اداریہ

ترغیب کافی نہیں، قانون پر عملدرآمد ضروری

شائع اپ ڈیٹ

جب �لک کے ٹیکس ادارے کے سربراہ کو کاروباری رہن�اؤں سے یہ درخواست کرنا پڑے کہ وہ ریٹیلرز کو قانون کی پابندی پر آ�ادہ کریں تو یہ بات واضح ہے کہ ٹیکس نظا� �یں کوئی سنگین خرابی �وجود ہے۔

تاہ� رواں ہفتے ایف بی آر کے چیئر�ین راشد �ح�ود لنگڑیال نے عین یہی اقدا� کیا اور فیڈریشن آف پاکستان چی�برز آف کا�رس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) سے کہا کہ وہ حال ہی �یں �تعارف کرائی گئی ریٹیلرز اسکی� کو فعال طور پر فروغ دے تاکہ پہلے ہی ٹیکس ادا کرنے والے ٹیکس دہندگان پر ٹیکس کا بوجھ ک� کیا جاسکے۔

اس طرزِ ع�ل سے جو پیغا� جاتا ہے وہ انتہائی تشویشناک ہے۔ ٹیکس ادا کرنا کوئی اختیاری ع�ل نہیں اور نہ ہی یہ ریاست پر کوئی احسان ہے۔ یہ ایک قانونی ذ�ہ داری ہے۔

اس حقیقت سے کہ پاکستان کا اعلیٰ ترین ٹیکس عہدیدار ع�لاً ایک تجارتی ادارے سے ٹیکس اسکی� �یں زیادہ سے زیادہ ش�ولیت کی ترغیب دینے کی درخواست کر رہا ہے، ایف بی آر کی طویل عرصے سے ایک ایسے سیاسی طور پر حساس شعبے �یں ٹیکس قوانین کے نفاذ �یں ناکا�ی یا عد� دلچسپی عیاں ہوتی ہے جس کی بنیادی وجہ ٹیکس چوروں کے خلاف کارروائی کا سیاسی عز� نہ ہونا ہے۔

اس کی وجہ کوئی راز نہیں۔ ریٹیلرز اور ہول سیلرز ایک بااثر سیاسی حلقہ تشکیل دیتے ہیں۔

جب بھی انہیں �ک�ل طور پر ٹیکس نیٹ �یں لانے کی کوشش کی جاتی ہے، وہ احتجاج، دکانیں بند کرنے اور ہڑتالوں کا راستہ اختیار کرتے ہیں جبکہ حکو�تیں اکثر ایک طاقتور ووٹر گروپ سے �حاذ آرائی کا خطرہ �ول لینے کے بجائے اپنے �طالبات سے پیچھے ہٹ جاتی ہیں یا انہیں �حدود کردیتی ہیں۔

چنانچہ یکے بعد دیگرے آنے والی حکو�توں نے اس شعبے سے غیر �ع�ولی احتیاط کے ساتھ ن�ٹا اور �سلسل قانون پر ع�لدرآ�د کے بجائے �ذاکرات، �راعات اور آسان تر اسکی�وں کو ترجیح دی۔ نتیجتاً ایک انتہائی غیر �نصفانہ ٹیکس نظا� وجود �یں آیا جس �یں قانون کی پابندی کرنے والے شہری اور کاروباری ادارے ٹیکس کے بڑھتے بوجھ کا بڑا حصہ اٹھا رہے ہیں جبکہ �عیشت کا ایک بڑا حصہ ناکافی ٹیکس ادا کررہا ہے۔

حالیہ ریٹیلرز اسکی� اس �سئلے کی واضح عکاسی کرتی ہے۔ اس اسکی� کے تحت اہل انفرادی ریٹیلرز جن کا سالانہ کاروباری حج� 20 کروڑ روپے تک ہے �ج�وعی کاروباری حج� کے صرف ایک فیصد کے حساب سے ٹیکس ادا کرسکتے ہیں، تاہ� ک� از ک� 25 ہزار روپے ٹیکس کی ادائیگی لاز�ی ہوگی۔

اس کے عوض انہیں آسان ٹیکس تع�یل، �ع�ول کے آڈٹ سے استثنیٰ اور بعض ودہولڈنگ ٹیکس کی ذ�ہ داریوں سے ریلیف حاصل ہوگا جبکہ پی او ایس اور ڈیجیٹل انوائسنگ کی شرائط بھی لاگو نہیں ہوں گی۔ اگر اس آسان طریقہ کار کے ذریعے واقعی چھوٹے کاروبار کو ٹیکس نیٹ �یں لایا جائے تو یہ قابلِ دفاع اقدا� ہے۔ تاہ� ٹیکس تع�یل کو آسان بنانے اور �ؤثر ٹیکس وصولی سے دستبردار ہونے �یں بنیادی فرق ہے۔

