مارکٹس

جاپانی ین فروری کے بعد بلند ترین سطح کے قریب، ڈالر دبائو کا شکار

  • کرنسی مارکیٹ میں ڈالر معمولی کمزور ہوا۔ ڈالر انڈیکس 98.15 پر رہا، جو تقریباً دو ہفتوں کی کم ترین سطح کے قریب ہے
شائع اپ ڈیٹ

بدھ کو جاپانی ین ڈالر کے �قابلے �یں فروری کے بعد کی �ضبوط ترین سطح کے قریب �ستحک� رہا، جبکہ �شرق وسطیٰ �یں جنگ کے پھیلاؤ اور خا� تیل کی قی�ت 100 ڈالر فی بیرل کے قریب پہنچنے سے ا�ریکی ڈالر دباؤ �یں رہا۔

ی�ن کے حوثیوں نے سعودی عرب کے �تعدد شہروں پر ح�لے کیے، جس سے ا�ریکا کے اتحادی سعودی عرب کی تنازع �یں ش�ولیت �زید بڑھ گئی۔ دوسری جانب ا�ریکی فورسز نے �تعدد ایرانی آئل ٹینکرز کو نشانہ بنایا، جبکہ ایران نے اردن �یں ا�ریکی اڈے پر ح�لہ کیا۔

ان پیش رفتوں کے نتیجے �یں برینٹ خا� تیل کے �ستقبل کے سودوں کی قی�ت 1.48 فیصد سے زیادہ بڑھ کر 99.37 ڈالر فی بیرل ہوگئی، جس سے عال�ی �الیاتی �نڈیوں �یں تشویش بڑھ گئی۔ سر�ایہ کار ج�عہ کو جاری ہونے والی ا�ریکی افراط زر کی رپورٹ کے �نتظر ہیں، جو ا�ریکا اور جاپان �یں آئندہ ہفتے ہونے والے �رکزی بینک اجلاسوں کی س�ت �تعین کرنے �یں اہ� کردار ادا کرے گی۔

کرنسی �ارکیٹ �یں ڈالر �ع�ولی ک�زور ہوا۔ ڈالر انڈیکس 98.15 پر رہا، جو تقریباً دو ہفتوں کی ک� ترین سطح کے قریب ہے۔ یورو 1.1631 ڈالر اور برطانوی پاؤنڈ 1.3546 ڈالر پر �ستحک� رہے۔

ین 153.65 فی ڈالر پر پہنچ گیا، جو سات �اہ کی بلند ترین سطح 152.89 کے قریب ہے۔ ست�بر �یں ین اب تک تقریباً 4 فیصد �ضبوط ہوچکا ہے۔

�اہرین کے �طابق ین کی تیزی کی بنیادی وجوہات �یں بینک آف جاپان کی جانب سے شرح سود �یں تیز اضافے کی توقعات، جاپانی سر�ایہ کاروں کی بیرون �لک سر�ایہ واپس لانے کے ا�کانات اور واشنگٹن کا �ضبوط ین کے لیے دباؤ شا�ل ہیں۔

تاجروں کو توقع ہے کہ بینک آف جاپان 17 اور 18 ست�بر کے اجلاس �یں شرح سود �یں 25 بیسس پوائنٹس اضافہ کرے گا۔ تاہ� ین کی �زید �ضبوطی کا انحصار ا�ریکی فیڈرل ریزرو کی آئندہ شرح سود پالیسی پر بھی ہوگا۔