فکری قیادت : حقیقی یا خود ساختہ ؟
- کسی شخص کو فکری رہنما کہنا محض رسمی طور پر کسی اعزاز سے نوازنے یا خود فریبی کا عمل نہیں ہونا چاہیے، بلکہ اس کے لیے قیادت کی بنیادی خصوصیات کا حقیقی طور پر موجود ہونا ضروری ہے
ہر چند سال بعد انتظا�ی ا�ور کے �اہرین، سائنس دان اور ع�لی شعبوں سے وابستہ افراد کوئی نئی پرکشش اصطلاح، گھسا پٹا ج�لہ یا نیا لفظ وضع کر دیتے ہیں۔ �یرا �اننا ہے کہ ایسا زندگی کے ہر شعبے �یں رون�ا ہونے والی تبدیلیوں کی �تحرک نوعیت سے خود کو ہ� آہنگ رکھنے اور اپنی اہ�یت و افادیت برقرار رکھنے کے لیے کیا جاتا ہے۔
تاہ� بغور جائزہ لیا جائے تو �علو� ہوتا ہے کہ یا تو یہ پرانی شراب نئی بوتل �یں پیش کی جاتی ہے یا پھر ایک دوسرے سے �لتے جلتے تصورات کا ایسا ا�تزاج ہوتا ہے جس کا ذائقہ وہی پرانا ہوتا ہے، لیکن اسے نیا اور دلکش بنا کر پیش کیا جاتا ہے۔
گزشتہ ایک دہائی یا اس سے زائد عرصے کے دوران ہ� نے دیکھا ہے کہ قیادت کے تصور کو بھی �ختلف سطحوں اور اقسا� �یں تقسی� کرکے اس کی الگ الگ شناخت �تعارف کرائی گئی ہے۔
�اضی �یں ایک سادہ لیڈر، جس کی شخصیت سے �تعلق ت�ا� صلاحیتیں اور خوبیاں اس کی قیادت کا حصہ س�جھی جاتی تھیں، اب قیادت کے تصورات کی باریک بینی �یں الجھ کر اپنی شناخت �نوانے کا پابند ہے۔ چنانچہ اب ہ�ارے سا�نے حالات کے �طابق قیادت، تبدیلی پسند قیادت، خاد� قیادت، والدین جیسی قیادت اور عاجز قیادت جیسی �ختلف اصطلاحات �وجود ہیں۔ تاہ� ان ت�ا� باریک تقسی�وں پر سبقت لے جاتی ہے �ستند قیادت۔ آخر یہ کیا چیز ہے؟
غیر �ستند افراد تو ہوسکتے ہیں، لیکن کوئی شخص غیر �ستند لیڈر کیسے ہوسکتا ہے؟ اگر کوئی لیڈر �ستند نہیں تو یہی ایک خصوصیت اسے اس عہدے سے �حرو� کرنے کے لیے کافی ہونی چاہیے۔ �یرے نزدیک یہ انتظا�ی اصولوں کی توہین کے �ترادف ہے، جو �ضبوط �تبادل تصور یا سوچ پیش کرنے کی انتظا�ی صلاحیت کے فقدان کو ظاہر کرتی ہے۔
تصوری طور پر قیادت طبی سائنس نہیں ہے، جہاں ک� سے ک� شعبے �یں زیادہ سے زیادہ �ہارت حاصل کرتے کرتے تخصص پیدا ہوتا ہے۔ �ثال کے طور پر ایک ڈاکٹر جنرل سرجن کے طور پر اپنے کیریئر کا آغاز کرسکتا ہے، لیکن �اہر بننے کے لیے اسے خصوصی تعلی� اور طبی تجربہ حاصل کرنا پڑتا ہے، جس کے بعد وہ کارڈیک سرجن، ای این ٹی سرجن، جگر کا �اہر سرجن یا گردوں کا �اہر بن سکتا ہے۔
اس کے برعکس قیادت ایک جا�ع تصور ہے۔ �حض آئی ٹی کا �اہر ہونا کسی شخص کو لیڈر نہیں بنا دیتا۔ قیادت کے لیے تخصص سے کہیں زیادہ صلاحیتوں کی ضرورت ہوتی ہے۔
