✕
مارکٹس

پام آئل کی قیمتوں میں اضافہ برقرار

  • بینچ مارک کنٹریکٹ کی قیمت 21 رنگٹ اضافے سے 4,999 رنگٹ فی میٹرک ٹن ہوگئی
شائع اپ ڈیٹ

ملائیشین پام آئل کی قیمتوں میں منگل کو مسلسل تیسرے سیشن بھی اضافہ ہوا جسے دیگر مسابقتی خوردنی تیلوں اور خام تیل کی قیمتوں میں اضافے سے تقویت ملی۔

برسا ملائیشیا ڈیریویٹو ایکسچینج پر نومبر میں ڈلیوری کے لیے پام آئل کے بینچ مارک کنٹریکٹ کی قیمت ابتدائی کاروبار کے دوران 21 رنگٹ یا 0.42 فیصد اضافے سے 4,999 رنگٹ (1,235.85 ڈالر) فی میٹرک ٹن ہوگئی۔