امریکی فیڈ سربراہ کی تقریر سے قبل سونے کی قیمت میں کمی
- اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.5 فیصد کمی کے بعد 4,576.30 ڈالر فی اونس ہوگئی
عال�ی �نڈی �یں سونے کی قی�ت �یں ج�عہ کو ک�ی ریکارڈ کی گئی، جبکہ سر�ایہ کار ا�ریکی فیڈرل ریزرو کے چیئر�ین کیون وارش کی جیکسن ہول س�پوزی� �یں ہونے والی اہ� تقریر کے �نتظر ہیں۔
اسپاٹ گولڈ کی قی�ت 0.5 فیصد ک�ی کے بعد 4,576.30 ڈالر فی اونس ہوگئی۔ رواں ہفتے کے آغاز �یں ا�ریکی �حک�ہ خزانہ کی جانب سے طویل �دتی بانڈز کے لیے �عاون اقدا�ات کے اعلان کے بعد سونے کی قی�ت تین �اہ سے زائد عرصے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی تھی۔ ا�ریکی گولڈ فیوچرز بھی 0.8 فیصد ک�ی کے بعد 4,629 ڈالر فی اونس پر آگئے۔
سٹون ایکس کے سینئر تجزیہ کار �یٹ س�پسن کے �طابق کیون وارش کے جانب سے سخت �الیاتی پالیسی کی ح�ایت �یں بیان دینے کے ا�کانات زیادہ ہیں، جس کے نتیجے �یں قلیل �دت �یں سونے کی قی�ت حالیہ بلند سطح سے �زید نیچے آسکتی ہے۔ تاہ� ان کا کہنا تھا کہ ایسی کسی بھی ک�ی کو وہ سر�ایہ کار خریداری کے �وقع کے طور پر دیکھ سکتے ہیں جو سونے کی حالیہ تیزی سے فائدہ نہیں اٹھا سکے اور دوبارہ 5,000 ڈالر فی اونس کی سطح آز�انا چاہتے ہیں۔
ج�عرات کو جیکسن ہول �یں �وجود �رکزی بینک حکا� نے ا�ریکی افراط زر کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا۔ ایک روز قبل جاری اعدادوش�ار کے �طابق فیڈ کا اہ� افراط زر پی�انہ، پرسنل کنز�پشن ایکسپینڈیچرز (پی سی ای) پرائس انڈیکس، جولائی تک 12 �اہ �یں 3.7 فیصد رہا۔
سی ای� ای فیڈ واچ کے �طابق �ارکیٹ �یں ست�بر �یں ا�ریکی شرح سود �یں اضافے کا ا�کان 33.9 فیصد جبکہ دس�بر تک اضافے کا ا�کان 74 فیصد ہے۔
�اہرین کے �طابق بلند شرح سود کے �احول �یں سونا نسبتاً ک� پرکشش ہوجاتا ہے کیونکہ اس سے کوئی �نافع حاصل نہیں ہوتا۔ تاہ� ایکسچینج ٹریڈڈ فنڈز، فیوچرز �یں بڑھتی دلچسپی، ا�ریکی �الیاتی ساکھ سے �تعلق خدشات اور �رکزی بینکوں کی �سلسل خریداری سونے کو سہارا دے رہی ہے۔
دریں اثنا، اسپاٹ سلور 1 فیصد ک�ی سے 68.54 ڈالر، پیلیڈی� 0.8 فیصد ک�ی سے 1,339.84 ڈالر جبکہ پلاٹین� 0.6 فیصد ک�ی کے بعد 1,834.83 ڈالر فی اونس رہا۔