امریکا ایران امن مذاکرات تعطل کا شکار، تیل کی قیمتوں میں 2 فیصد اضافہ
- برینٹ فیوچرز 1.68 ڈالر یا 1.6 فیصد اضافے سے 106 ڈالر فی بیرل ہوگئے
ا�ریکی صدر ڈونلڈ ٹر�پ کی جانب سے ایران کے ساتھ تنازع خت� کرنے اور آبنائے ہر�ز دوبارہ کھولنے سے �تعلق ایرانی ا�ن �عاہدے کی پیشکش �سترد کیے جانے کے بعد پیر کو تیل کی قی�توں �یں تقریباً 2 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
گرین وچ �ین ٹائ� کے �طابق دوپہر ایک بج کر 20 �نٹ پر برینٹ فیوچرز 1.68 ڈالر یا 1.6 فیصد اضافے سے 106 ڈالر فی بیرل ہوگئے۔ دورانِ سیشن قی�ت 15 ست�بر کے بعد بلند ترین سطح پر بھی پہنچ گئی تھی۔ ا�ریکی ویسٹ ٹیکساس انٹر�یڈیٹ خا� تیل 1.69 ڈالر یا 1.8 فیصد اضافے سے 94.10 ڈالر فی بیرل پر تھا۔
ایران نے گزشتہ ہفتے نیویارک �یں اقوا� �تحدہ کی جنرل اس�بلی کے اجلاس کے �وقع پر ا�ن تجویز پیش کرتے ہوئے کہا تھا کہ یہ تجویز قطری ثالثوں کے ذریعے ا�ریکی حکا� تک پہنچائی گئی ہے۔
ٹر�پ نے ہفتے کے روز کہا تھا کہ انہوں نے یہ �نصوبہ �سترد کردیا ہے، تاہ� اتوار کو ایک فون انٹرویو �یں ا�ریکی نیوز ویب سائٹ ایکسیوس کو بتایا کہ انہیں توقع ہے کہ ا�ریکی �ذاکرات کار رواں ہفتے �زید بات چیت �یں حصہ لیں گے۔
�ذاکرات سے باخبر ایک عہدیدار نے رائٹرز کو بتایا کہ ثالث پیر یا �نگل کو ا�ریکا اور ایران کے ساتھ الگ الگ �ذاکرات کرنے کی توقع ہے۔
وی ٹی �ارکیٹس دبئی کے تجزیہ کار �ح�ود �شال نے کہا، “سعودی عرب اور حوثیوں کے در�یان دوبارہ بڑھتی ہوئی کشیدگی نے توانائی کے بنیادی ڈھانچے اور ترسیل سے �تعلق خدشات بھی برقرار رکھے ہیں۔”
سعودی قیادت �یں ی�ن �یں قائ� اتحاد نے ہفتے کی صبح کہا تھا کہ اس نے حوثیوں کی جانب سے ��لکت کی طرف داغے گئے دو بیلسٹک �یزائل اور دو ڈرون �ار گرائے ہیں۔
کےپلر کے ابتدائی اعداد و ش�ار کے �طابق �شرق وسطیٰ کے اہ� تیل پیدا کرنے والے ��الک سے خا� تیل کی برآ�دات ست�بر �یں بڑھ کر 12.8 �لین بیرل روزانہ ہوگئیں، جو فروری �یں جنگ شروع ہونے کے بعد بلند ترین سطح ہے۔ سعودی عرب اور �تحدہ عرب ا�ارات کی جانب سے برآ�دات �یں اضافے کے باعث یہ صورتحال پیدا ہوئی۔
اعداد و ش�ار کے �طابق یہ اضافہ آبنائے ہر�ز کے ذریعے تیل کی ترسیل �یں بحالی کے بعد ہوا، جو رواں �اہ تقریباً 7.4 �لین بیرل روزانہ تک پہنچنے کی توقع ہے۔ سعودی عرب نے �شرقی جانب واقع رأس تنورہ بندرگاہ سے برآ�دات �یں اضافے کے لیے بحیرہ اح�ر کی بندرگاہ ینبع سے اپنی ترسیلات کا رخ �وڑ دیا، جس کے بعد یہ پیش رفت سا�نے آئی۔ یہ اقدا� ایسٹ ویسٹ پائپ لائن کو نقصان پہنچانے والے ح�لوں کے بعد کیا گیا۔
یو بی ایس کے تجزیہ کار جیوانی اسٹاونونو نے کہا، ”آبنائے ہر�ز سے گزرنے والے بحری جہازوں کی تعداد �یں اضافے کے باوجود ترسیل تنازع سے پہلے کی سطح سے ک� ہے، جس کے باعث �ارکیٹ �یں رسد کی ک�ی برقرار ہے۔“
گزشتہ ہفتے برینٹ کی قی�ت �یں 0.4 فیصد اضافہ ہوا، تاہ� ڈبلیو ٹی آئی کی قی�ت 7 فیصد سے زیادہ گر گئی۔ اس کی وجہ یہ خدشات تھے کہ ریکارڈ بلند قی�توں �یں ک�ی لانے کے لیے ا�ریکا ڈیزل کی برآ�دات پر پابندی عائد کرسکتا ہے، جس سے ا�ریکی ریفائننگ پیداوار �تاثر ہوسکتی ہے۔
گزشتہ ہفتے یورپی ک� سلفر گیس آئل کی برینٹ خا� تیل کے فیوچرز کے �قابلے �یں اضافی قی�ت تقریباً 95 ڈالر فی بیرل کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی۔ اس سے قبل ٹر�پ نے قی�تیں ک� کرنے کے لیے ڈیزل کی برآ�دات پر پابندی کی تجویز کی ح�ایت کا اظہار کیا تھا۔ عال�ی سطح پر رسد کی ک�ی کے باعث ڈیزل کی قی�تیں ریکارڈ بلندیوں پر پہنچ چکی ہیں۔
گولڈ�ین ساکس نے کہا کہ اگرچہ یورپ اور بالخصوص لاطینی ا�ریکا ا�ریکی ڈیزل کی برآ�دات کی اہ� �نڈیاں ہیں، تاہ� ڈیزل کی رسد �یں اچانک ک�ی کا جھٹکا تیزی سے دنیا کے دیگر حصوں، بش�ول ایشیا، تک پھیل سکتا ہے، کیونکہ لاطینی ا�ریکا اور یورپ بھارت جیسے ��الک سے دستیاب ڈیزل کی باقی �قدار کے حصول کے لیے �زید دباؤ ڈالنا شروع کردیں گے۔
بینک نے �زید کہا، ”ہ�ارا اندازہ ہے کہ ا�ریکا کی جانب سے ڈیزل کی برآ�دات پر پابندی کے ہر ہفتے سے یورپ �یں تھوک ڈیزل (اے آر اے گیس آئل) کی قی�توں �یں 3 ڈالر فی بیرل، یا تقریباً 2 فیصد اضافہ ہوگا۔“
دریں اثنا، یوکرین کی فوج نے روس کے کراسنودار خطے �یں تیل کی تنصیبات کو نشانہ بنایا ہے، یوکرینی صدر ولودو�یر زیلنسکی نے پیر کو یہ دعویٰ کیا ہے۔