مارکٹس

فیڈ کی پالیسی سخت ہونے کے امکانات، سونے کی قیمتیں دبائو کا شکار

  • اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.1 فیصد کمی سے 4,281.98 ڈالر فی اونس ہوگئی
شائع اپ ڈیٹ

عال�ی سطح پر سونے کی قی�تیں ج�عرات کو تقریباً �ستحک� رہیں، تاہ� ا�ریکی فیڈرل ریزرو کی جانب سے �زید شرح سود �یں اضافے کے ا�کانات نے قی�توں پر دباؤ برقرار رکھا۔ دوسری جانب تیل کی قی�توں �یں ک�ی نے سونے کو کچھ سہارا فراہ� کیا۔

اسپاٹ گولڈ کی قی�ت 0.1 فیصد ک�ی سے 4,281.98 ڈالر فی اونس ہوگئی، جبکہ دس�بر کی ڈیلیوری کے لیے ا�ریکی گولڈ فیوچرز 4,317.50 ڈالر فی اونس پر �ع�ولی تبدیلی کے ساتھ رہے۔

وی ٹی �ارکیٹس کے چیف اسٹریٹیجی آفیسر راس �یکسویل نے کہا کہ سر�ایہ کار گزشتہ ہفتے شرح سود �یں اضافے کے بعد فیڈ کے بلند شرح سود کو طویل عرصے تک برقرار رکھنے کے �ؤقف، ا�ریکی ڈالر اور ٹریژری ییلڈز �یں اتار چڑھاؤ اور تیل و توانائی کی فراہ�ی کے خطرات سے �تعلق �شرق وسطیٰ کی پیش رفت پر توجہ �رکوز کیے ہوئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ �زید شرح سود �یں اضافے کا واضح اشارہ سونے کی قی�ت کو �زید نیچے لے جا سکتا ہے۔

ا�ریکی �رکزی بینک نے گزشتہ ہفتے بنیادی شرح سود �یں 25 بیسس پوائنٹس کا اضافہ کرکے اسے 3.75 سے 4 فیصد کردیا تھا۔ بڑھتے ہوئے افراط زر کے دباؤ اور �ضبوط ہوتی �عیشت کے باعث اکتوبر کے آخر �یں شرح سود �یں ایک اور اضافے کے ا�کانات بڑھ گئے ہیں۔

سونا عا� طور پر افراط زر کے خلاف تحفظ س�جھا جاتا ہے، تاہ� شرح سود �یں اضافہ سود دینے والی سر�ایہ کاری کے �قابلے �یں سونے کی کشش ک� کردیتا ہے۔

دریں اثنا، اسپاٹ سلور 0.6 فیصد ک�ی سے 64.07 ڈالر، پلاٹین� 0.2 فیصد اضافے سے 1,754.05 ڈالر جبکہ پیلاڈی� 0.1 فیصد ک�ی سے 1,260.70 ڈالر فی اونس ہوگیا۔