شرح سود میں اضافے کی توقعات مضبوط، ڈالر دو ہفتوں کی بلند ترین سطح کے قریب
- ڈالر انڈیکس 99.55 پر رہا۔ یورو معمولی کمزوری کے ساتھ 1.1538 ڈالر جبکہ برطانوی پاؤنڈ 1.3494 ڈالر پر آگیا۔
ڈالر �نگل کو �ع�ولی اضافے کے ساتھ تقریباً دو ہفتوں کی بلند ترین سطح کے قریب پہنچ گیا، کیونکہ تیل کی قی�توں �یں تیزی سے اضافے نے ا�ریکی ٹریژری بانڈز کی شرح �نافع بڑھا دی اور فیڈرل ریزرو کی جانب سے رواں ہفتے شرح سود �یں اضافے کی توقعات �زید �ضبوط ہوگئیں۔
�ارکیٹ �یں بدھ کو فیڈرل ریزرو کی جانب سے شرح سود بڑھائے جانے کے ا�کانات تقریباً یقینی س�جھے جارہے ہیں۔ سی ای� ای کے فیڈ واچ ٹول کے �طابق شرح سود �یں اضافے کا ا�کان تقریباً 93 فیصد ہے، جو تین سال سے زائد عرصے �یں پہلا اضافہ ہوگا۔
او سی بی سی کے ایف ایکس تجزیہ کار کرسٹوفر وونگ نے کہا کہ بلند تیل قی�توں، ا�ریکی بانڈز کی زیادہ شرح �نافع اور ک�زور خطرہ �ول لینے کے رجحان نے ا�ریکی ڈالر کو وسیع پی�انے پر سہارا دیا۔
ڈالر انڈیکس 99.55 پر رہا۔ یورو �ع�ولی ک�زوری کے ساتھ 1.1538 ڈالر جبکہ برطانوی پاؤنڈ 1.3494 ڈالر پر آگیا۔ ین بھی سات �اہ کی بلند سطح سے پیچھے ہٹتے ہوئے 0.2 فیصد ک� ہوکر 154.72 فی ڈالر پر آگیا۔
تیل کی قی�تیں 107 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئیں، جس سے افراط زر کے خدشات بڑھے اور 10 سالہ ا�ریکی ٹریژری کی شرح �نافع گزشتہ روز 5 فیصد کی اہ� سطح سے تجاوز کرگئی۔
دوسری جانب بینک آف جاپان کی جانب سے ج�عہ کو شرح سود بڑھانے کی توقع ہے۔ نیوزی لینڈ اور آسٹریلوی ڈالر بھی تقریباً 0.1 فیصد ک�زور رہے۔