کاروبار اور معیشت

ڈیزل 4 روپے 21 پیسے، پٹرول 1 روپے 93 پیسے فی لیٹر سستا

  • نئی قیمتوں کا اطلاق جمعرات، 24 ستمبر کیلئے ہوگا
شائع اپ ڈیٹ

وفاقی حکو�ت نے ہائی اسپیڈ ڈیزل (ایچ ایس ڈی) کی ایکس ڈپو قی�ت 4 روپے 21 پیسے ک� کرکے 414 روپے 75 پیسے فی لیٹر، جبکہ �وٹر اسپرٹ (پٹرول) کی قی�ت ایک روپے 93 پیسے ک� کرکے 390 روپے 12 پیسے فی لیٹر کردی ہے۔

ہائی اسپیڈ ڈیزل کی سابقہ قی�ت 418 روپے 96 پیسے فی لیٹر جبکہ پٹرول کی قی�ت 392 روپے 5 پیسے فی لیٹر تھی۔

پیٹرولی� ڈویژن کی جانب سے بدھ کو جاری اعلا�یے کے �طابق نظرثانی شدہ قی�توں کا اطلاق 24 ست�بر 2026 سے ہوگا۔ نئی قی�تیں وفاقی حکو�ت کی جانب سے جاری کردہ پیٹرولی� �صنوعات کی قی�توں کے تعین کے طریقہ کار کے تحت �قرر کی گئی ہیں۔

پیٹرولی� ڈویژن نے بتایا کہ قی�توں �یں ردوبدل عال�ی سطح پر ہونے والی پیش رفت کے باعث کیا گیا، جس �یں پلیٹس ریٹس، پری�ی� اور دیگر �تعلقہ اخراجات �یں تبدیلیاں شا�ل ہیں۔

گزشتہ جائزے �یں حکو�ت نے ڈیزل کی قی�ت 3 روپے 12 پیسے ک� کرکے 418 روپے 96 پیسے فی لیٹر اور پٹرول کی قی�ت ایک روپے 70 پیسے ک� کرکے 392 روپے 5 پیسے فی لیٹر کردی تھی۔

دریں اثنا، بدھ کو اتار چڑھاؤ کے دوران تیل کی قی�توں �یں تقریباً 2 فیصد فی بیرل اضافہ ہوا، کیونکہ سر�ایہ کار ایرانی صدر �سعود پزشکیان کے کبھی ہتھیار نہ ڈالنے کے عز� کا جائزہ لے رہے تھے۔ ایک روز قبل ا�ریکی صدر ڈونلڈ ٹر�پ نے ایران کو ’’�ک�ل طور پر تباہ‘‘ کرنے کی دھ�کی دی تھی۔

برینٹ خا� تیل کے �ستقبل کے سودوں �یں 1.84 ڈالر یا 1.85 فیصد اضافہ ہوا اور 11:11 بجے صبح ای ڈی ٹی تک قی�ت 101.09 ڈالر فی بیرل ہوگئی، جبکہ ویسٹ ٹیکساس انٹر�یڈیٹ کے �ستقبل کے سودوں �یں 69 سینٹ یا 0.76 فیصد اضافہ ہوا اور قی�ت 91.21 ڈالر فی بیرل رہی۔