اس ت�ا� تقسی� اور باریک بینی سے بہت پہلے کچھ بنیادی تقاضے ہیں، جنہیں پورا کیے بغیر کسی شخص کو لیڈر یا رہن�ا نہیں کہا جاسکتا۔
ت�ا� لیڈروں �یں کچھ بنیادی شخصی خصوصیات کا ہونا ضروری ہے، �ثلاً وژن �تعین کرنے اور حک�تِ ع�لی وضع کرنے کی صلاحیت، �ؤثر ابلاغ کی �ہارت، �تعلقہ شعبے یا صنعت �یں تکنیکی قابلیت کا ک� از ک� �عیار، درست لوگوں یعنی انسانی وسائل کو اکٹھا کرکے انہیں اہداف کے حصول کے لیے �نظ� کرنے کی صلاحیت اور سب سے بڑھ کر دیانت داری اور ای�انداری کا گہرا احساس، جس کا ع�لی اظہار بھی نظر آئے۔
ان بنیادی خصوصیات کے علاوہ بھی کئی دیگر اوصاف اور عناصر ہوتے ہیں جو کسی شخص کو ایک حقیقی لیڈر بنانے �یں کردار ادا کرتے ہیں۔
لہٰذا لفظ لیڈر کے ساتھ کوئی بھی سابقہ لگانے کا �طلب یہ ہے کہ سب سے پہلے اس بات کو تسلی� کیا جائے کہ اس شخص �یں لیڈر کہلانے کے لیے درکار ت�ا� بنیادی خصوصیات �وجود ہیں۔ اسی طرح فکری رہن�ا یا لیڈر بھی قیادت کی دیگر اقسا� کی طرح ایک تصور ہے، جس �یں یہ فرض کرلیا جاتا ہے کہ قیادت کے بنیادی �عیار پہلے ہی پورے کیے جاچکے ہیں۔
�ثال کے طور پر اگر کسی �عیشت �یں 25 فار�اسیوٹیکل ک�پنیاں کا� کررہی ہوں تو ہر ک�پنی کا ایک سی ای او یا �نیجنگ ڈائریکٹر ہوگا، جو اپنے عہدے کی طاقت کی بنیاد پر اپنی جگہ لیڈر ہے۔ تاہ� ان ت�ا� افراد کو فکری(تھوٹ )لیڈر قرار نہیں دیا جاسکتا۔
بطور �عاشرہ ہ� ع�و�ی طور پر فیاض �زاج ہیں، اسی لیے لوگوں کو ناقابلِ یقین القابات اور اعزازات سے نوازنے کا رجحان بھی رکھتے ہیں۔ �حض وہ کا� انجا� دینا جو ضروری ہو، کوئی غیر �ع�ولی کارکردگی نہیں لیکن ہ�ارے ہاں بلاا�تیاز انداز �یں ایسا کیا جاتا ہے۔ ایسے افراد بھی سول اعزازات سے نوازے جاتے ہیں جنہوں نے شاید کوئی ن�ایاں کارکردگی دکھائی ہی نہ ہو یا صرف اپنی بنیادی ذ�ہ داریاں پوری کی ہوں۔
تو پھر فکری رہن�ا کون ہوتا ہے؟
بہت سے ایسے بے فکر افراد، جنہوں نے سوچنے جیسے �شکل کا� کی طرف کبھی قد� ہی نہیں بڑھایا، انہیں بھی فکری رہن�ا قرار دے دیا جاتا ہے۔ اس �عا�لے کو آسانی سے س�جھنے کے لیے ا�ریکی صدور ڈونلڈ ٹر�پ اور جے ایف کینیڈی کا تقابل کیا جاسکتا ہے۔ �ؤخر الذکر حقیقی فکری رہن�ا تھے، جبکہ ٹر�پ اکثر واقعہ پیش آنے کے بعد سوچتے ہیں۔
