رائے

زبانوں کا ایک جہاں

  • کراچی میں بولی جانے والی زبانوں کا تنوع جہاں شہر کی رنگا رنگی اور زندگی کی علامت ہے، وہیں محرومی، ناخواندگی اور لسانی کشمکش کی تلخ کہانیاں بھی اپنے اندر سموئے ہوئے ہے
شائع اپ ڈیٹ

تو کراچی �یں کتنی زبانیں بولی جاتی ہیں؟ دستیاب ریکارڈ کے �طابق اس شہرِ بے �ثال �یں 20 سے زائد زبانیں رابطے اور اظہارِ خیال کے لیے استع�ال ہوتی ہیں۔

اگرچہ تقریباً ہر شخص اردو س�جھتا اور بول سکتا ہے، تاہ� شہر کے بعض علاقوں �یں دوسری زبانیں گفتگو پر غالب ہیں۔ ایسے علاقوں �یں صرف اردو جاننے والے شخص کے لیے اپنے اردگرد ہونے والی گفتگو کو س�جھنا خاصا �شکل ہوجاتا ہے۔

�ثال کے طور پر سہراب گوٹھ اور الآصف اسکوائر کو ’�نی پشاور‘ کہا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ بنارس، قصبہ کالونی، اورنگی ٹاؤن اور یقیناً سائٹ ایریا �یں بھی پشتو کا غلبہ ہے۔ سندھی زبان بھی شہر کے �ختلف علاقوں �یں بڑے پی�انے پر س�جھی اور بولی جاتی ہے، خصوصاً لیاری، �لیر، گڈاپ اور لانڈھی-کورنگی �یں۔ بعض �حلوں �یں سندھی کے ساتھ پنجابی بھی بولی جاتی ہے، جبکہ شہر کے قدی� علاقوں کھارادر اور �یٹھادر �یں سندھی کے ساتھ کچھی اور �ی�نی بھی عا� ہیں۔

اس کے علاوہ ہندکو بھی کراچی �یں بولی جانے والی زبانوں �یں شا�ل ہے، اگرچہ بہت سے لوگوں کے لیے اس کا نا� شاید اجنبی ہو۔ قصبہ کالونی، اورنگی اور ناظ� آباد کے بعض علاقوں �یں ہندکو عا� طور پر بولی جاتی ہے۔ ’کش�یر بنے گا پاکستان‘ کا نعرہ تو آپ نے سنا ہی ہوگا۔ جی ہاں، پہاڑی، پوٹھوہاری، گوجری اور کش�یری بھی ناظ� آباد، لیاقت آباد اور نارتھ کراچی �یں بولی جاتی ہیں۔

آپ شاید س�جھ رہے ہوں گے کہ �یں براہوی کو بھول گیا، لیکن لیاری اور گڈاپ کی بلوچ برادریوں �یں �قبول اس زبان کو کون بھلا سکتا ہے؟ گجراتی بھی شہر �یں ن�ایاں حیثیت رکھتی ہے، بالخصوص کاروباری علاقوں �یں، جہاں �ی�ن اور بوہری برادریاں اسے بے تکلف استع�ال کرتی ہیں۔

اور کہیں کراچی کے خوش حال طبقے کی جانب سے �لا�ت نہ سننی پڑے، اس لیے انگریزی کا ذکر بھی ضروری ہے۔ یہ زبان صرف رس�ی تعلی� یافتہ افراد ہی نہیں بولتے بلکہ کاروباری طبقہ بھی اسے روز�رہ بنیادوں پر استع�ال کرتا ہے اور اکثر دیگر زبانوں کے ساتھ �لا کر گفتگو کرتا ہے۔ اگرچہ انگریزی پورے شہر �یں سنائی دیتی ہے، تاہ� کلفٹن، ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی (ڈی ایچ اے)، پی ای سی ایچ ایس اور گلشنِ اقبال جیسے علاقوں �یں اس کا استع�ال زیادہ عا� ہے۔ جا�عات اور کراچی بھر �یں قائ� �ختلف دفاتر �یں بھی انگریزی بے تکلف استع�ال کی جاتی ہے۔