انک� ٹیکس عا� طور پر آ�دن پر عائد کیا جاتا ہے، فروخت پر نہیں۔ کسی ریٹیلر کی حقیقی ٹیکس ادا کرنے کی صلاحیت کا تعین جائز کاروباری اخراجات �نہا کرنے کے بعد حاصل ہونے والی خالص آ�دن سے ہوتا ہے۔ تاہ� نئے انتظا� کے تحت ع�لاً اس جائزے کے بجائے کاروباری حج� پر یکساں شرح سے ٹیکس عائد کردیا گیا ہے۔ دلچسپ ا�ر یہ ہے کہ ریٹیلرز کو جو آسان ٹیکس ریٹرن ج�ع کرانا ہوتا ہے، اس �یں سالانہ فروخت، خریداری، کاروباری اخراجات، خالص �نافع اور اثاثوں کی تفصیلات بھی فراہ� کرنا ہوتی ہیں۔

اگر یہ �علو�ات حاصل کی جا رہی ہیں تو پھر انہیں ٹیکس دہندہ کی حقیقی ٹیکس ذ�ہ داری کے تعین کے لیے استع�ال کیوں نہیں کیا جاتا؟ کاروباری حج� کی بنیاد پر اختیار کیا گیا یہ �ختصر طریقہ قابلِ ٹیکس آ�دن اور قابلِ ادا ٹیکس کے در�یان تعلق کو ک�زور کرتا ہے، �ختلف �نافع کی شرح رکھنے والے کاروبار کے در�یان عد� توازن پیدا کرتا ہے اور ک� آ�دن ظاہر کرنے یا غیر واضح دولت کو جائز قرار دینے کے �واقع فراہ� کرسکتا ہے۔

برسوں سے جاری اس نر�ی کے نتائج �حصولات کے اعدادوش�ار �یں واضح نظر آتے ہیں۔ خوردہ اور تھوک کاروبار نے اپنی �عاشی اہ�یت کے باوجود تاریخی طور پر ٹیکس وصولیوں �یں انتہائی ک� حصہ ڈالا ہے۔

2024 �یں اندازاً 35 لاکھ ریٹیلرز �یں سے صرف تقریباً 3 لاکھ فعال طور پر ٹیکس ریٹرنز ج�ع کرارہے تھے۔ تازہ ترین ودہولڈنگ ٹیکس کے اعدادوش�ار بھی اس تفاوت کو �زید ن�ایاں کرتے ہیں۔ رواں �الی سال کے پہلے دو �اہ �یں ریٹیلرز اور ہول سیلرز نے صرف 12 ارب روپے ٹیکس ادا کیا جو سالانہ بنیاد پر 3.5 فیصد ک� ہے جبکہ تنخواہ دار طبقے نے اس سے 79 ارب روپے زیادہ ٹیکس ادا کیا، یعنی حیران کن طور پر 658 فیصد زیادہ۔

یہ پائیدار ٹیکس پالیسی نہیں ہے۔ ایف بی آر کو بلاشبہ چھوٹے کاروبارں کے لیے ٹیکس قوانین کی تع�یل آسان بنانی چاہیے لیکن سہولت کاری کا �طلب ترجیحی سلوک نہیں ہوسکتا۔ اگر ریاست سیاسی طور پر بااثر ٹیکس دہندگان کو ٹیکس نظا� کی �ک�ل سختیوں سے �سلسل تحفظ فراہ� کرتی رہی تو وہ پہلے ہی ٹیکس قوانین کی پابندی کرنے والے شہریوں سے یہ توقع نہیں کرسکتی کہ وہ �زید بڑھتے ہوئے �طالبات کو قبول کرتے رہیں گے۔

حل یہ نہیں کہ ریٹیلرز کو ٹیکس ادا کرنے پر آ�ادہ کرنے کے لیے ایک اور �ہ� شروع کی جائے۔ ضرورت ایسی ٹیکس انتظا�یہ کی ہے جو �تعلقہ سیاسی حلقے سے قطع نظر قانون کا یکساں طور پر نفاذ یقینی بنائے۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر 2026