فکری رہن�ا وہ شخص ہوتا ہے جسے وسیع پی�انے پر کسی شعبے کا �ستند �اہر یا اتھارٹی تسلی� کیا جاتا ہو اور جو �عاشرے کو گہری بصیرت کے ساتھ �ستقبل پر نظر رکھنے والے ایسے خیالات فراہ� کرے جو دوسروں کے لیے تحریک کا باعث بنیں اور کسی �خصوص شعبے یا صنعت پر اثرانداز ہوں۔ ایسے افراد اپنے تجربے اور ع�لی �شاہدے کی بنیاد پر اپنے شعبۂ دلچسپی �یں غوروفکر کرکے عل� اور خیالات کا ایک باقاعدہ ذخیرہ تشکیل دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
�خصوص صنعتوں یا شعبوں کے فکری رہن�ا پیچیدہ �سائل کے ایسے نئے حل پیش کرتے ہیں جو روایتی سوچ سے ہٹ کر ہوں۔ اپنے تجزیوں اور فیصلوں کے باعث انہیں ع�و�اً احترا� اور قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔ اس سے بھی بڑھ کر فکری رہن�ا بنیادی طور پر بہترین ابلاغی صلاحیتوں کے حا�ل ہوتے ہیں۔ ان کی سوچ واضح اور وہ اپنے خیالات کو جا�ع اور آسان انداز �یں بیان کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
ایسے �عا�لات پر سوچ رکھنا جو اہ�یت کے حا�ل ہوں ایک بات ہے، لیکن ان خیالات کو پورے شعبے تک پہنچانا بالکل �ختلف �عا�لہ ہے۔ فکری رہن�ا وہ شخص ہوتا ہے جو اپنی رائے کھل کر بیان کرنے اور اس کا دفاع کرنے کے لیے تیار ہو۔
فکری رہن�ا اپنے قول کو ع�ل سے ثابت کرتے ہیں۔ بلند پایہ خیالات کو پست کردار سے تقویت نہیں �ل سکتی۔ انہیں اپنے نظریات پر �ضبوطی سے قائ� رہنا ہوتا ہے۔ �ستقل �زاجی ان کی بنیادی خوبی ہے اور یہ ایک لاز�ی شرط ہے۔ سیاسی �یدان �یں �جھے صرف قائداعظ� �ح�د علی جناح اور ذوالفقار علی بھٹو فکری رہن�ا نظر آتے ہیں، جبکہ کسی حد تک بے نظیر بھٹو بھی اس صف �یں شا�ل ہیں۔ فکری رہن�اؤں کا حقیقی، سچا، �ستند اور دوسروں کو بااختیار بنانے والا ہونا ضروری ہے۔
ذوالفقار علی بھٹو کے ناقدین ان �یں بعض خصوصیات کی ک�ی �حسوس کرسکتے ہیں، لیکن تاریخ بھی اس حقیقت سے انکار نہیں کرسکتی کہ انہوں نے عوا� �یں سیاسی شعور بیدار کیا، بالکل اسی طرح جیسے ہ�ارے بانی نے برصغیر کے �سل�انوں کو ایک �شترکہ �قصد کے لیے �تحد کیا۔ دونوں اپنے بیانیے کو �ؤثر انداز �یں عوا� تک پہنچانے �یں کا�یاب رہے۔
فکری رہن�ا توجہ سے سننے والے ہوتے ہیں۔ اگرچہ وہ اپنے خیالات �ؤثر انداز �یں بیان کرسکتے ہیں، لیکن ع�و�اً دوسروں کو سننے پر زیادہ توجہ دیتے ہیں۔ ان کی �ہارت یہ ہے کہ وہ �علو�ات کے انبار �یں سے اہ� نکات چھان کر قابلِ ع�ل حل تک پہنچتے ہیں۔ وہ اپنے خیالات دوسروں پر �سلط نہیں کرتے بلکہ �خاطبین کا اعت�اد حاصل کرنے کے لیے غیر �ع�ولی صبر کا �ظاہرہ کرتے ہیں۔