زبانوں کا یہ تنوع اتنا وسیع ہے کہ ��کن ہے �یں کچھ زبانوں کا ذکر کرنا بھول گیا ہوں، لیکن یہی لسانی تنوع کراچی کو زندگی سے بھرپور شہر بناتا ہے۔ زبانوں کی تعداد، خصوصاً پشتو جیسی علاقائی زبانوں کا اندازہ لگانے کا ایک اچھا طریقہ یہ ہے کہ شہر کے عوا�ی پارکوں �یں دوڑنے یا چہل قد�ی کرنے والوں کی گفتگو پر کان دھرا جائے۔ چونکہ زیادہ تر لوگ �وبائل فون پر بات کر رہے ہوتے ہیں، اس لیے باآسانی اندازہ ہوجاتا ہے کہ وہ کون سی زبان استع�ال کر رہے ہیں۔ کئی �رتبہ یہ �قا�ی زبان بھی نہیں ہوتی بلکہ کوئی غیر�لکی زبان علاقائی بولیوں کے ساتھ گھلی �لی ہوتی ہے، جسے چہل قد�ی کے راستوں کے پرانے شناسا بھی آسانی سے نہیں س�جھ پاتے۔

آپ کو عا� دنوں �یں کسی بھی پارک کے واکنگ ٹریک پر سنائی دینے والی �قا�ی اور غیر�لکی زبانوں کے تنوع پر حیرت ہوسکتی ہے۔ کراچی کے �ختلف حصوں �یں زبانوں کا یہ بے ترتیب ا�تزاج عا� ہے، لیکن یہ ہ�یں شہر کے کئی علاقوں �یں شرحِ خواندگی کی پست سطح بھی یاد دلاتا ہے۔ نوجوانوں کے لیے نہ صرف اسکولوں کی ک�ی اور تعلی�ی سہولیات تک رسائی کا فقدان ہے بلکہ �الی �شکلات بھی بدقس�تی سے بہت سے بچوں کو اسکول جانے سے روک دیتی ہیں۔ اس کے بجائے انہیں اپنے خاندانوں کا پیٹ پالنے کے لیے �ختلف نوعیت کی ک� ع�ری کی �شقت پر �جبور ہونا پڑتا ہے۔

بے شک کراچی زبانوں کی ایک کہکشاں (الگ جہاں) ہے، لیکن یہ ت�ا� زبانیں �ل کر کوئی پُرا�ن دھنک نہیں بناتیں؛ بلکہ ان �یں �حرو�ی کی کہانیاں بھی پوشیدہ ہیں—تعلی� سے �حرو�ی اور جبری �شقت کی وہ تلخ حقیقتیں جو ان بدقس�ت بچوں کے �ستقبل پر ہ�یشہ کے لیے �ہر ثبت کردیتی ہیں۔ �ختلف زبانوں کے اس رنگا رنگ ا�تزاج کو دیکھ کر ہ�یں احساس ہوتا ہے کہ زبان جہاں لوگوں کو �تحد کرنے اور ترقی کی راہ ہ�وار کرنے کا ذریعہ بن سکتی ہے، وہیں تباہی اور تشدد کو ہوا دینے کا سبب بھی بن سکتی ہے۔ سندھ کو اپنی لپیٹ �یں لینے والے لسانی فسادات اس کی ایک تلخ �ثال ہیں، جن کے نتیجے �یں بڑے پی�انے پر ہلاکتیں اور تباہی ہوئی۔

ت�ا� زبانوں کا �قصد لوگوں کو ایک دوسرے کے قریب لانا اور انہیں ایک دوسرے کو بہتر طور پر س�جھنے کا �وقع فراہ� کرنا ہونا چاہیے۔ یہی پُرا�ن بقائے باہ�ی کی راہ ہے، جو بالآخر سب کے لیے ترقی کا باعث بنتی ہے۔ کراچی کی �ثال اور اس کا یہ کثیرالجہتی وجود—جو سب کو جگہ دیتا، حوصلہ دیتا اور پروان چڑھاتا ہے—اس �نفرد لسانی کہکشاں کو برقرار رکھنے اور فروغ دینے کے لیے �حفوظ اور ع�لی طور پر قائ� رہنا چاہیے۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر، 2026