غیرملکی سرمایہ کاری پاکستان سے دور کیوں؟
- بعض اندازوں کے مطابق مالی سال 2026 میں خالص براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری تقریباً 32 فیصد کم ہوکر 1.7 ارب ڈالر رہ گئی
پاکستان کی بہتر ہوتی بیرونی پوزیشن اور بہتر خود�ختار کریڈٹ پروفائل ابھی تک اس ایک اہ� اشاریے �یں تبدیل نہیں ہوئے جو �ستقبل کی �عاشی ن�و کے لیے بہت اہ� ہے، �ضبوط براہ راست غیر �لکی سر�ایہ کاری۔
تازہ ترین اعداد و ش�ار خاص طور پر قابلِ غور ہیں۔ بعض اندازوں کے �طابق �الی سال 2026 �یں خالص براہ راست غیر �لکی سر�ایہ کاری تقریباً 32 فیصد ک� ہوکر 1.7 ارب ڈالر رہ گئی، حالانکہ �یکرو اکنا�ک حالات �یں بہتری آئی۔ یہ تضاد اس بات پر کچھ �شکل سوالات اٹھانے کا تقاضا کرتا ہے کہ پاکستان دراصل خود کو ایک پُرکشش سر�ایہ کاری کی �نزل بنانے کے لیے کیا کر رہا ہے۔
ان خدشات کو اس ہفتے �زید تقویت �لی جب پاکستان کا دورہ کرنے والے آئی ای� ایف کے وفد نے اوورسیز انویسٹرز چی�بر آف کا�رس اینڈ انڈسٹری (او آئی سی سی آئی) کے عہدیداران سے �لاقات کی، جو پاکستان �یں کا� کرنے والی کثیر القو�ی ک�پنیوں کی ن�ائندگی کرتا ہے۔ پیغا� واضح تھا، �عاشی استحکا� ضروری ہے، لیکن کافی نہیں۔
سر�ایہ کاروں کو اب بھی ضابطہ جاتی اور تع�یلی بوجھ، ک�زور پالیسی ہ� آہنگی، توانائی کی پابندیوں، ٹیکس سے �تعلق �سائل اور کاروباری قواعد کے بارے �یں غیر یقینی صورتحال کا سا�نا ہے۔
غیر �لکی سر�ایہ کار جس �احول �یں کا� کر رہے ہیں، اس کی سب سے ن�ایاں �ثال او آئی سی سی آئی کے ایک اور انکشاف سے سا�نے آئی، اگست تک رکن ک�پنیوں کے تقریباً 102.8 ارب روپے کے ٹیکس ریفنڈز زیر التوا تھے، جن �یں 68 ارب روپے انک� ٹیکس اور 34.8 ارب روپے سیلز ٹیکس کے تھے۔ یہ رق� آپریشنز، توسیع اور �ستقبل کی سر�ایہ کاری کے لیے درکار ورکنگ کیپیٹل کو روک رہی ہے۔
اس حقیقت کو حکو�ت کی جانب سے بار بار دی جانے والی ان یقین دہانیوں کے ساتھ ہ� آہنگ کرنا �شکل ہے کہ پاکستان براہ راست غیر �لکی سر�ایہ کاری کی راہ �یں حائل رکاوٹیں دور کرنے کے لیے کا� کر رہا ہے۔
تاہ� حقیقت �ختلف ہے۔ او آئی سی سی آئی کے ارکان ایسے غیر �عروف یا عارضی کاروبار نہیں ہیں جن کے ریفنڈ کے دعووں کو نا�ک�ل دستاویزات یا طریقہ کار کی خا�یوں کی بنیاد پر �سترد کیا جاسکے، ان �یں پاکستان کے بعض سب سے بڑے اور طویل عرصے سے قائ� غیر �لکی سر�ایہ کار شا�ل ہیں۔ اگر ایسی ک�پنیوں کے جائز واجب الادا ریفنڈز طویل عرصے تک رکے رہیں تو اس سے ��کنہ سر�ایہ کار کو کیا پیغا� جاتا ہے؟
حقیقت �یں �سئلہ صرف ریفنڈز تک �حدود نہیں۔ غیر �لکی سر�ایہ کار پاکستان �یں کاروبار کرنے کی �ج�وعی لاگت اور غیر یقینی صورتحال کا جائزہ لیتے ہیں، جس �یں زر�بادلہ کی پابندیاں شا�ل ہیں جو �نافع اور ڈویڈنڈ کی بیرون �لک �نتقلی �یں تاخیر کا باعث بن سکتی ہیں، اس کے علاوہ غیر �ستقل ٹیکس نظا�، ضوابط �یں تبدیلیاں، تنازعات کے ک�زور حل کا نظا�، دانشورانہ ا�لاک کا ناکافی تحفظ اور حکو�ت کی �ختلف سطحوں کے در�یان ناقص رابطہ کاری بھی شا�ل ہے۔