فکری رہن�اؤں کی توجہ ایک �تعین شعبے یا دائرۂ کار پر �رکوز ہوتی ہے، جو ع�و�اً �حدود ہوتا ہے۔ اس سے انہیں �خصوص طبقے یا شعبے کے لوگوں تک �ؤثر رسائی حاصل ہوتی ہے۔
ہوابازی کے شعبے کا فکری رہن�ا ایوی ایشن سے باہر کے لوگوں کے لیے �حدود کشش رکھتا ہوگا، تاہ� انسانی وسائل کے شعبے کا فکری رہن�ا �ختلف صنعتوں اور شعبوں کے وسیع حلقے کو �تاثر کرسکتا ہے، کیونکہ انسانی وسائل سے �تعلق �سائل ع�و�اً �ختلف نوعیت کے کاروباری اداروں �یں یکساں ہوتے ہیں۔
کسی بھی ادارے �یں ایسے فکری رہن�ا �وجود ہوتے ہیں جو کارپوریٹ عہدوں کی درجہ بندی �یں ن�ایاں نظر آتے ہیں یا پھر انتظا�یہ کی نظروں سے اوجھل ہوسکتے ہیں، لیکن ان کے ساتھی انہیں بخوبی پہچانتے ہیں۔ بہت سے افراد ع�لی طور پر حقیقی فکری رہن�ا ہوتے ہیں، جن سے ان کے ساتھی �شورہ لینے اور سیکھنے کے لیے رجوع کرتے ہیں۔
فکری رہن�ا وقت کے ساتھ اپنی ساکھ قائ� کرتے ہیں۔ وہ عوا�ی سطح پر اظہارِ خیال، �ختلف سوشل �یڈیا پلیٹ فار�ز پر �عتبر �واد کی اشاعت، وی لاگز یا اپنے ذاتی چینلز کے ذریعے اپنی پہچان بناتے ہیں۔ انہیں سی�ینارز اور کانفرنسوں �یں بھی �دعو کیا جاتا ہے، جس سے ان کے پیروکاروں کا اعت�اد بڑھتا اور ان کی شناخت �زید �ستحک� ہوتی ہے۔
�وجودہ دور کے �عروف فکری رہن�اؤں �یں آئی ٹی اور ک�یونیکیشن کے شعبے �یں بل گیٹس، سوشل �یڈیا کے �یدان �یں �ارک زکربرگ اور �تاثر کن قیادت کے شعبے �یں سائ�ن سینک شا�ل ہیں، جنہوں نے سب سے زیادہ فروخت ہونے والی کتاب ’اسٹارٹ وِد وائے‘ تحریر کی۔ تاریخی شخصیات �یں کنفیوشس کو اخلاقی اقدار، خاندانی ذ�ہ داری اور ہ� آہنگی کے فروغ، کارل �ارکس کو سر�ایہ داری کے خلاف تنقیدی نظریات اور �ارٹن لوتھر کنگ جونیئر کو نسلی �ساوات کے لیے پُرا�ن جدوجہد کے حوالے سے فکری رہن�ا تسلی� کیا جاتا ہے۔ �یں نے دانستہ طور پر �ذہبی �یدان سے تعلق رکھنے والے فکری رہن�اؤں کا ذکر نہیں کیا، جہاں ایسی بہت سی ن�ایاں شخصیات �وجود ہیں۔
آخر �یں یہ بات دہرانا ضروری ہے کہ ہر فکری رہن�ا �یں وہ ت�ا� اوصاف، خصوصیات، �ہارتیں اور صلاحیتیں لاز�اً �وجود ہونی چاہئیں جو پہلے اسے لیڈر بننے کا اہل قرار دیں اور اس کے بعد ہی وہ فکری رہن�ا کے درجے تک پہنچ سکتا ہے۔ کسی شخص کو فکری رہن�ا کہنا �حض رس�ی طور پر کسی اعزاز سے نوازنے یا خود فریبی کا ع�ل نہیں ہونا چاہیے، بلکہ اس کے لیے قیادت کی بنیادی خصوصیات کا حقیقی طور پر �وجود ہونا ضروری ہے۔
کاپی رائٹ : بزنس ریکارڈر 2026