی �عاشی شرح ن�و 3.2 فیصد رہنے کی پیش گوئی کی ہے جب کہ بین الاقوا�ی �الیاتی فنڈ نے شرح ن�و 3.5 فیصد رہنے کا تخ�ینہ لگایا ہے۔ان �ختلف پیش گوئیوں کی ایک وجہ ��کنہ طور پر وہ �ختلف اوقات ہیں جب یہ تخ�ینے لگائے گئے۔ اس �یں �شرقِ وسطیٰ �یں جاری تنازعات، نیز روس اور یوکرین کے در�یان جنگ کے ��کنہ اختتا� کے حوالے سے دونوں کثیرالجہتی اداروں کی جانب سے کیے گئے جائزے بھی شا�ل ہو سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ ایک وجہ یہ �فروضہ بھی ہو سکتی ہے کہ پاکستانی حکا� آئی ای� ایف کے جاری پروگرا� کے تحت طے شدہ ت�ا� پالیسی اقدا�ات، بش�ول ساختی اہداف اور �قررہ �دت سے �شروط شرائط پر بدستور ع�ل درآ�د جاری رکھیں گے۔ یہ اقدا�ات انتہائی سکڑاؤ پر �بنی ہیں اور اس لیے �عاشی ن�و کے لیے �عاون نہیں بلکہ اس �یں رکاوٹ کا باعث بنتے ہیں۔
آئی ای� ایف کی ٹی� اس وقت پاکستان �یں �وجود ہے اور چوتھے سہ �اہی جائزے کے ساتھ ساتھ ریزیلینس اینڈ سسٹین ایبلٹی فنڈ (آر ایس ایف) کے تیسرے جائزے پر بات چیت کر رہی ہے۔ اگلی قسط کے اجرا کی �نظوری کے لیے ع�لے کی جانب سے یہ �عا�لہ آئی ای� ایف کے بورڈ کے سا�نے پیش کیے جانے سے قبل اسٹاف لیول �عاہدہ طے پانا ضروری ہوگا۔اس حوالے سے کچھ خدشات �وجود ہیں کہ آیا فنڈ کا ع�لہ حال ہی �یں �وٹر سائیکلوں اور 800 سی سی سے ک� انجن والی گاڑیوں کے لیے پیٹرول پر دی گئی رعایت واپس لینے پر اصرار کرے گا یا نہیں۔ اس رعایت کی �الیت 75 ارب روپے سے زیادہ نہیں، جو بجٹ �یں �قرر کردہ پٹرولی� لیوی سے �توقع �ج�وعی وصولیوں کا صرف 4.4 فیصد بنتی ہے۔ اس کے علاوہ یہ بھی ا�کان زیرِ غور ہو سکتا ہے کہ اس ک�ی کو پورا کرنے کے لیے ٹیکسوں �یں اضافہ کیا جائے یا پبلک سیکٹر ڈویلپ�نٹ پروگرا� کے اخراجات �یں �زید کٹوتی کی جائے جس کے �عاشی ن�و پر �نفی اثرات �رتب ہوں گے۔
جی ڈی پی �یں اضافے کی بنیادی وجہ صنعتی شعبے کی شرح ن�و �یں ن�ایاں اضافہ قرار دیا جاسکتا ہے جو �الی سال 2024-25 �یں 1.96 فیصد سے بڑھ کر �الی سال 2025-26 �یں غیر �ع�ولی طور پر 6.61 فیصد ہوگئی۔ تاہ� بڑے پی�انے کی �ینوفیکچرنگ کے شعبے نے اس اضافے پر سوالات اٹھاتے ہوئے �ؤقف اختیار کیا کہ اسے پیداواری لاگت �یں بڑے پی�انے پر اضافے کا سا�نا کرنا پڑا ہے۔ اس کی ایک وجہ آئی ای� ایف کا یہ اصرار بھی قرار دیا جا رہا ہے کہ انتظا�ی فیصلے کیے جائیں اور �ک�ل لاگت کی وصولی کے �عیار پر پورا اترنے کے لیے ٹیرف �یں اضافہ کیا جائے۔ اس کے ساتھ ساتھ نجی شعبے کو فراہ� کیے جانے والے قرضوں �یں بھی �نفی ن�و دیکھی گئی ہے، جس کی ایک وجہ یہ بھی بیان کی جاتی ہے کہ ہ�اری پالیسی شرح سود علاقائی حریف ��الک کے �قابلے �یں دگنی سے بھی زیادہ ہے۔ وزارتِ خزانہ کی جانب سے اپ لوڈ کیے گئے اعداد و ش�ار کے �طابق 15 جولائی سے اگست 2025 کے دوران نجی شعبے کو قرضوں کی فراہ�ی �نفی 232.1 �لین روپے رہی جو رواں سال کے اسی تقابلی عرصے �یں �زید ک� ہو کر �نفی 393.4 �لین روپے رہ گئی۔ ٹیکسٹائل شعبے نے ہی 100 سے زائد یونٹس کی بندش کو اس ا�ر کے ثبوت کے طور پر پیش کیا ہے کہ صنعتی پیداوار �یں اضافہ نہیں ہوا۔
اے ڈی بی نے رواں سال �ہنگائی کی شرح 8.3 فیصد رہنے کی پیش گوئی کی ہے جبکہ عال�ی بینک نے 8.2 فیصد اور آئی ای� ایف نے 8.4 فیصد کی پیش گوئی کی ہے۔ اگرچہ �عاشی ن�و کے �قابلے �یں �ہنگائی کی پیش گوئی کے حوالے سے کثیرالجہتی اداروں کے در�یان زیادہ ہ� آہنگی نظر آتی ہے، تاہ� اہ� بات یہ ہے کہ پاکستانی حکا� نے �ہنگائی کی شرح اس سے کہیں زیادہ رہنے کا اندازہ لگایا ہے جو جولائی �یں 9.2 فیصد اور اگست �یں 11.2 فیصد رہی۔ اس رفتار کے برقرار رہنے کی صورت �یں �ہنگائی کی شرح کثیرالجہتی اداروں کی پیش گوئیوں سے ن�ایاں طور پر زیادہ ہو سکتی ہے۔تاہ� اسٹیٹ بینک نے اپنے �انیٹری پالیسی اسٹیٹ�نٹ �یں در�یانی �دت کے لیے �ہنگائی کی 5 سے 7 فیصد کی پیش گوئی �یں کوئی تبدیلی نہیں کی۔ یہی پیش گوئی اسٹیٹ بینک کو پالیسی ریٹ �یں �زید اضافہ کرکے �انیٹری پالیسی سخت کرنے سے گریز کی گنجائش فراہ� کرتی ہے جبکہ �وجودہ پالیسی ریٹ 11.5 فیصد ہے۔
آخر �یں یہ کہنا �ناسب ہوگا کہ سالانہ پیش گوئیوں کا سال کے اختتا� تک پورا ہونا ضروری نہیں کیونکہ بیرونی اور داخلی عوا�ل ان تخ�ینوں پر اثرانداز ہوتے رہتے ہیں۔ تاہ� اس ا�ر کا خیال رکھنا ضروری ہے کہ اعداد و ش�ار ز�ینی حقائق کی درست عکاسی کریں، نہ کہ انتظا�یہ کی خواہشات کی، تاکہ حکو�ت کسی بھی �عاشی اشاریے کی ��کنہ ناقص کارکردگی کے اثرات کو ک� کرنے کے لیے بروقت پالیسی فیصلے کر سکے۔
کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر 2026