✕
دنیا

نیپال میں اچانک سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 469 ہوگئی

  • نیپالی پولیس نے ہلاکتوں کی تصدیق کی ہے
شائع اپ ڈیٹ

نیپال میں اچانک سیلاب کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 469 ہوگئی ہے۔

نیپال پولیس نے جمعہ کو بتایا کہ رواں ہفتے کے آغاز میں آنے والے اچانک سیلاب کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 469 ہوگئی ہے۔