فکری قیادت : حقیقی یا خود ساختہ ؟ شائع 03 ستمبر 2026 01:43pm کسی شخص کو فکری رہنما کہنا محض رسمی طور پر کسی اعزاز سے نوازنے یا خود فریبی کا عمل نہیں ہونا چاہیے، بلکہ اس کے لیے قیادت کی بنیادی خصوصیات کا حقیقی طور پر موجود ہونا ضروری ہے