ان �یں سے بعض �سائل کا جواز پیش کرنا خاص طور پر �شکل ہے کیونکہ انہیں حل کرنا �تعلقہ حکا� کی صلاحیت �یں ہے۔ وفاق اور صوبوں کے در�یان ناقص رابطہ کاری �ع�ول کی �نظوریوں کو طویل ع�ل �یں تبدیل کرسکتی ہے، جس سے کاروباری اداروں کے لیے غیر یقینی اور لاگت �یں اضافہ ہوتا ہے۔ اسی طرح پاکستان کی توانائی سے �تعلق ک�زوریوں کو دور کرنے �یں طویل عرصے سے جاری ناکا�ی بھی یہی صورتحال پیدا کرسکتی ہے۔
�زید برآں، ایران ا�ریکا تنازع کے گرد پیدا ہونے والی رکاوٹوں کے دوران ایندھن درآ�د کرنے کی غیر یقینی صورتحال نے ایک بار پھر اس �عیشت کے خطرات کو ن�ایاں کیا ہے جس نے توانائی کے تحفظ کو بہتر بنانے یا درآ�دی ایندھن پر انحصار ک� کرنے کے لیے بہت ک� اقدا�ات کیے ہیں۔
اس کے علاوہ آئی ای� ایف کے وفد سے �لاقات کے دوران او آئی سی سی آئی کی جانب سے ٹیکس دائرہ کار کو وسیع کرنے کا �طالبہ پاکستان کے سر�ایہ کاری �احول �یں �وجود ایک اور تضاد کی بنیادی وجہ کی طرف اشارہ کرتا ہے۔ اس کے ارکان رس�ی �عیشت �یں کا� کرتے ہیں، گوشوارے ج�ع کراتے اور ٹیکس ادا کرتے ہیں، تاہ� وہ اربوں روپے کے جائز ریفنڈز کے �نتظر رہتے ہیں، جبکہ �عیشت کے بڑے حصے پر یا تو بہت ک� ٹیکس عائد ہوتا ہے یا وہ �ک�ل طور پر ٹیکس نیٹ سے باہر ہیں۔
دستاویزی اور ٹیکس قوانین کی پابندی کرنے والے کاروباری اداروں پر بار بار بوجھ بڑھانا نہ تو پائیدار �حصولات کی حک�ت ع�لی ہے اور نہ ہی رس�ی سر�ایہ کاری کو زیادہ پُرکشش بنانے کا کوئی طریقہ۔
ریفنڈز کے �سئلے کا حج� ایک اور �شکل سوال اٹھاتا ہے، اگر صرف چند سو غیر �لکی سر�ایہ کار ک�پنیوں کے 100 ارب روپے سے زیادہ ریفنڈز �یں پھنسے ہوئے ہیں تو �لک بھر �یں ٹیکس دہندگان کے کتنے بڑے ریفنڈز زیر التوا ہوں گے؟ اس سوال کا جواب ایف بی آر کی انتظا�ی خا�یوں کا ایک تشویشناک پی�انہ پیش کرے گا۔
یہ �عا�لہ اس وقت اہ� ہے جب وزیراعظ� اپنے دورہ ا�ریکا کے دوران پاکستانی نژاد ا�ریکی کاروباری افراد سے سر�ایہ کاری حاصل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ سر�ایہ کاروں سے پاکستان �یں پیسہ لگانے کے لیے کہنا آسان ہے، ایسے حالات پیدا کرنا جن کی وجہ سے وہ واقعی ایسا کرنا چاہیں، کہیں زیادہ �شکل ہے۔ کسی بھی �لک کو یہ فرض کرنے کا حق نہیں کہ غیر �لکی سر�ایہ لاز�اً اسی �لک کا انتخاب کرے گا۔
پاکستان دیگر سر�ایہ کاری کی �نزلوں سے �قابلہ کر رہا ہے اور اسے سر�ایہ کاروں کو �حض وعدوں سے زیادہ پُرکشش چیز پیش کرنا ہوگی، قابلِ پیش گوئی پالیسیاں، �ؤثر ادارے، قابلِ اعت�اد توانائی، �نصفانہ ٹیکس نظا�، سر�ایہ کاری کا تحفظ اور سب سے بڑھ کر یہ اعت�اد کہ ریاست اپنی ذ�ہ داریاں پوری کرے گی۔
کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر، 2026