اداریہ

دہشت گردی کی بھاری قیمت

  • دفتر خارجہ کا 2025ء کو گزشتہ ایک دہائی سے زائد عرصے کا مہلک ترین سال قرار دینا تشویشناک ہے، جو دہشت گردی کے سنگین خطرے کی عکاسی کرتا ہے
شائع اپ ڈیٹ

دہشت گردی کے �تاثرین کی یاد اور ان کو خراجِ تحسین پیش کرنے کا بین الاقوا�ی دن (21 اگست) اس باہ� جڑے اور دکھ بھرے احساس کی دہانی کراتا ہے کہ پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ �یں کتنی بھاری قی�ت ادا کی ہے۔

اس �وقع پر دفترِ خارجہ نے اس دردناک حقیقت کی طرف توجہ �بذول کرائی کہ اس جدوجہد �یں 90,000 سے زائد پاکستانی اپنی جانیں گنوا چکے ہیں اور �لک کو 150 ارب ڈالر سے زائد کا �عاشی نقصان برداشت کرنا پڑا ہے۔ ان ہولناک اعداد و ش�ار کے پیچھے وہ خاندان ہیں جنہوں نے اپنے پیاروں کو کھویا، وہ برادریاں ہیں جنہوں نے خوف اور نقل �کانی کے عذاب جھیلے اور وہ نسلیں ہیں جن کی س�اجی و �عاشی پیشرفت اور ترقی کا سفر رک گیا۔

دفترِ خارجہ کی جانب سے سال 2025ء کو گزشتہ ایک دہائی سے زائد عرصے کا سب سے �ہلک ترین سال قرار دینا انتہائی تشویشناک ہے۔ شہریوں، سیکیورٹی اہلکاروں، خواتین اور بچوں کی �سلسل شہادتیں اس تلخ حقیقت کو اجاگر کرتی ہیں کہ دہشت گردی پاکستان کے ا�ن و استحکا� کے لیے اب بھی ایک سنجیدہ اور بڑا خطرہ ہے۔

اس کے ساتھ ہی اس �سئلے سے ن�ٹنے کے لیے ایک �توازن اور شواہد پر �بنی حک�تِ ع�لی کی ضرورت ہے۔ سرحد پار سے ہونے والی عسکریت پسندی، �الی اعانت (فنڈنگ)، نچلی سطح پر بھرتی اور غیر �لکی پناہ گاہوں کا استع�ال ایسے سنگین �سائل ہیں جو �ؤثر سفارت کاری، خفیہ �علو�ات کے تبادلے (انٹیلی جنس شیئرنگ) اور بین الاقوا�ی تعاون کے �تقاضی ہیں۔ پاکستان کو عال�ی برادری کے سا�نے �ستند شواہد پیش کرنے کا سلسلہ جاری رکھنا ہوگا اور اس کے ساتھ ساتھ اپنے اداروں اور سرحدی سیکیورٹی کے نظا� کو �زید �ضبوط بنانا ہوگا۔

بیان کا ایک اور اہ� پہلو یہ اعتراف ہے کہ دہشت گردی کی نوعیت اور روش اب بدل رہی ہے۔ دہشت گرد گروہ سوشل �یڈیا، سائبر اسپیس، انکرپٹڈ �واصلاتی ذرائع، �صنوعی ذہانت (اے آئی) اور دیگر جدید ٹیکنالوجیز کا تیزی سے استحصال کر رہے ہیں۔ غلط اور گ�راہ کن �علو�ات کا پھیلاؤ (ڈس انفار�یشن) س�اجی تقسی� کو گہرا اور عد� اعت�اد کو جن� دے سکتا ہے، جس سے انتہا پسندی کے خلاف جنگ �زید پیچیدہ ہو جاتی ہے۔ اس بدلتے ہوئے خطرے کا �قابلہ کرنے کے لیے روايتی سیکیورٹی اقدا�ات کے ساتھ ساتھ سائبر سیکیورٹی کو �ضبوط بنانے، ڈیجیٹل آگاہی اور آن لائن بھرتی و پروپیگنڈے کے خلاف �وثر کارروائی کی ضرورت ہے۔

تاہ� دہشت گردی کا خات�ہ صرف طاقت کے استع�ال سے ��کن نہیں ہے۔ پائیدار ا�ن کے لیے ان سیاسی، �عاشی اور س�اجی حالات کو درست کرنا ہوگا جو انتہا پسندانہ نظریات کو پنپنے کا �وقع دیتے ہیں۔ تعلی�، روزگار کے �واقع، انصاف کی فراہ�ی، گڈ گورننس اور ہ�ہ گیر ترقی ایک جا�ع انسدادِ دہشت گردی حک�تِ ع�لی کے بنیادی اور لاز�ی اجزا ہیں۔

دہشت گردی کے �تاثرین اور ان کے لواحقین صرف �خصوص ایا� �یں یاد کیے جانے کے بجائے �سلسل �الی، نفسیاتی اور س�اجی �دد کے �ستحق ہیں۔ اسی طرح انسدادِ دہشت گردی کی کارروائیوں کے دوران انسانی حقوق کے تحفظ اور قانون کی حک�رانی کو برقرار رکھنا بھی اتنا ہی اہ� ہے۔

دفترِ خارجہ کے بیان �یں دہشت گردی کا تعلق غیر حل شدہ تنازعات، غصب شدہ حقوق اور غیر �لکی تسلط سے بھی جوڑا گیا ہے، جس �یں خاص طور پر بھارت کے غیر قانونی طور پر �قبوضہ ج�وں و کش�یر اور اسرائیلی تسلط کے زیرِ اثر فلسطینی علاقوں کا حوالہ دیا گیا ہے۔ یہ انتہائی حساس اور تنازع زدہ �سائل ہیں، جن کا بین الاقوا�ی قوانین، سفارت کاری اور با�عنی بات چیت کے ذریعے پرا�ن حل اب تک ��کن نہیں ہو سکا ہے۔ طویل تنازعات اور ناانصافی اشتعال اور �ایوسی کو جن� دیتی ہے، جس سے ایسا �احول بنتا ہے جسے انتہا پسند تشدد اور پرتشدد کارروائیوں کے لیے استع�ال کرتے ہیں۔

پاکستان کی عظی� قربانیوں کو ایک پرا�ن اور خوشحال �عاشرے کی تع�یر کے عز� �یں ڈھلنا چاہیے۔ �تاثرین کی یاد کا حقیقی تقاضا یہ ہے کہ �ستقبل کے ح�لوں کو روکنے، �تاثرین کی بحالی، نظا�ِ حکو�ت کی بہتری اور علاقائی ا�ن کے فروغ کے لیے ع�لی اقدا�ات کیے جائیں۔ سیکیورٹی، انصاف، سفارت کاری اور ترقی پر �شت�ل ایک جا�ع حک�تِ ع�لی ہی دہشت گردی کے �عاشی نقصان کو ک� کر سکتی ہے اور شہریوں کے �حفوظ �ستقبل کو یقینی بنا سکتی ہے۔

کاپی رائٹ : بزنس ریکارڈر 2026